نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    نستعلیق پر مجھے کافی تحقیق کا موقع ملا ہے بشمول قواعد و دیگر پیچیدگیوں کی تفصیل کے حرفی بنیادوں پر۔ ترسیمہ جات پر مبنی فونٹ کا پہلا خیال اور عملی اطلاق کا تجربہ بھی رہا جو کہ کئی جگہوں پر زیر استعمال ہے۔ اس حوالے سے دستاویزات، presentations اور دیگر تحقیقی نوعیت کے چھوٹے موٹے نوٹس جو وقتا فوقتا...
  2. محسن حجازی

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    اس میں تفسیر احمد کی کوششوں کا کافی عمل دخل ہے۔ بہرطور، شاید یہ اردو مشینی ترجمہ کاری کا واحد نمونہ ہے۔ تاہم ترجمہ کچھ اس قسم کا ہے جیسے کوئی انگریز میم تازہ تازہ اردو سیکھ رہی ہو :grin: بہرطور، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر۔ اگر سورس بھی دستیاب ہے تو مزید تحقیق کی راہیں کھلیں گی۔
  3. محسن حجازی

    ہندی کلیدی تختوں کے بارے میں کچھ سوالات

    مجھے یہ جاننا تھا کہ ہندی کلیدی تختوں میں: سب سے زیادہ مستعمل کلیدی تختہ کون سا ہے؟ نام بتائیے۔ کیا سرکاری طور پر بھی کسی کلیدی تختے کو منظور کیا گیا ہے؟ تعدد کی بنیاد پر تشکیل دئیے گئے کلیدی تختہ جات بھی موجود ہیں؟ کلیدی تختوں کے نام بتائیے تو بہتر رہے گا کیوں کہ مجھے لینکس کے ساتھ...
  4. محسن حجازی

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    دھاگہ نہیں عارف بھائی گپ شپ کے زمرے میں ہیں۔:noxxx:
  5. محسن حجازی

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    اتنا ہو گیا ہے تو آگے بھی ہو جائے گا۔ محض صرف ہی کی تو بات ہے۔
  6. محسن حجازی

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
  7. محسن حجازی

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت سے مرحومہ کی درجات کی بلندی کے لیے دعا ہے۔
  8. محسن حجازی

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    ویسے ہم کو سگریٹ کبھی راس نہ آئی دوسروں نے بھی کوشش کی ہم نے بھی کافی خود پر جبر کیا مگر کبھی مائل نہ ہو سکے۔ ایں چہ چکر است سمجھ سے بالاتر است :grin:
  9. محسن حجازی

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    خرم بھائی آپ خوب مرغولے اڑائیے استفسار پر معصومیت سے فرما دیجئے کہ دل سے اٹھتا ہے کہ جاں سے اٹھتا ہے مجھے کیا پتہ یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے :grin:
  10. محسن حجازی

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    :grin: :grin: اچھے بھلے گانے کی واٹ بلکہ کلو واٹ اور میگاواٹ لگا دی۔
  11. محسن حجازی

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    قادری صاحب بہت بہت مبارک ہو۔ اردو کو اس قسم کے کاموں کی ضرورت ہے۔
  12. محسن حجازی

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    جناب اصل وچ ساڈے نال وی افضل ساحر والی ہو رئی اے۔ سپاں نال وی یاری اے تو جوگیاں ول وی پھیرے نیں۔ :grin: بقول غالب: عبادت کرتا ہوں برق کی اور افسوس حاصل کا۔ پنجابی دا ذخیرہ الفاظ جیہڑا اے او گھٹدا جا ریا اے تے ساڈے ورگے جنہاں نے پنجابی گھروں نئیں بلکہ گلی محلے تو سکھی اے اونہاں دا حال ہور وی...
  13. محسن حجازی

    انجنیرز کے لیے رہنمائے بِلی

    خرم بھائی یہ تو مہابلی ہوئی :grin:
  14. محسن حجازی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    محب بھائی سالگرہ مبارک ہو! کل ملا کر کتنی منا چکے ہیں اب تک؟ ؛grin:
  15. محسن حجازی

    زرداری نے اب عالمی غنڈہ گردوں کا آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

    کیا بات ہے زرداری صاحب کی۔ کبھی کبھی تو حیران کر دیتے ہیں۔ اللہ کرے کہ زرداری صاحب ملک کو خودمختاری اور خودداری کی ڈگر پر لے آئیں۔
  16. محسن حجازی

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    بھارت کے بارے میں مجھے حیرت ہے کہ نام میں کیا رکھا ہے ہندوستان کہئے یا بھارت بات تو ایک ہی ہے۔ میرا خیال ہےکہ بھارت کے خلاف تو شاید ہی کوئی مواد محفل پر موجود ہو۔ تاہم اتنا ضرور ہے کہ مذہبی بنیادوں پر قادیانیت اور بریلویت کے علاوہ جہادی تنظیموں کے نمائندے اور حامی بھی نظر آر ہے ہیں۔ اس کے جواب...
  17. محسن حجازی

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    بہت زبردست اور کارآمد۔ خاص طور پر کریانہ اور آڑھتیوں کے لیے۔
  18. محسن حجازی

    انجنیرز کے لیے رہنمائے بِلی

    مجھے بھی بلیاں بہت پسند ہیں :grin:
  19. محسن حجازی

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    میں کہناں جی کہ کیا ای باتاں نیں۔ ساڈی تاں جیب ای تاں لا چھڈی اے۔ بہت اعلی!
Top