نتائج تلاش

  1. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    مڈیا پلیر کے پلگ انز کا مسلہ اب محمد سعد نے بھائی نے کوڈز کا جو لنک دیا تھا اس سے میں نے کوڈ ڈاؤن لوڈ کیا جس کا لنک زیل میں ہے http://packages.ubuntu.com/hardy/gstreamer0.10-ffmpeg اس کو انسٹال کرنے پہ ارر آئی جس کی تصاویر میں زیل میں پیش کر رہا ہوں
  2. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    اب اس فائل یعنی موڈیم کے ڈرائیورز کی ReadMe.txt فائل جس کا حصہ میں نے اوپر کاپی پیسٹ کیا اس میں تین پوائنٹزہیں جن کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ؛ نمبر ایک وہ سی کمپائلر کا کہہ رہا ہے کہ کمپیوٹر میں سی کمپائلرانسٹال ہونا چائیے ؟ اب مجھے یہ بتائیں سی کمپائلر کونسا ہے اور میں اس کو کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟...
  3. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    موڈیم کے ڈرائیورز کی انسٹالیشن میرے موڈیم کا نام ہے PCTel PcT1688W اور خوش قسمتی سے مجھے اس ڈرائیورز بھی مل گئے وہ بھی یوبنٹو کی اپنی ویب سائٹ سے ہی زیل میں موڈیم کے ڈرائیورز کا لنک دے رہا ہوں http://linmodems.technion.ac.il/pctel-linux/pctel-0.9.7-9-rht-6.tar.gz اس کے بعد میں نے زیل کی لنک...
  4. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    السلام علیکم میرے پیارے بھائیومیں اب تک کی اپنی تمام کوششوں کا خلاصہ یہاں پیش کرتا ہوں بمع تصویر اس کو پڑھیے اور کوئی حل تجویز کیجیے موڈیم کی انسٹالیشن اس کے لیے سب سے پہلے میں نے scanModem نام کا ایک سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کیا اور بتائی گئی ترتیب کے مطابق اس کو چلایا اس نے ModemData.txt نام کی...
  5. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میرے خیال میں یہ موڈیم لینکس پہ انسٹال ہونے والا نہیں مجھے مہربانی کرکے بتائیں کہ میں نیا موڈیم کون سا لوں یا آپ اپنے اپنے موڈیمز کے نام بتائیں جو کہ آپ لینکس پہ استعمال کر رہے اور سعد بھائی نے جو کوڈ کا لنک دیا تھا وہ بھی کام نہیں کررہا ہے بلکہ dependenci کی کوئی ارر دے رہا ہے
  6. پی کے ٹن

    اردو ویب سائیٹ

    بھائی دراصل یہ ایک اسلامی ویب سائٹ ہے اس کا لنک یہ رہا http://tebyan.net/index.aspx?pid=44307
  7. پی کے ٹن

    مفت مفت مفت مفت

    بہت شکریہ بھائی میرے خیال میں یہ کوئی ویب ہوسٹنگ نہیں بلکہ فائل سٹوریج ہے ؟
  8. پی کے ٹن

    وزٹ کیجیئے موسیقی سے ریلیٹیڈ ویب سائٹ

    چلیں بھائی جان آپ ہی ڈھونڈ دیں مہربانی ہوگی آپ کی ہم تو ٹن ہی اچھے ہیں :grin:
  9. پی کے ٹن

    مفت مفت مفت دوسری بلاک بسٹر آفر

    یہ بھی اچھی ڈومین ہے لیکن مطلوبہ نام کا ڈومیں پیسوں پہ دیتی ہے جبکہ اس سے ملتے جلتے نام فری میں دیتی ہے جو اکثر کام ہی نہیں کرتے اس سے اچھی بلکہ سب سے اچھی فری ڈومین سروس www.uni.cc ہے یہ بہت اچھی ہے قابل بھروسہ ہے میں خود اسی کا استعمال کرتا ہوں کبھی مسلہ نہیں کیا اس نے
  10. پی کے ٹن

    وزٹ کیجیئے موسیقی سے ریلیٹیڈ ویب سائٹ

    اچھی ویب سائٹ ہے لیکن اس میں بھی میری مطلوبہ غزل نہیں ہے آصف مہدی حسن کی غزل " سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں " پاکستانی فلم " جنت کی تلاش " کی غزل ہے نٹ پہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر مر گیا ہوں کہیں نہیں ملی
  11. پی کے ٹن

