ایسے شاعروں کو نیپال کے جنگلوں میں بھیج دینا چاہیے۔
کسی زمانے میں ہماری یونیورسٹی کو بھی وصی شاہ صندل کرنے آئے تھے۔ ہم نے ان کو چھوڑ کر باقیوں کو زبانی کلامی بہت ٹماٹر کیا۔
مجھے تو پٹھورے ذرا نہیں پسند۔ لیکن کوئی جھوٹ نہیں کہ ایک دنیا پٹھوروں کی دیوانی ہے۔
کرونا چھری تھلے ساہ گھنے
تو پھر سے چکڑ چھولوں کا دیدار بھی کرنا ہے۔۔ کتنا عرصہ ہوا نہیں کھا سکے۔۔۔
سب سے اچھا قتلمہ عرسوں پہ ملتا ہے۔ داتا صاحب تو ہر وقت ملتا ہے۔ لیکن آپ نے صرف قتلمہ نہیں کھانا۔ اس کے بعد گرم گرم چائے کے ساتھ گرم گرم اندرسے بھی کھانے ہیں۔ اور بچوں کے لیے پھل مخانے بھی لینے ہیں۔