نتائج تلاش

  1. وسیم

    امریکہ کا سفر نامہ

    شکر ہے کمپنی کے دئیے فلیٹ تک پہنچ گئے۔ ورنہ جتنی دیر لگا دی تھی خطرہ تھا کہیں جہاز کا فیول راستے میں ختم ہی نا ہو جائے ;)
  2. وسیم

    امریکہ کا سفر نامہ

    لڑائی ختم ہو گئی تو سفرنامہ آگے چلے؟
  3. وسیم

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    نہیں، امید اچھی رکھنے کا مشورہ
  4. وسیم

    اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار

    پوری دنیا نہیں ان کے اپنے پالے ہوئے گُرکے۔ پوری دنیا تو کہہ رہی ہے کہ نمبرون معصوم ہیں، ان کو کیا ضرورت پڑی ایسے نیچ کام کرنے کی۔ :ROFLMAO:
  5. وسیم

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    امید پہ دنیا قائم ہے
  6. وسیم

    اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار

    :grin::grin: دنیا کی لمبرون ایجنسی کے پاس ساری دنیا میں ہونے والی خفیہ سازشوں کے ثبوت ہیں بس اپنی منجی تھلے ڈانگ نہیں پھیری جاتی۔ :ROFLMAO:
  7. وسیم

    امریکہ کا سفر نامہ

    خالصتاً ڈیٹا بیس
  8. وسیم

    امریکہ کا سفر نامہ

    آئی ٹی میں آ گئے۔ پھر ساری سائنسیں دھری کی دھری رہ گئی اور سارا آرٹ ادھر ادھر ہو گیا۔ :)
  9. وسیم

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    پاکستان میں کوئی آئین اور قانون نہیں ہے۔ یہ خود پسند جاہلوں کا ملک ہے۔ بدترین معاشروں میں بھی ایسا منافقانہ چلن نہیں ہو گا جو پاکستان میں ہے۔
  10. وسیم

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    باؤ جی بھی چار ہفتوں کے لیے گئے تھے اور مشرف تو فوجی بھائی ہیں، سب قوانین سے مکلف
  11. وسیم

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    باؤ جی کا نام تو شاید آپ کی دو ہزار اٹھارہ کی ڈائری میں تھا:p وہ بھی ای سی ایل میں ہی تھا۔
  12. وسیم

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    آ جائے گا تو کونسی سزا ہو جائے گی؟ :)
  13. وسیم

    امریکہ کا سفر نامہ

    دو ہزار میں ہم سوچ رہے تھے کہ سائنس رکھیں یا آرٹس اور آپ اس سے بھی پانچ سال پہلے سے سوفٹ وئیر فیلڈ میں ہیں۔ ماشأالله الله تعالٰی صحت عطا فرمائے۔۔۔
  14. وسیم

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    جب بھی پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں پہ دباؤ آتا ہے اسٹیبلشمنٹ اپنی مزید کٹھ پتلیوں سے نیا کھیل شروع کر دیتی ہے۔ زلفی بخاری بھاگ گیا، جہانگیر ترین بھی بھاگ جائے گا اور شہباز شریف تو ویسے ہی جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہے۔ رہی عوام تو وہ ہماری فوج ہمارے لیڈر ہمارے جج کے نعرے لگاتی رہ...
  15. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ماہ رمضان کا مہینہ
  16. وسیم

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    جس دن بھی "مقدس گائیں" کے خلاف نکتہ رسی سے نکتہ چینی تک کا سفر کیا تو صرف رسی تک بھی محدود ہو سکتے ہیں۔
  17. وسیم

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    آپ کا احتجاج قبول کیا جاتا ہے۔ ہمیں بھی ایک ادھ اچھی ڈرائیورہ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے (فلم کا نام ہے لوگن لکی) :)
  18. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    حلیم بمعہ لوازماتِ حلیم کھائی آج تو ہم نے
  19. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چنے کی دال کے ساتھ پراٹھا ٹرائی کیجیے گا اگلی دفعہ
Top