    محفل اردو سوفٹویرز

    بہت خوب جناب لیکن ویب ہوسٹنگ کوئی اور استعمال کریں میرے خیال میں www.aokhost.com اچھی رہے گی اس میں دو جی بی جگہ ہے اور کوئی اشتھار نہیں ہے پانچ ڈیٹا بیس بھی بنا سکتے ہیں ایف ٹی پی بھی ہے اور کنٹرول پینل میں ان زپنگ کی سہولت بھی ہے اس کے علاوہ اور بھی اچھی ہیں مثلا www.free-space.net...
  12. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    معافی چاہتا ہوں گھبراہٹ میں اوپر لنک ہی نا دے سکا یہ رہے لنکز https://help.ubuntu.com/community/DialupModemHowto/PcTel http://www.kernel.org/pub/linux/kernel/v2.6/ http://www.kernel.org/pub/linux/kernel/v2.6/linux-2.6.8.1.tar.bz2
  13. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    اچھا اب یہ دیکھیں کہ اس لنک کے مطابق مجھے اب پرانا کرنل انسٹال کرنا ہوگا لیکن اس لنک پہ جاکر پتہ چلا کہ کرنل تو چونتیس ایم بی کا ہے اور میرے پاس ہے ڈائل اپ کنکشن تو ڈائل اپ چونتیس ایم بی تو بڑا مسلہ ہے لحاظہ اب آپ لوگ ہی دوست بھی اور سعد بھائی اب آپ لوگ ہی بتاؤ کہ کیا کروں ؟ یہ لینکس اتنا مشکل...
  14. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    اس کے مطابق میں نے slamr-2.6.24-16-generic.tar.gz کو بھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور پھر اس کمانڈ slmodemd --countrylist کی مدد سے فائل میں اس لائن SLMODEMD_COUNTRY=USA کے اندر usa کی جگہ Pakistan بھی لکھا ہے اب سب سے پہلی پوسٹ میں میں نے جو لنک دیا تھا اس ٹوٹوریل کے مطابق اب کرنل کو تبدیل کرنا ہے جیسا...
  15. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    محمد سعد بھائی وہ سکین موڈیم والا کام میں پہلے ہی کر چکا ہوں اس کے بعد اس کی فائل ModemData کو بھی پڑھ چکا ہوں اس میں جو تفصیلات تھیں وہ درجہ زیل ہیں
  16. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    جی دوست بھائی آپ نے خوب پہچانا موڈیم خاصا پرانا ہے تقریبا کم از کم بھی چھ یا پانچ سال تو لازمی طور پر پرانا ہوگا میں نے دو تین کمپیوٹر بدلے ہیں اور ہر ایک میں اسی موڈیم کا استعمال کیا ہے اور یہ میں نے نیا بھی نہیں لیا تھا بلکہ میرے ایک عزیز نے مجھے تحفتا دیا تھا اب اللہ جانے ان کے پاس کتنے عرصے...
  17. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا مشکور ہوں دوست بھائی یہ سب کچھ تو آپ نے میڈیا پلیر کے متعلق تحریر فرمایا ہے مہربانی فرما کر موڈیم کے بارے میں بھی کچھ تحریر کریں عین نوازش ہوگی میں اس کو چیک کر تا ہوں اور پھر موڈیم والے صفحے کو بھی ایک دو بار اچھی طرح سے پڑھتا ہوں مسلہ یہ ہے اس میں " کرنل " وغیرہ...
  18. پی کے ٹن

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    السلام علیکم میں نے یوبنٹو کا جدید ترین ورژن انسٹال کیا ہے لیکن اس میں موڈیم کو انسٹال نہیں کر پا رہا ہوں مجھے موڈیم کا ڈرائیور مل گیا ہے میرے موڈیم کی تفصیلات زیل میں ہیں PCTel PCT1688w یہ میرے موڈیم کا نام ہے اور زیل کے لنک سے میں اس کے ڈرائیور بھی ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں...
  19. پی کے ٹن

    ونڈو وسٹا کا میڈیا پلیر

    بڑی مہربانی پاجی آپ کی اس کا مطلب ہے میرے کمپیوٹر میں مسلہ نہیں ہے بلکہ کو اس سے زیادہ طاقتور سسٹم چائیے لیکن میں نے ونڈو ایکس پی انسٹال کرکے اس میں میڈیا پلیر گیارہ انسٹال کیا ہے اس میں بہت اچھا چل رہا ہے کوئی مسلہ نہیں کر رہا اور آپ نے قیصرانی بھائی جو کہا کہ ہارڈ ڈسک " ساٹا " ہو یہ میں نہیں...
  20. پی کے ٹن

    ونڈو وسٹا کا میڈیا پلیر

    السلام علیکم میں نے ونڈو وسٹا انسٹال کی ہے اور سارا کچھ اس کا کافی سلو لیکن اچھا چل رہا ہے لیکن اس کا میڈیا پلیر نے تو ناک میں دم کر کے دیا ہے کمپرس ہوئی ہوئی ویڈیو فائلز جو کہ اے وی آئی وغیرہ کی فارمیٹ میں ہوتی ہیں ان کو تو وہ فل سکریں کرکے کے صھیح دیکھتا ہی نہیں اور اکثر تو سسٹم کو ہی ہنگ کر...
Top