نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    حالات پیدا کرنے کی بجائے پیدا شدہ حالات سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ یہ ہے سدا بہار امریکی پالیسی۔ عرب دنیا میں جو "جمہوریتیں" چل رہی ہیں امریکہ کو وہ کیوں دکھائی نہیں دیتیں؟ کیوں کہ وہ سب اس کے مقاصد و مفادات سے ہم آہنگ ہیں۔ بہرکیف، اللہ ایران کے حق میں بہتر کرے۔ امریکی صدر گرچہ ایک معصوم امریکہ کا...
  2. محسن حجازی

    تم سے اظہارِ حال کر بیٹھے ۔۔۔۔

    کیا کہنے! بہت اچھے۔
  3. محسن حجازی

    برج اور شخصیت‏

    لیجئے فہیم بھائی ہاتھوں میں ہاتھ! ویسے بھی آج تو پاکستان میں لوگ جیت کی وجہ سے بہت خوش ہیں :grin: ماسی میں بہت کمپرومائزنگ ہوں ایسا اڑیل نہیں ہوں ۔:noxxx:
  4. محسن حجازی

    تعارف محب کی واپسی

    اللہ خیر کرے اب کے وارث بھئی کچھ الگ ہی انداز میں دعاگو ہیں :idontknow:
  5. محسن حجازی

    تعارف محب کی واپسی

    ظفری بھائی لد گئے وہ زمانے۔ اب پاکستان کے حالات بہت ابتر ہیں۔ میں بات کر رہا ہوں 1992 کی۔ تب میں لاہور میں فیروزپور روڈ پر ایک پرائیویٹ سکول میں پڑھتا تھا۔ علی المراد ہائی سکول۔ اب بھی اس کی عمارت وہاں موجود ہے بلکہ اب تو بہت پھیل گیا ہے۔ تب بازاروں میں نصرت فتح علی اور سجاد علی کے گیت چلا کرتے...
  6. محسن حجازی

    پارکر کے قلم!

    واقعی۔ ہاتھ سے تو سالوں بیت گئے کچھ نہیں لکھا۔ مجھے کو لگ بھگ کوئي سات برس بیت گئے ایک صفحہ پورا نہیں لکھا۔
  7. محسن حجازی

    تعارف محب کی واپسی

    بچپن میں سکول کے باہر جہاں اور بہت کچھ ملتا تھا وہاں بہت چھوٹی سی ننھی منی کہانیوں کی کتابیں بھی ملا کرتی تھیں جو پچاس پیسے کی ایک ہوا کرتی تھی۔ ان میں اکثر ایک کہانی کا عنوان ہوا کرتا تھا ٹارزن کی واپسی۔ تو بس آج وہ دور یاد آ گیا :grin: ویسے ہم شروع سے ہی مطالعے کے معاملے میں سبک رو تھے سو...
  8. محسن حجازی

    ایس ایم ایس ٹیکس کے خلاف احتجاج

    حکومت کی غایت محض لوٹ مار ہے۔ نوجوانوں کی اصلاح مقصود ہوتی تو بجٹ میں تعلیم اور صحت پر چار پیسے خرچ کیے جاتے۔ دفاع پر 381 اور تعلیم پر محض 31 ارب روپے۔ شاید صحت پر 21 ہیں یا شاید 6 ارب ٹھیک سے یاد نہیں۔ پچھلے سال میں دو کھرب روپے کی کرپشن ہوئی۔ کچھ عرصہ قبل آگسٹا بی آبدوز کے سلسلے میں جو...
  9. محسن حجازی

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    بہت خوب! زبردست! vlc player میں لینکس پر کسی اور فلم کے اوپر یہی سب ٹائٹل چلا کر دیکھے ہیں مگر نستعلیق سہی رینڈر نہیں ہو رہا۔ اوپن ٹائپ کی سپورٹ پاک نستعلیق اور پاک نوری نستعلیق کے تجربے کو دوسال گزر جانے کے بعد بھی ہنوز ویسے کی ویسی ہے۔ بہرکیف عمار بہت شکریہ! بہت محنت کی ہے آپ نے۔ اب فلم بھی...
  10. محسن حجازی

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    مجھے تو لگتا ہے کہ ہم نے لاہور سے ہی دہشت بٹھا دی تھی :grin:
  11. محسن حجازی

