نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ کا پیار غزل نے وصول کرلیا۔ عبداللہ کو پیار کہ رہی ہے۔
  2. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بہن غزل اور واثق بالکل ٹھیک ہیں۔ غزل تو یہ رہی میرے ساتھ کلینک پر اور عبد اللہ بھائی کی تصویر دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔ آپ اور عبداللہ اور ڈاکٹر بھائی کیسے ہیں۔
  3. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب۔لگتا ہے چھٹی کی وجہ سے ابھی تک سو رہے ہیں
  4. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد خوشخبری

    ماشاءاللہ۔ بہت پیارا ہے۔سچ مچ شہزادہ ہے۔اللہ عمر دراز کرئے۔
  5. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔ شمشاد بھائی دونوں ہی صورتیں ہیں، یہاں خٹک برادری کی کثیر تعداد آباد ہے۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ کس کی بات کر رہی ہیں ،زیک کی یا فہیم کی۔
  7. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر فاطمہ حسن کی ایک غزل

    آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیں مجھ کو میری دانش افکار میں دیکھیں ملبوس بدن دیکھے ہیں رنگیں قباہ میں اب پیرہن زات کو اظہار میں دیکھیں سو رنگ مضامیں ہیں جب لکھنے پہ آو گل دستہء معنی، میرے اشعار میں دیکھیں پوری،نہ ادھوری ہوں ،نہ کمتر ہوں نہ برتر انسان ہوں انسان کے معیار میں...
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارے شمشاد بھائی۔کہاں ہم اور کہاں شاعر۔اپنے تو دن اور رات، خانوں اور پٹھانوں کے ساتھ یا پھر مریضوں کے ساتھ گزرتے ہیں
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔ موت کی وادی میں ممکن ہے چلا جائوں تیرے لہجے میں اگر مجھ کو پکارا جائے
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بری بات ۔بھائیوں کی ٹھوہ میں نہیں رہتے
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی شکایتیں تھوڑی لگائی جا رہی ہیں۔میری معلومات میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔ میں ذرہ پچھلے ورق پڑھ لوں۔
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی آپ کا کیا ارادہ ہے کہ پھر چلی جاے۔کرماں والی ابھی تو آئی ہے یہ لیں نیٹ کا ناک کٹ گیا۔ بھائی مطب تو مریضوں سے چلتا ہے ۔بجلی سے نہیں۔ دن کو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ،خاص کر سردیوں میں ۔البتہ رات کو کچھ مشکل ہو تی ہے۔اس کے لئے کچھ ہیں مشکل کشا۔
  14. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔ کسیے ہیں آپ سب ۔ اس ڈوڑے پر یہ کیا کہانیاں چل رہیں ہیں۔ زینب ،نایاب بھا ئی اور شمشاد بھائی کیا حال ہیں۔
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کیسے بتا سکتا تھا۔ السلام علیکم کہا اور نیٹ نے جواب دے دیا۔ہن دسو
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی نیٹ بہت سلو ہے اور بار بار ڈس کنیکٹ ہو رہا ہے ۔اب آپ ہی بتائیں بندہ کیا کرے۔
  17. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم۔
  18. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام۔ اللہ کا شکر ہے آپ کیسی ہیں۔ میں تو روز ہی آتا ہوں ۔بس میری اور آپ کی ٹائمنگ میں فرق ہے۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی آپ کی بات درست ہے۔یہاں کئی دنوں سے خاصی سردی ہے
  20. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    خیر خیریت ہے اوثق کو دو دن سے اوئرل انفکشن ہے۔ باقی تو ٹھیک ٹھاک ہیں
Top