ہر قسم کی خوشبو کو عربی زبان میں عطر کہتے ہیں۔ خوشبو کو دین اسلام میں خاص اہمیت حاصل ہے، پیارے نبی ﷺ نے خوشبو کو بہترین تحفہ کا درجہ بھی عطا کیا۔
انسان اپنے حواس خمسہ جن میں لمس، چھونا، ذائقہ، دیکھنا، سننا اور سونگھنا شامل ہے، دیگر حواس کی نسبت ہم سونگھنے کی اہمیت کو کم ہی استعمال کرتے ہیں، جب...