نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کی زندگی میں کامیابیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔ آمین ثم آمین۔
  2. محسن حجازی

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    لبرل فاشسٹوں کے حامی بھی بیٹھے ہوئے ہیں ہر قسم کی ورائٹی موجود ہے۔ نذیر ناجی محض ایک مثال ہے اور عباس اطہر دوسری۔
  3. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    بہت مصروف اور تھکا دینے والا دن۔ کافی کچھ ایک ساتھ کرنا پڑ رہا ہے۔
  4. محسن حجازی

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    اس کے علاوہ ایم پلیر بھی بہت زبردست ہے۔ MPlayer
  5. محسن حجازی

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    شمشاد بھائی یہ ہم کیا سن رہے ہیں؟ آپ اس کی تصدیق کرتے ہیں؟
  6. محسن حجازی

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    میں یہیں پر کہیں پر اسی قسم کے خیالات کا اظہار کر چکا ہوں کہ 'مسلمان' کو حکمت سے کیا تعلق؟ چلئے معاہدہ ہو گیا اللہ کا شکر ادا کیجئے اور کام کیجئے کہ سب کو عملی طور پر اس کے ثمرات بھی نظر آتے۔ مگر حکمت واقعی مومن کی گمشدہ میراث ہے۔ جو شاید گم ہی رہے گی۔ اللہ کے نبی نے صلح حدیبیہ کے بعد پورے...
  7. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    نہیں بچے آپ باہر جا کر کھیلیں۔ میں ربط حذف کر رہا ہوں۔
  8. محسن حجازی

    صوفی محمد بھی تھوڑے کافر رہے ہونگے۔ سید منور حسن

    دیگر یہ کہ میں نہیں مانتا کہ یہ معاملہ اس قدر سادہ ہے۔ کوئی بڑی سازش رچائی جا رہی ہے۔ غالبا امریکہ کی براہ راست مداخلت کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے یا کیا ہے واللہ اعلم باالصواب۔
  9. محسن حجازی

    صوفی محمد بھی تھوڑے کافر رہے ہونگے۔ سید منور حسن

    مسئلہ مسلمانوں کے ساتھ یہ ہے کہ بارہ بجے کے بعد سکھوں کی طرح ان کی بھی کھوپڑی الٹ جاتی ہے۔ مثلا طالبان کی بامیان کے مجسمے گرانے کی حماقت۔ یا یہ مولانا صوفی محمد کی بڑھکیں۔ بھائی ہو گیا اب ایک معاہدہ چلو شکر ادا کرو جامے میں رہو۔ مگر وہ مسلمان ہی کیا جسے عقل چھو کر گزر جائے یا علم و حکمت سے...
  10. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    بعض جگہوں پر یہی آڈیو نذیر ناجی کے کالم پر چھپنے والے لوگو کے ساتھ کچھ یوں ہے: سویرے سویرے --------- نذیر ناجی :grin:
  11. محسن حجازی

    ٹھاہ شریعت اپڈیٹ

    شاه جی صدقے آپ کی 'حاضر' جوابی کے :grin:
  12. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    خرم بھائی تکبر کے نشے میں ٹن۔
  13. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    احمد نورانی کو کون نہیں جانتا؟ جنگ اور نیوز میں ان کی اکثر رپورٹیں چھپتی رہتی ہیں۔ یہ آواز انصار عباسی کی ہرگز نہیں۔
  14. محسن حجازی

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    دونوں طرف کے انتہاپسند دشمنی کی اصل وجہ ہیں۔ ورنہ عام لوگ مخاصمانہ جذبات نہیں رکھتے۔
  15. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    تمام نہیں بلکہ تقریبا تمام۔ معذرت چاہتا ہوں۔ کم سے کم درجے میں مالی بدعنوانی اور بے ضابطگی ان کے لیے کوئی بڑی بات نہیں۔ مستحسن سمجھتے ہیں۔
  16. محسن حجازی

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    جاوا کا کریا کرم بھی ہو سکتا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ دیکھئے لینے کے دینے پڑتے ہیں یا بات اس سے بڑھ جاتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب ٹھیک رہے گا سن ایک کیش کاؤ ہے۔ بہت سمتوں میں کام پھیلا ہوا ہے۔
  17. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    اصل میں ہم کو کچھ زیادہ یہ جنون ہو گیا ہے کام کا آج کل ہر وقت کوئی نہ کوئی کتاب آنکھوں کے آگے رہتی ہے۔ :( خطبہ انشااللہ ضرور و بالضرور ہوگا۔ :cool:
  18. محسن حجازی

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    اچھی یا بری خبر کا تو بعد میں پتہ چلے گا۔ اب کیا پتہ آئی بی ایم اوریکل کو خرید لے۔ گوگل یاہو کو خرید لے۔ مائکروسافٹ فیس بک کو خرید لے۔ اردو محفل القلم کو خرید لے :grin:
  19. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    اصل میں یہ سب کچھ محفل پر تو نہیں رکھا گیا بلکہ پی کے پالیٹکس پر موجود ہے۔ بہرطور میں نے بھی ڈرتے ڈرتے ہی پوسٹ کیا تاہم پھر بھی اظہار حق کی خاطر سوچا کہ رکھ دیا جائے۔ ویسے آپ کو میں اپنا ذاتی مشاہدہ بتاتا ہوں کہ پاکستان کے تمام intellectuals کرپٹ ہیں۔ نستعلیق شائستہ مہذب لیکن اندر سے گھناؤنے۔...
  20. محسن حجازی

    پیار دے جد موسم نہ آون۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    کیا باتاں نیں جی کیا باتاں نیں! جیندے رو!
Top