نتائج تلاش

  1. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    حوصلہ افزئ کا بہت بہت شکریہ۔ یہ تھیسس بغیر رجسٹر کیے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اگر پھر بھی کوئ مشکل ہو تو ضرور بتائیں۔ میں ایمیل کر دوں گا۔
  2. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    اسلام و علیکم، آپ میں سے جو بھی احباب اس تحقیق کی مزید تفصیلات جاننا چاہیں وہ یہاں سی تھیسس ڈاون لوڈ کر کے مطالعہ کریں: https://www.researchgate.net/publication/236983585_Offline_Urdu_Nastaliq_OCR_for_Printed_Text_using_Analytical_Approach اگر اس بارے میں کوئ سوال ہو تو ضرور پوچھیں۔
  3. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    بہت بہت شکریہ۔ مونو سے تو نہیں چلا۔ مجھے اسے کسی ونڈوز سسٹم پر ہے چلانا ہو گا۔ آپ کی مدد کا شکریہ۔
  4. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    مجھے اس سافٹ وئر کا ڈاونلوڈ لنک نہیں مل رہا۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ہی کہاں سے ڈاونلوڈ ہع گا؟
  5. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    مدد کا بہت بہت شکریہ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اردو دوست ڈاٹ کام پر موجود پی ڈی ایف کتابوں میں نستعلیق کا کون سا فونٹ استعمال ہوا ہے؟
  6. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    زبردست الف نظامی صاحب۔ مجھے بلکل اسی قسم کی چیز کی ضرورت ہے، لیکن کیا اس کا کوئی لینکس ورژن دستیاب ہے کیونکہ میرے پاس ونڈوز نہیں ہے؟
  7. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    بہت شکریہ الف عین صاحب۔ یہ ایک لمبا عمل ہے، پوری تفصیلات تو مکمل ہونے کے بعد آپ سب کی خدمت میں پیش کروں گا لیکن مختصراٰ یہ کہ نستعلیق کی دشواری کو دیکھتے ہوئے اس میں روائیتی طریقوں سے ہٹ کر بہت ساری ہینڈ رائیٹنگ کی ریکگنیشن کی تکنیکوں کو استعمال میں لایا گیا ہے۔ ابھی مجھے ٹریننگ کے لیے نستعلیق...
  8. ڈ

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    اردو محفل کے تمام ممبران کو اسلام و علیکم۔ آپ سب کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ میں گزشتہ ڈیڈھ سال سے اردو او سی آر پر کام کر رہا ہوں اور اب میں اس مقام پر پہنچ چکا ہوں جہاں میں یہ کہ سکوں کے میں نے اس میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ البتہ اس پر ابھی مزید کافی کام باقی ہے لیکن آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کے میں نے...
  9. ڈ

    پی ایچ پی مائی ایڈمن اردو لوقلائزیشن پروجیکٹ

    پی ایچ پی مائی ایڈمن اس وقت ویب پر مائی ایس کیو ایل کی ایڈمنسٹریشن کے لیےسب کے زیادہ جانے اور استعمال کیے جانے والا سافٹ وئر ہے اور اپنی استعمال میں اسانی اور کارکردگی کی وجہ سے مشھور یے۔ پی ایچ پی مائی ایڈمن والوں نے اسے کئی زبانوں میں لوکلائز کر رکھا ھے جبکہ اردو میں لوکلائزیشن کا عمل جاری ہے۔...
  10. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    محترم دوست صاحب مفصل جواب کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں۔ میں نے پاک ٹرانسلیشن کا کام دیکھ رکھا تھا۔ یقینن ان میں کافی بہتری کی گنجائش موجود ھے۔ دراسل ریسرچ کرنے کے دوران کسی بھی پہلے سے انجام شدہ کام کو دوبارہ نہیں کیا جاتا بلکہ نیا کام یا پرانے کام کو اگے بڑہایا جاتا ہے۔ چنانچہ اگر مجھے اس پر کام...
  11. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    محترم دوست صاحب مفصل جواب کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں۔ میں نے پاک ٹرانسلیشن کا کام دیکھ رکھا تھا۔ یقینن ان میں کافی بہتری کی گنجائش موجود ھے۔ دراسل ریسرچ کرنے کے دوران کسی بھی پہلے سے انجام شدہ کام کو دوبارہ نہیں کیا جاتا بلکہ نیا کام یا پرانے کام کو اگے بڑہایا جاتا ہے۔ چنانچہ اگر مجھے اس پر کام...
  12. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    منتظمین سے گزارش ہے کہ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کے حصے میں بھی ڈال دیا جائے، میں کوشش کے باواجود ایسا کرنے میں کامیاب نھیں یو سکا۔
  13. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    جی ہاں- بلکل، مشینی ترجمے کی بات کر رہا ہوں۔ میری کوشس ہے کہ اس سافٹ وئیر کو جس حد تک ہو سکے "پورٹیبل" رکھوں اور اسے استسمال کرنے والوں کو کسی قسم کے فونٹ کی ضرورت نا پڑے اس لیے میں نے اس میں فل حال نستعلیق کی سپورٹ نہیں رکھی' چونکہ نستعلیق پہلے سے سسٹم میں موجود نہیں ہوتا۔ جب میں نے یہ سافٹ...
  14. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    محترم دوست صاحب، مدد کی یقین دھانی کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کی کاوش اس سلسلے میں بہت کارگر سابت ہو سکتی ہے' خاص طور پر انگریزی مضامین کی اردو میں منتقلی کے لیے سافٹ وئیر لکھنے میں۔ کیا آپ رابطے کے لیے اپنا ای میل دے سکتے ہیں؟ آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ اس سافٹ وئیر کے بارے میں اپنے تجربات بھی لکھیں۔...
  15. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    بد قسمتی سے کیونکہ مجھے کوئی ایسی جگہ دکھائی نہیں دی جہاں میں اپنے تعارف کے لیے نیا دھاگہ بنا سکوں اس لیے میں اپنا مختصر سا تعارف یہیں پیش کر دیتا ھوں۔ میں جامعہ قائداعظم اسلام آباد میں ایم فل کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ھوں اور ابھی میرا دوسرا سمسٹر جاری ہے۔ یہ سافٹ وئیر میں نے تب بنایا تھا جب...
  16. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    آپ سب کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ ابن سعید صاحب آپ کے مشورے کا بھی بہت شکریہ۔ میں ابھی اس بارے میں دھاگہ بناتا ہوں۔
  17. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    بلکل جناب کیوں نھیں۔ اگر اپ کو اس بارے میں کسی بھی مشکل کا سامنا ھے تو میں ہر قسم کی مدد کے لیے حاظر ہوں۔
  18. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    جو بھاٰئی اس کی مزید ڈویلپمنٹ میں حٖصہ لینا چاہتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر اردو سپیل چیک میں کام کرنے کی ظرورت ہے۔
  19. ڈ

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کا سافٹ وئیر

    اسلام-و-علیکم اب اردو میں ویب سا ئٹ بنانے کا پھلا سافٹ وئر لانچ ھو چکا ھے۔ آپ اسے مفت ڈاون لوڈ کر کے استعمال کر سکتے ھیں۔ http://sourceforge.net/projects/urduhtmlmaster یھ سافٹ وئیر کسی بھی وائرس اور میل وئر سے پاک اور سوفٹ پیڈیا سے تصدیق شد ھے۔...
Top