نظامی بہت خوب کہا آپ نے۔
یہ تمام گروہ امریکیوں کے خلاف ہیں۔ قادیانیوں کے خلاف ہیں۔ ڈرون حملوں کے خلاف ہیں۔ لال مسجد میں کیے گئے قتل عام کے خلاف ہیں۔ اب میں آپ کو دلچسپ تضاد اور افتراق دکھاتا ہوں۔
طالبان یا ظالمان جو بھی کہہ لیجئے بنیادی طور پر جو بھی جنگ لڑ رہے ہیں وہ امریکہ کے خلاف ہے۔...
ویسے ضمنا بحیثیت طالب علم پوچھ رہا ہوں واللہ جرح کی نیت نہیں۔
یہ خودکش حملوں سے متعلق فتاوی کی تفصیلات کیا ہیں؟
فلسطینی خودکش حملہ آور کیا ہوں گے؟ جبکہ ان کے پاس وسائل بھی نہیں؟ پاک فوج کے جوان بھی ٹینکوں کے آگے لیٹے تھے ان کی بابت کیا حکم ہے؟
یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ جینے کا حق دینا سیکھئے اس قدر بربریت اور کچل دو اور مار دو یہ فتنہ ہیں یہ ناسور ہیں یہ مردود ہیں کی روش چھوڑ کر تعصب سے بالاتر ہو کر قومی مفاد میں سوچنا سیکھئے۔ بہرطور، میں کچھ بھی حتمی نہیں کہہ سکتا مگر یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ کسی کو کچھ علم نہیں کہ ہو کیا رہا...
خواتین کارنر والی اجازت کا کیا بنا؟ ہم تو خواتین کارنر کے قیام سے پہلے بھی ایسے دھاگوں سے دور بھاگتے تھے جن میں کپڑوں اور کھانے پکانے کا ذرا بھی ذکر مذکور ہو :grin:
بلکہ اب تو اتنے نکھٹو ہو گئے ہیں کہ کم ہی اردو محفل دیکھ پاتے ہیں۔
خود نبیل بھائی کدھر ہیں؟؟ :confused:
شمشاد بھائی اب ذرا اتنے پیغامات کی تعداد کا راز ذرا ہم کو ذاتی پیغام میں بھجوا دیجئے :grin:
وہ کی بورڈ بھی دیکھنے کی چیز ہو گا جس پر اتنے پیغامات لکھے گئے ہیں۔ ویسے یہ سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شمشاد بھائي کی ٹائپنگ سپیڈ کیا ہے؟
بچو خطبہ ابھی باقی ہے ذرا...
سوات آپریشن میں کہا گیا تھا کہ ایک آدھ ہفتے میں ختم ہو جائے گا۔ آپ نذیر ناجی جیسے ایک لاکھ آدمی اور لے آئیے مگر حقائق حقائق ہی رہیں گے اور مجھے یہ آپریشن ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔ پاکستان میں تین گروہ اس جنگ کے حامی ہیں۔ ان میں ایک تو لبرل فاشسٹ ہیں۔ دوسرے دو مسلمان ہی ہیں جن میں سے ایک فقہ حنفیہ...
ماما زیک۔
دلچسپ۔ ذہن کے تانے بانے اور بنت بھی خوب ہوتی ہے۔
ہم کو زیک الہ دین کے چراغ کا ایسا جن معلوم ہوتے ہیں جو رگڑے بغیر ہی چراغ سے باہر ہوتا ہے اور بسا اوقات ایڑیاں رگڑنے پر بھی باہر نہیں آتا :grin:
صاحب کہاں دیر باقی ہے؟ ادھر ہمارے آنکھ کھولنے پر کوئی چالیس پیغامات کا گھاٹا ہے وہ بھی کھانستے چھینکتے پورا ہو جائے گا :grin:
ایک تو شمشاد بھائي کا نام اب سرخ ہو گیا ہے لگتا ہے سوشلسٹ ہو گئے ہیں۔ ہمارا ہرا ہو کرتا تھا مگر امتداد زمانہ کہ اب نیلا ہو گيا ہے۔
اصل میں ہم کو بعد میں یاد آیا کہ مبارک...