نتائج تلاش

  1. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    جن کی ٹوٹل اوقات صرف بک بک کرنا اور یوٹیوب کلکس کے لیے بوٹ چاٹنا ہو، وہ قوم کی رہنمائی کریں گے اور انہیں سچ جھوٹ بتائیں گے؟ صدیق جان کے پاس بوٹ چاٹنے کے نئے نئے طریقوں اور بک بک بک کرنے کے علاوہ ہے ہی کیا؟ اور حیرت ہے لوگ اسے اینالسٹ سمجھتے ہیں :sneaky::LOL:
  2. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یہ ریچھ بن کر مکھی اُڑا رہا ہے۔ بیوقوف بوٹ پالشیا یوٹیوبر سے دانا دشمن صحافی بہتر ہوتا ہے۔ کل کو حامد میر کی صلح ہو جانی ہے اور یہ اپنے سبسکرائبرز کو شرمندہ ہوئے بغیر ٹرک کی نئی بتی کے پیچھے لگا دے گا
  3. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    نہیں سر۔ یہ صدیق جان جیسی ردی تو لو لیول مالشیا ٹائپ لوگ ہیں جو صاحب کے اردلی کے ٹانگیں دبانے اور کبھی کبھی صاحب کے بوٹ چاٹنے جیسی نعمت کے حقدار ہو جاتے ہیں۔ اصل تارا گیلا تیتر ہی ہے۔ حامد میر نے شاید اُن کی طرف اشارہ کر کے کہا بھی نا ہو لیکن صدیق جان نے جان بوجھ کر شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری...
  4. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    گیلا تیتر آج کل خلائی مخلوق کی آنکھوں کا نیا تارا ہے۔ حامد میر ان کا پرانا سوکھا تیتر ہے۔ اوتوں رولا پائی جاؤ وچوں وچوں کھائی جاؤ
  5. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    حامد میر اپنے باپ کا ہے تو اب گولی مارنے والی کہانی سامنے لائے۔ حامد میر قدم بڑھاؤ۔ کر دو اپنے پرانے مائی باپوں کے راز فاش۔۔۔
  6. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یہ مسئلہ افتخار دجال اپنے عہد میں حل کر گیا تھا۔ جج سینیارٹی کی بنیاد پہ چیف جسٹس بنیں گے اور کوئی ایکسٹینشن نہیں ۔ ان کے پاس بندوق ہوتی تو شاید پارلیمنٹ سے قانون بنوا لیتے۔۔۔
  7. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یہی شعبہ رہ گیا تھا جس میں یہ دنیا کے نمبرون نہیں تھے۔ لو بنا دیا :)
  8. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    سیٹ سے فارغ کیا ہو گا بیچارہ، عزت سے فارغ ہو گیا ہے۔ اس کے تو حمایتی اس کو اب عزت دار نہیں سمجھتے۔ بات یہ ہے کہ اس کے اپنے پیٹی بھائیوں کو بھی پتہ ہے کہ یہ کرپٹ ہے اس کی بیوی نے دھمکی دے، ہماری تلاشی کے بعد تمہاری تلاشی بھی ہو گی۔ انہوں نے کہا چل یار تو ایماندار ہے
  9. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اس ہراسگی پہ ویگو ڈالا تو نہیں منگوا لیں گے؟ :)
  10. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    جب جج پہ کوئی اعتراض اٹھا دے تو شرم والا جج خود ہی اس سماعت سے علیحدہ ہو جاتا ہے۔ چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو۔
  11. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یعنی لمبرون اپنے پاؤں پہ ہی کلہاڑی مار لے۔ اگلے دن ایک دوست سے بات ہو رہی تھی کہ لمبرون کا کوئی آدمی آج تک کوئی ایجنسی گرفتار نہیں کر سکی۔ آگے سے انہوں نے سونے میں تولنے والا جواب دیا کوئی کام کرے تو پکڑا بھی جائے۔۔۔ :ROFLMAO:
  12. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یہ پہلے ہی اتنا ذلیل ہو چکا ہے کہ بیچارہ چیف جسٹس بنے گا تو اس کی عدالت پہ سو سو اعتراض ویسے ہی اٹھ جائیں گے۔
  13. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    تھوڑی محنت کریں اور پیزے کے ساتھ گلگت ہنزہ اور اسکردو کی سیر مفت حاصل کریں۔ ;)
  14. وسیم

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    بغض سے بعض کیا ہوتا ہے؟ اگلے دن تو املاء پہ بہت لیکچر دے رہے تھے۔ عین ممکن ہے کہ ان صحافیوں پہ حملوں میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی ملوث ہوں۔
  15. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ٹو - پروفیسر افسانچی

    بھان متی کا کنبہ۔ پارٹ ٹو - پروفیسر افسانچی یوں تو بھان متی کے کنبے میں بھانت بھانت کے "نمونچے" موجود ہیں۔ لیکن ہوا کچھ یوں کہ چند سال پہلے پاکستان میں کیمسٹری کے ایک "پروفینچی" سے ہاتھ پاؤں جوڑ کر معافی مانگی گئی اور انہوں نے بھی کمال مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ قبول کر لی۔اور یوں...
  16. وسیم

    امریکہ کا سفر نامہ

    سب سے پہلے تو لکھیں ثقافتی فرق جو محسوس کیا اور پھر کیسے اس کے ساتھ ایڈجسٹ ہوئے۔ اس کے بعد زندگی کے شروع کے تین مہینے کی بھاگم دوڑ۔ گھر سیٹ کرنا، ملنا ملانا، پہلے تین چار ماہ بہت بھاگم دوڑ والے ہوتے ہیں
Top