نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شمشاد بھائی آپ کہاں بولتے ہیں۔آپ تو بس لکھتے ہیں۔
  2. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    فہیم بھائی محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو۔
  3. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام۔اللہ کرے آپ ہر روز ائیں۔
  4. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وہ بات تو آپ نے سنی ہی ہو گی کہ ہاتھی کے پاوں میں سب کا پاوں
  5. ڈاکٹر عباس

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    ہم سب آپ کو اس پیاری سی محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    یہ ایرر بہت تنگ کرنے لگا شمشاد بھائی۔
  7. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لگتا ہے سب اس دھاگے کا رستہ بھول گئے ہیں۔
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم۔ شمشاد بھائی معلومات میں اضافے کا شکریہ۔
  9. ڈاکٹر عباس

    اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

    مجھے ہر بار فائر وال آن کرنی پڑتی ہے۔اس کی سیٹنگ سیو نہیں ہوتی۔کوئی حل۔پلیز
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شمشاد بھائی ذرا سی دیر میں نکل رہا ہوں کہ ایک دعوت میں جانا ہے۔
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    زینب بہن سوری کی کوئی بات نہیں ۔تھوڑا مذاق تو چلتا ہی ھے۔ویسے میری ہمشیرہ بھی آپ کی ہم نام ہیں۔ کبھی کبھی آنے کی وجہ اوپر کہیں لکھ چکا ہوں۔آج چھٹی کی وجہ سے اس وقت موجود ہوں۔
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    و علیکم السلام۔میں ایسے ہی آ گیا ہوں۔آپ کا پیچھا کرتے ہوئے نہیں۔ آپ کے کیا حال احوال ہیں۔
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    درست ارشاد فرمایا۔شمشاد بھائی۔
  14. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    غزل اور واثق اللہ تعالیٰ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہیں ۔غزل کے مڈ ٹرم امتحانات ہو رہے ہیں ائندہ پیر سے۔
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اللہ کرے آپ خیریت سے رہیں۔ نیٹ آدہے گھنٹے میں 4 بار کٹ چکا ہے ۔اور سست بھی بہت ہے۔
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جناب میں اللہ تعالیٰ کے کرم سے بخیر ہوں ۔آپ کیسے ہیں۔ یہ نیٹ باربار دغا دے رہا ہے۔
  17. ڈاکٹر عباس

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    شاہ صاحب بہت جلدی تازہ کلام عنایت کرن گے ۔انشاءاللہ تہاڈے نال شیئر کراں گا۔
  18. ڈاکٹر عباس

    غزل عباس

    غزل کی فرمائش کہ میں اپنی تصویر نیٹ پر دیکھوں گی۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شمشاد بھائی مسئلہ یہ ہے کہ لکھنے لگو تو یا بجلی چلی جاتی ہے۔یا مریض آ جاتا ہے۔اب آپ ہی بتائیں کیا کیا جائے۔میرا ڈسپنسر بھی دور پرے کا ہے،وہ بھی چلا جاتا ہے کیوں کہ اگر اسے دیر ہو جائے تو سواری نہیں ملتی۔
  20. ڈاکٹر عباس

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    عقل کا جو غلام ہو وہ دل نہ کر قبول (اقبال);-)
Top