    برج اور شخصیت‏

    اور ہاں یہ تو میں بتانا ہی بھول گیا کہ جو کل تین دوست ہیں وہ بھی ایسے کہ میرے مزاج کو بخوبی سمجھتے ہیں اور بہت محبت اور حوصلے سے میرے مزاج کی گرمی سردی کو سہہ جاتے ہیں۔
  12. محسن حجازی

    برج اور شخصیت‏

    آہمممم۔۔۔ میں جدی ہوں۔ :( یہ بالکل درست ہے کہ میرے کل تین دوست ہی ہیں۔ چھوتھا یاد ہی نہیں آ رہا کہ کون ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ میں سخت محنت کا عادی ہوں۔ خواہ میری نکسیر ہی کیوں نہ پھوٹ جائے جس کام پر میں ہوں اس سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ یہ بھی درست ہے کہ انصاف اور اصول میرے نزدیک مقدم ہیں...
  13. محسن حجازی

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    ہم نے بھی ووٹ دے دیا جہاں دینا بنتا تھا۔ ویسے ہمارا اسم گرامی کافی غلط زمرہ جات میں پڑا ہوا ہے جہاں ہم نے ضمیر کی آواز پر خود کو ووٹ دینے سے مکمل گریز کیا :grin: بہرکیف، لسٹ بنانے اور وقت نکالنے کے لیے منتظمین کا بہت بہت شکریہ :happy:
  14. محسن حجازی

    لقمان شو

    اصول پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔ میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا کہ ایک آیت نظر سے گزری: فَأَمَّا مَن طَغَىٰ وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ترجمہ: تو جس کسی نے سرکشی کی اور دنیاوی زندگی کو ترجیح دی تو بے شک جہنم ہی اس کا ٹھکانہ ہے۔ یہ آیات کی...
  15. محسن حجازی

    لقمان شو

    واللہ و اعلم باالصواب۔ میری بدگمانی بھی ہو سکتی ہے۔ بہرطور آخری دور میں یہ مشرف حکومت کا حصہ رہے تھے اور کافی سختی سے دفاع کرتے رہے۔
  16. محسن حجازی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائيں کیا۔ آپ قادیانیوں کے اتنے طرفدار کیوں ہیں؟ ایں چہ چکر است؟
  17. محسن حجازی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    اور ہاں یہ دھاندلی کا ثبوت کہاں ہے؟ اگر دھاندلی ہوئی بھی ہے تو کیا یہ ایران کا داخلی معاملہ نہیں؟
  18. محسن حجازی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    اچھے کام کیا ہوتے ہیں؟ یہاں ایرانی حکومت کو اچھا کہنے والے اسے پاکستانی حکومت کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔ ویسے بھی امریکی حکومت جو اچھے کام کر رہی ہے وہ گنوا دیجئے۔ قبل از مرگ واویلا۔ ٹیکس دہندگان کا پیسہ بے معنی اور طویل جنگوں میں جھونک دینا اچھا کام ہے؟
  19. محسن حجازی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    ختم نبوت سیاسی جماعت نہیں نہ ہی سیاسی تحریک ہے بلکہ یہ اتحاد بین المسلمین کی درخشاں مثال ہے جس میں تمام مکاتب فکر کے مسلمان یک جا نظر آتے ہیں۔ ماشااللہ۔ قادیانیوں کو کافر قرار دینے میں مملکت پاکستان تنہا نہیں بلکہ ابتدائي دور میں بھی اسلامی ریاست نبوت کے دعوے داروں کے خلاف مسلح کاروائیوں میں بھی...
  20. محسن حجازی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    مثال کے طور پر مفتی منیب الرحمن کی مثال لیجئے۔ چئیر مین رویت ہلال کمیٹی ایک سرکاری عہدہ۔ آٹھ سال مشرف کے دور میں اسی کرسی سے چپکے رہے لال مسجد جیسا بڑا سانحہ ہوا لیکن حضرت کی جانب سے مذمت کا ایک لفظ تک سننے کو نہ ملا استعفی وغیرہ تو دور کی بات ہے۔ ابھی جامعہ نعیمہ میں حالیہ بم دھماکے پر اچانک...
Top