نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ہر طرف پی‌ڈی‌اے کے خلاف جہاد

    ہم تو پی ڈی اے کا سن کر بڑے خوش ہوئے کہ کوئی مزے کی چیز ہوگی iPhone کے قماش کی :grin: کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔ اللہ جانے کون بشر ہے۔ زمین کا رداس کوئی لگ بھگ پچیس ہزار کلومیٹر ہے عقل مند را اشارہ کافی است۔
  2. محسن حجازی

    سوات میں شریعت مبارک

    لاقانونیت سے تو لولی لنگڑی شریعت ہی بہتر ہے۔ طالبانی اسلامی اصفہانی تورانی نہیں بلکہ وہی شریعت ہوگی جہاں جس کی اکثریت ہے۔
  3. محسن حجازی

    دل کا چاکلیٹ !

    اصل میں کل جنگ میں ایک تصویر دیکھی جس میں کسی دینی جماعت کی خواتین ہاتھ میں پلے کارڈ پکڑے ویلنٹائن ڈے کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔ تاہم جو پلے کارڈ انہوں نے اٹھا رکھا تھا اسی دیکھ کر میں بے ساختہ مسکرا دیا۔ پلے کارڈ پر ایک بڑا سا دل اور اس میں ایک تیر ترازو نظر آ رہا تھا۔ :grin: امی سے بات ہو...
  4. محسن حجازی

    دل کا چاکلیٹ !

    بات تو وہی ہے کہ مناتا تو ہر کوئی ہے :grin:
  5. محسن حجازی

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    تصویر کو الٹانے کی بجائے حاصل شدہ string کو reverse کر لیا جائے تو کافی رہے گا۔ میری رائے میں یہ محض دہلوی روش پر کام کر پائے گا۔ حرفی بنیاد پر تو حروف کو دکھانا ہی ممکن ثابت نہیں ہو رہا تو پڑھنا تو دور کی بات ہے۔ پاک نستعلیق کے تجربے سے میں نے یہ سیکھا کہ نستعلیق میں محض لفظ کی درمیانی یا...
  6. محسن حجازی

    غالب کے شعر پر مبنی ایک وال پیپر

    مسروقہ فونٹ یہ کسی نے آپ کو تحفے میں دیا ہو اور آپ بھول رہے ہوں؟ :grin: ذرا شہرخرابات سے شہرمفادات تشریف تو لائیے ہم آپ سے دو دو ہاتھ کرتے ہیں :grin: جہانزیب بھائی آپ کا پیغام مل گیا تھا، جواب لکھ رہا تھا کہ اچانک ایک اور مصروفیت آ گئی۔ تفصیلی جواب لکھتا ہوں۔ کچھ لکھا ہوا ہے لیکن وہ گھر پڑا ہے۔
  7. محسن حجازی

    ویلنٹائن ڈے

    رومانوی کھانے کے اجزا کیا کیا ہیں؟ مفصل تحریر کیجئے۔ نیز رومانوی کھانوں کے تناظر میں محبت اور اقتصادی حالات کے باہمی تعلق پر بھی روشنی ڈالیے۔ تمام سوالوں کے نمبر یکساں ہیں۔
  8. محسن حجازی

    قلعہ شیخوپورہ اور ہرن مینار

    ادی تعبیر کیسی ہیں آپ؟ کافی عرصے بعد آپ کو فعال دیکھ رہا ہوں۔ سنائیے کیسی گزر رہی ہے؟
  9. محسن حجازی

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    کبوتر اور بکریاں بہت معصوم سی لگ رہی ہیں۔ بہت خوب! زبردست۔ کچی کھجوروں کی بھی تصاویر خوبصورت ہیں۔ کب کی ہیں؟
  10. محسن حجازی

    ویلنٹائن ڈے

    ہم کمال مہارت سے توپوں کا رخ آپ کی جانب موڑتے ہوئے سراپا سوال ہیں کہ فرمائیے کیا تحفہ دینا چاہيے؟ :grin:
  11. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہماری یہ حالت مسلسل نیشنل جیوگرافک دیکھنے کے سبب ہی ہوئي ہے۔ :grin:
  12. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    لیجئے ماورا کے دن منانے سے ہم کو شعر یاد آیا: منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم یوں بچھڑ جائيں گے سوچا نہیں تھا کل کا دن تو بہت شکتی شالی اور رومان چت تھا بہت سی سمسیاؤں کے سمیدھان اور کھٹنائيوں کا اوپائے ہم کو سجھائی دیا پرنتو آج سستی کے انوسار سارا سنسار اندھیر ہے۔ تاہم یہ وضاحت ضروری ہے کہ ہم...
  13. محسن حجازی

    طلعت محمود عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی۔ طلعت محمود

    کیا ہی کہنے۔ ویسے چترا سنگھ نے بھی خوب گائی ہے۔
  14. محسن حجازی

    اپنے ہاتھوں سے چراغوں کو۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    کیا ہی کہنے آصف صاحب! گو ہم کو ذرا کم کم ہی مہلت مل رہی ہے کار جہاں سے تاہم جو ملی ہے تو آپ کی یہ متنوع الخیال غزل ہمیں کیا خوب فراغت کے لمحات میں عیاشی محسوس ہو رہی ہے خاص طور پر ذیل کے اشعار: اپنے ہاتھوں سے چراغوں کو بجھانے لگ جائیں تم تو کہتے ہو کہ ہم لوگ ٹھکانے لگ جائیں اس کو دیکھیں تو رگِ...
  15. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن بہت ہی مصروف، اٹتھے ہی کاغذ قلم سبھالا اور خیالات کو یکجا کرنا شروع کیا خاکے بناتے بناتے بارہ بج گئے پھر کھانا کھا کر کمپیوٹر پر خاکوں کو دیکھ کر کام آگے بڑھایا پھر شام میں دوست کو کچھ کام تھا سو اسے لے کر نکلا رہا، شام میں کھانا اب واپس اپنے ڈیسک پر لیکن کام کا موڈ نہیں بن رہا تھکن سے شل۔...
  16. محسن حجازی

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    سارہ بے حد مبارک ہو! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ! سب ہی ترقی کیے جاتے ہیں سوائے ہمارے :grin:
Top