نتائج تلاش

  1. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    الله آپ کو اتنی زندگی دے کہ اگلے صدی بھی آپ یہ شعر پوسٹ کر سکیں :)
  2. وسیم

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    شکریہ یعنی دریا کے ساحل بن جانے کا مطلب اس کا سوکھ جانا ہے؟ مجھے اس میں کنفیوژن تھی۔ وضاحت کا شکریہ
  3. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    اس عجیب و غریب لاجک پہ آپ ہی عمل کریں۔ نماز میں درود ہم نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرتے ہوئے بھیجتے ہیں۔ آپ کے کہنے سے کچھ نہیں کرنا۔ ڈیلٹیٹ کرنے والی سوچ سے باہر نکلیں۔
  4. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    کافر کافر ہی ہوتا ہے۔ چاہے جتنا مرضی آئین سے پہلے بعد کی گردان کر لیں۔
  5. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    کافی عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ چند شعیہ گروہوں کا یہ عقیدہ ہے کہ امام مہدی پیدا ہو گئے اور بچپن میں ہی ان کو پہچان کر حاکمِ وقت (جو ظاہر ہے سنی تھے) ان کو قتل کروانے کی کوشش کی تو وہ روپوش ہو گئے۔ اب پتہ نہیں یہ بات کتنی درست ہے کہ نہیں۔۔۔ بات یہ ہے کہ ہمیں امام مہدی کی آمد پہ تکیہ کرنے کے...
  6. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    جو مسلمان ہی نہیں، ان کا مہدی کا عقیدہ جو بھی ہو۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی کسی عیسائی سے دریافت کرے ہاں جی امام مہدی کے متعلق تمہارا کیا عقیدہ ہے۔
  7. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    اس کی وجہ تو کوئی ماہر حدیث یا مفسر ہی بتا سکتے ہیں۔ میں نے یہ سنا ہے کہ امام بخاری کی صحیح بخاری میں بھی مہدی کے حوالے سے کوئی حدیث نہیں ملتی ہے۔ (اگر میں غلط ہوں تو میری تصحیح فرما دیں، تا کہ علم میں اضافہ ہو) تھوڑا سا ٹاپک سے ہٹ کر کئی غیر مسلم مصنفین نے بھی مہدی کو اپنے ناولز کا موضوع بنایا...
  8. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    جنہوں نے سوال کیا، انہیں معلوم ہو گا۔۔۔۔ باقی ٹاپک پہ آپ بھی دو سینٹ عنایت فرمائیں۔
  9. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    بس جی، یہ بات "قوم" مانتی نہیں۔ وہ کہتی ہے کہ "ہم" غزوہ ہند لڑیں گے۔ "ہم" کی کم از کم ٹوٹل اوقات یہ ہے کہ وہ اپنے ہمسائے کو رات سکون سے سونے کا حق دینے کو بھی تیار نہیں۔
  10. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    جو قوال اپنی ہی قوالی پہ خود کو داد دے اسے سمجھانا بیکار ہوتا ہے۔
  11. وسیم

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی کہ چلو جب امام مہدی نے آنا ہے تو آنا ہے، اس سے پہلے ہم خود سے ٹھیک کیوں نہیں ہونا چاہتے؟
  12. وسیم

    جب سے دل کی آگ بجھی ہے

    اچھی غزل ہے۔ لیکن اس میں وہ جو ایکس فیکٹر ہوتا ہے نا، اس کی کمی ہے۔۔۔ (یہ صرف میری رائے ہے، تنقید نا سمجھ لیجیے گا)
  13. وسیم

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    سمندر پی چکا ہوں پھر بھی میری پیاس باقی ہے یہ سن کر کوئی دریا کیوں بھلا ساحل نہ بن جائے اس شعر کی تشریح تو فرما دیں
  14. وسیم

    سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانے کی تجویز

    کل کو نکاح کا مولوی بھی ایم ایم اے سے ہو، یہ قانون نا لے آئیں۔ :grin:
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    احمد صاحب یہ
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    محمد عبدالرؤوف یہ میرا آخری مراسلہ جسے آپ نے پرمزاح قرار دیا، ہرگز پُرمزاح نہیں ہے بلکہ ایک چھپا ہوا پیغام و دعا ہے۔ ویسے بھی اب اس لڑی میں ہم شاید نا آئیں۔ کچھ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ ان کی کوفت زدہ باتیں بڑی پُر مزاح اور ان کا کند طنز بڑا کاٹ دار ہے، تو ان کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے...
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی لڑی چل رہی ہے۔ اسے اینجوائے کریں۔ اس سے مختصر کوئی خلاصہ نہیں۔
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    سیما علی ناقص ریٹنگ املاء خیریت سے دی میرے مراسلے پہ؟
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو بس ذرا سا اکٹھا کیا ہوا ادھار چکاتے ہیں۔ ورنہ ہم سے پوچھیں، تو ان سے نوک جھونک کو بھی دل نہیں چاہتا۔
Top