نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    میں آج سن ڈاٹ کام پر گیا تو کایا ہی پلٹی ہوئی تھی۔ اسی طرح کمپنیاں ایک دوسرے میں ضم ہوتی رہیں تو ایک دن دنیا میں صرف ایک ہی بڑی کمپنی ہوگی۔ سٹارٹ اپس کا بھی مقصد یہی ہوتا ہے کہ کسی بڑی کمپنی کے ہاتھ بیچ دیا جائے۔
  2. محسن حجازی

    نوکری۔۔۔۔۔

    زینب کو ٹہگے کا نہیں پتہ؟؟ افسوس صد افسوس۔ میں تو سمجھا پڑھی لکھی ہے پتہ ہوگا۔ صدمہ ہوا مجھے۔ ٹہگے کا ہی نہیں پتہ۔ خیر۔ یہاں نوکری چھوڑنا ایک عذاب ہے۔ اپنے پچھلے ادارے سے میں نے جیسے جان چھڑائی ہے وہ میں جانتا ہوں۔ کوئی لگ بھگ تین ماہ میرا استعفی جھولتا رہا اور مجھے روکنے کی کوششیں ہوتی...
  3. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    یہ تو ہے۔ تاہم فیصل بھائی پاکستان کی نئی نسل بہت بہتر ہے۔ آپ طلعت حسین دیکھ لیں۔ کاشف عباسی، جاوید چوہدری وغیرہ محض چند مثالیں ہیں جن کے لیے ملکی مفاد اہم ہے۔ میرا مشاہدہ ہے کہ نوجوان نسل بے ایمانی اور بدعنوانی کے خلاف ایک ردعمل رکھتی ہے اور play by rules کے فلسفے کے زیادہ قریب تر ہے۔راولپنڈی...
  4. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    بالکل درست۔ لکھنا چاہئے۔ رؤف کلاسرا کے ابتدائي کالم تو محض اپنی ذاتی تشہیر کا نمونہ ہی رہے ہیں جن میں کیتھرین اور ائیرپورٹ اور میں نے ٹہلتے ہوئے سوچا اور شہباز شریف پیچھے کھڑے مسکرا رہے تھے قسم کی لغویات۔ اب دیکھتے ہیں کہ یہ صاحب کس قدر حق پرست ہیں۔
  5. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    شکریے کی کوئی بات نہیں۔ نہایت شرمندگی اور پس و پیش کے بعد پیش کیا ہے۔
  6. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    اس بارے میں مزید: http://www.thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=173451
  7. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    سولنگی صاحب ایسی بے اصولیاں، بے ضابطگیوں کے مشاہدے، بے ایمانی، ہٹ دھرمی اور گھٹیا پن میرا خیال ہے کہ میرے اور آپ کے لیے اتنا نیا بھی نہیں۔ ہم دونوں کا ساتھ میں کافی مشاہدہ ہے۔
  8. محسن حجازی

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    انتباہ اس مراسلے میں پیش کردہ ربط پر نہایت غلیظ اور بے ہودہ زبان کا کثرت سے استعمال کیا گیا ہے۔ براہ کرم اپنی ذمہ داری پر سنئے۔ اس غلیظ معاشرے میں میرے اپنے ذاتی مشاہدات ہی بہت خوفناک ہیں تاہم یہ فون کالز سن کر میرا دل دہل گیا ہے۔ ربط یہاں پر پہلے دیا گیا تھا تاہم اب میں حذف کر رہا ہوں۔ پی کے...
  9. محسن حجازی

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    دیکھیں جی۔۔۔ کس قدر خلاف ہیں حصول علم کے۔ ایک سوال بھی نہیں پوچھنے دیتے :grin:
  10. محسن حجازی

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    واقعی ادی کا جواب نہیں! خیر اس فلم کا ایک گانا مجھے بہت پسند ہے تو میری ادھوری پیاس پیاس تو آگئی من کو راس راس اب تو۔۔۔ :grin:
  11. محسن حجازی

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    فاتح صاحب آپ ہماری ہی نگری میں ہیں کیا آج کل؟ ہم کو پہلے بتاتے ہم کو بھی دو چار غزلیات مرمت کروانا تھیں :grin:
  12. محسن حجازی

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    غالبا کل پرسوں میں نے ابن سعید کو خواب میں دیکھا۔ ہم اسلام آباد کی سیر وغیرہ کو بھی نکلے۔کچھ واضح یاد نہیں۔
  13. محسن حجازی

    فوجی سری (شمشاد بھائی آپ کے لیے)

    بہت اعلی خرم بھائی :grin:
  14. محسن حجازی

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    بی بی سی پر موجود اس تجزئیے کی غیر جانبدای سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ خاص طور پر: اس ملک میں اے این پی ،پیپلز پارٹی اور سول سوسائٹی کی بعض تنظمیں ایسی تھیں جن سے یہ امید کی جاسکتی تھی کہ وہ مسلح مذہبی شدت پسندی کے سامنے ڈٹ جائیں گی لیکن اے این پی اور پیپلز پارٹی تو اب شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نظر...
  15. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو! ساٹھ ہزار تک تو ہم نے آپ کا پیچھا کا تاہم اس کے بعد ستر ہوتے پتہ ہی نہیں چلا۔
  16. محسن حجازی

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    مغل صاحب میرا خیال ہے تیلے شاہ کا وہ مطلب نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
  17. محسن حجازی

    75 سالہ بھارتی مسلمان رفیق ہتھ رکشہ کھنچنے پر مجبور

    ایسا تو یہاں بھی ہے۔ سب انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بھارت میں بڑے بڑے مسلمان نام بھی ہیں۔ اعجاز انکل، عندلیب، ابن سعید بھی بھارت کے مسلمان ہیں۔ میرا خیال ہے کہ حالات اتنے برے نہیں جتنے ہم سمجھتے ہیں۔
  18. محسن حجازی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    سوال یہ ہے کہ بگٹی صاحب نے امریکہ اور بھارت سے ہی کیوں مدد مانگی جرمنی اور جاپان سے کیوں نہیں؟
  19. محسن حجازی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    اصل میں کوئی مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا۔ یہ اس وقت ہوش میں آئیں گے جب پانی سر سے گزر چکا ہوگا۔ بلوچوں سے زیادہ امریکہ اور بھارت اس سنہری موقعے کی طاق میں بیٹھے ہیں۔
  20. محسن حجازی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    ہر طرف یہی ہے۔ اپنی اپنی عصبیتیں ہیں۔ تاہم مشرف کی بابت عرض ہے کہ بگٹی کے قتل میں موصوف ملوث ہیں۔ اگر کبھی مشرف پر مقدمہ چلے تو اس پر یقینی طور پر سزائے موت ہی بنتی ہے۔ کہنے والوں کا کہنا ہے کہ بگٹی کو جنرل مشرف نے محض اپنی انا کی بھینٹ چڑھایا اور وہیں سے معاملات مزید خراب ہوئے۔ صوبے میں...
Top