نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

    فرزانہ راجہ کا تعلق گوجر خان سے ہے۔
  2. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    بھئی کل ہم نے حجام کے سامنے سر تسلیم خم کیا اور اس نے ہمارے سر کا حجم کچھ کم کیا۔ دیگر ہم شہر کی سنسان سڑکوں پر شام میں چہل قدمی فرماتے رہے ڈوبتے سورج کو الوداع کہتے رہے۔ بادلوں کی ایک آدھ ٹولی بھی ہمارے حجامت شدہ سر پر سایہ فگن رہی۔ یوں دن تمام ہوا۔ اور ہاں شیو کا تذکرہ تو ہم بھول ہی گئے۔ سو...
  3. محسن حجازی

    پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا

    ابھی طالبان سے جان نہیں چھوٹی کیوں پاکستان کا نام لے کر تاملوں کو ہمارے خلاف کرتے ہیں۔
  4. محسن حجازی

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    اسے چاند گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر ان میں سوزوکی یا یاماہا کے 100 سی سی ٹو سٹروک انجن لگے ہوتے ہیں۔ انہیں بطور سپلائی وین بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے چھوٹا سا کنٹینر لگایا جاتا ہے۔
  5. محسن حجازی

    اوبنٹو 7.10

    کیا آپ نے Damn Small Linux استعمال کیا ہے؟ مکمل لینکس بمع براؤزر، چیٹ کلائنٹ، ای میل سب ملا جلا کر پچاس ایم بی میں۔
  6. محسن حجازی

    پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا

    ڈالروں اور سودوں کے معاملے میں واقعی بہت پروفیشنل اور فنکار لوگ گزرے ہیں
  7. محسن حجازی

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    بچے ایڈوانس میں سالگرہ مبارک!
  8. محسن حجازی

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    بہت ہی اچھے مغل صاحب! کیا کہنے! حسب حال۔ ہم خود خاک در خاک ہیں سو مفصل تبصرے کے لیے حاضر ہوتے ہیں۔
  9. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    یعنی کہ دودھ روک کے پتی ٹھوک کے؟ :idontknow:
  10. محسن حجازی

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ہم کو باوثوق ذرائع سے پہلے ہی معلوم ہو چکا تھا کہ اپنےسعود بھیا گھوڑی چڑھنے والے ہیں۔ ظاہر ہے کہ سرحد کے اس پار بھی ہمارے آدمی موجود ہیں۔ تاہم خبر ہم کو سرحد کے اس پار سے دی گئی۔ جہاں ہم ابن سعید کو اس پر مسرت موقع پر گرمجوشی سے مبارکباد دینا چاہیں گے وہاں ہمارے سینے میں پنہاں دل ناتواں کی...
  11. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن منحوس ترین ہے۔ چائے بھی اثر نہیں دکھا رہی۔ سستی کاہلی سے بھرپور۔ کوئی کام نہیں ہو پا رہا۔
  12. محسن حجازی

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    تاہم زیر لب دانت پیس کر کہا جائے۔ اب شمشاد بھائي کہیں گے لو جی دو دو پوسٹیں ایک ہی تاریخ میں؟
  13. محسن حجازی

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    پہلی تو بات کہ بیوی ہی دیکھ بھال کر کرنی چاہئے کہ بعد میں جوتم پتار کی نوبت ہی نہ آنے پائے :grin: دوسرا جو عورت بارہ سو میں سے نوسو کا عبایا خرید لے تو اسے بس اتنا ہی کہا جائے کہ عیاشی کرو! باقی کے پچیس دن اب تم جانو تمہارا کام اپن تو لگا ہے سونے۔
  14. محسن حجازی

    مائیکروسافٹ کی جانب سے نئی پروگرامنگ لینگوئج

    غالبا Erlang کی ٹکر پر کچھ لانے کے چکر میں ہیں۔
  15. محسن حجازی

    شاہ جو رسالو پنجابی میں

    میرے ماموں جان شکیل احمد طاہری نے شاہ جو رسالو کا منظوم پنجابی ترجمہ کیا ہے جو ان کے مجموعے "سفر دے دشمن" میں شائع ہوا ہے۔ یقین سے نہیں کہہ سکتا لیکن شاید یہ وہی ہو۔
  16. محسن حجازی

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    ہمارے سوالات بھی یوسفی صاحب تک پہنچ جائیں تو کیا ہی بات ہے۔ مزاح نگاری میں آمد کو کس قدر عمل دخل ہے؟ اگر ہے تو خارجی و داخلی انتشار کے سبب بنجر دور کا سامنا کرنا پڑا؟ ایسی کیفیات سے باہر نکلنے کا کیا راستہ اختیار کرتے ہیں؟ مزاح کے تکنیکی پہلو کیا ہیں؟ کیا کچھ تکنیک یا کچھ pattrens یا بار بار...
  17. محسن حجازی

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    بھارت نے بھی زرداری صاحب کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا۔
  18. محسن حجازی

    OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

    0۔3 ورژن میں کچھ بہتری آئی ضرور ہے تاہم ابتدائی اشکال کے انتخاب میں غلطی کر جاتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جلد ہی یہ مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا۔
Top