نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    اس سے اندازہ کیجئے کہ امن کے نام سے ہی الطاف بھائی کی بھوک اڑ جاتی ہے۔
  2. محسن حجازی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    میں خود دوسال سے زیادہ عرصہ ایک سرکاری ادارے میں رہا ہوں۔ ان کمیٹیوں، اجلاسوں کی جو کاروائي ہوتی ہے وہ نشستند گفتند برخاستند سے زیادہ نہیں ہوتی۔ کم سے کم مسائل سنے جانے چاہئیں۔ کسی کی بات سنے بغیر کاروائی غیر مناسب ہے۔
  3. محسن حجازی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    تنگ آمد بجنگ آمد۔ ان کے مسائل سنے جانے چاہئیں نہ کہ ان پر چڑھائی کر دی جائے۔ ہے کیا بلوچستان کے پاس۔ سرداروں اور قبائلی نظام کا بہانہ بنا کر ان کے ساتھ زیادتیاں ہوتی رہی ہیں۔ ایک ایم کیو ایم، جس کی قیادت ذہنی، نفسیاتی مریض اور مخبوط الحواس ہے، میرا خیال ہے بگٹی صاحب نے بہ ہوش و حواس ہی یہ بیان...
  4. محسن حجازی

    10 ڈالر میں لیپ ٹاپ

    ممکن نہیں۔ بیس ڈالر سے کم میں تو ایل سی ڈی ہی تیار نہیں ہوتی۔
  5. محسن حجازی

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    ساجد اقبال بہت بہت مبارک ہو! تاخیر کے لیے معذرت۔
  6. محسن حجازی

    باتیں کرتے رہو، باتیں سنتے رہو۔ I Love this Song

    بہت اعلی! میرے لیے بھی اس گیت کی کچھ خاص اہمیت ہے۔
  7. محسن حجازی

    صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز

    طالبان کا بھوت امریکیوں کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ گبر آ جائے گا۔
  8. محسن حجازی

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    بہت خوب! گویا آمد کے زمزمے پھر سے پھوٹے چلے آتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو وہ حبس ہے کہ لو کی دعا مانگتے ہیں لوگ۔
  9. محسن حجازی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    باقی ماندہ معاملات میں بھی یہ فرق ملحوظ خاطر رکھیے۔
  10. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن ہم کو کچھ گلا ہے کچھ گلہ ہے۔ گلے پر تو ہم نے قہوہ انڈیل کر کچھ قابو پایا ہے تاہم گلہ ہنوز باقی ہے۔
  11. محسن حجازی

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ویسے یہ خالہ جی کے گھر کے تجربہ کار حضرات ذرا اس امر پر روشنی ڈالیں کہ ان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟ :confused: مطلب ہم یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔ :grin: ہاں جی تو ایک دو تین کر کے لکھ ڈالیے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ :blushing:
  12. محسن حجازی

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    اسلام بنیادی طور پر localized مذہب نہیں ہے۔ جب بھی اس کی localization کی کوشش کی جاتی ہے تو سراسر گمراہی جنم لیتی ہے۔ جیسے لباس کو لیجئے۔ کہیں یہ تحریر نہیں کہ کرتا شلوار اسلامی لباس ہے۔ لیکن ہم اسے اسلامی سمجھتے ہیں۔ اسلام میں محض سترپوشی کے تقاضے درج ہیں سکرٹ منی اسکرٹ کی بحث موجود نہیں۔ لیکن...
  13. محسن حجازی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    امریکہ میں بھی ہر ہر ریاست کے اپنے قوانین ہیں اس میں کوئی ایسے اچھنبھے کی بات نہیں۔
  14. محسن حجازی

    مبارکباد خوشخبری

    جیہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ صاحبزادے کو طویل عمر عطا فرمائے اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ ویسے تصاویر ماشااللہ بے حد کیوٹ ہیں۔ ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو۔ تاخیر کے لیے معذرت آج کل وقت نہیں نکل پا رہا۔
  15. محسن حجازی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    والدہ بالکل خیریت سے ہیں الحمد اللہ۔
  16. محسن حجازی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    گویا زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔ :grin:
  17. محسن حجازی

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    تمام طرف سے قینچیاں استرے چل چکے اب ہمارے نشتر جانفزا کو بھی کچھ موقع ملنا چاہئے۔ میسّر اب قیادت ہو گئی ہے جہالت ہی سیادت ہوگئی ہے کیا کہنے! کیا ہی کہنے! سبحان اللہ! کیا مضمون باندھا ہے سماجی حالات کی خوب نقشہ کشی ہے تاہم ایطائے خفی وغیرہ کی تہمت اساتذہ کی جانب سے ہے ہم کو کچھ ایسا نہیں دکھائی...
  18. محسن حجازی

    آشنائی کبھی ہوتی نہیں چلتے چلتے۔ آصف شفیع

    کیا کہنے جناب! ایک دن ہو ہی گیا سانحہ ٹلتے ٹلتے۔
  19. محسن حجازی

    میں نے کچھ پکایا ہے

    بھئی منہ میں پانی آگیا :grin:
  20. محسن حجازی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    یہ رونے رلانے کی باتیں ہو رہی ہیں ایں چہ چکر است بلال بھائی؟ :grin:
Top