نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ڈبل ہی خرید لیاگلے مہینے زیادہ سردی پڑ جانی ہے دہرہ کر کے سردی کی سازش کو ناکام بنائے گے

    ڈبل ہی خرید لیاگلے مہینے زیادہ سردی پڑ جانی ہے دہرہ کر کے سردی کی سازش کو ناکام بنائے گے
  2. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    حروف کی دو قسموں پہ تحقیق 1. نقطہ والے. جیسے ش چ ج ظ ض ق ف غ ث ت ب وغیرہ 2. بلانقطہ والے جیسے ح ع ط س ر ص و ک ل م د وغیرہ بےنقطہ والےحروف قوی اورطاقتور مانےجاتے ہیں اورنقطہ والےحروف کمزوروضعیف مانےجاتے ہیں اب اپ غورکریں کہ سسرال، سسر، ساس، سالا، سالی میں کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ...
  3. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مری تشنہ لبی کا کب یقیں آئے گا دریا کو میں صحرا کو بھی لے آؤں اگر اپنی گواہی میں عالم خورشید
  4. عبد الرحمٰن

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    اتنے نازک ہیں کہاں لوگ کوئی ہمیں بھی دیکھائے
  5. عبد الرحمٰن

    یقین کرو آج تو آنسو ھی نکل پڑے۔۔ جب دکاندار کو میں نے کہا کہ سنگل بیڈ کا کمبل دکھاو ۔۔۔

    یقین کرو آج تو آنسو ھی نکل پڑے۔۔ جب دکاندار کو میں نے کہا کہ سنگل بیڈ کا کمبل دکھاو ۔۔۔
  6. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دهیان میں لا کے تیرا سلسلہ ء زلف دراز ہم "شب ہجر" کو کچھ اور بڑها لیتے هیں "امیر مینائی"
  7. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جب تک آزاد ہیں اس وقت تک تو خوش رہنے دیں بھائی جان
  8. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جس عورت کا خاوند اسکا مرید نہیں بن سکا اس بیوی کو چاہیئے کہ اپنے مزاج میں شہد کی ملاوٹ کرے اور اپنی ادائیں قاتل بنائے ، اگر آپ بہت زیادہ خوبصورت نہیں تو نزاکت پیدا کریں کشش پیدا ہوگی ، اور خیال رکھیں خاوند کی نبض ، دل کی دھڑکن اور سانسوں کی مالا آپکی کس ادا سے تیز ہوتی ہے سمجھ جانا وہ قاتل ادا...
  9. عبد الرحمٰن

    جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

    بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے اس سے ملنا ہے تو پھر سادہ مزاجی سے ملو آئینے بھیس بدل کر نہیں دیکھے جاتے وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگر اب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے...
  10. عبد الرحمٰن

    ہوا کے پیسے دینے والے لوگ حاضر ہوں

    خود کے لے کر کھایا کریں پھر کوسا کریں گے
  11. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    تھوڑا مشکل ہے مسئلہ کا حل کیا ھو ؟ - ایک آدمی مٹھائی کی دکان پر گیا اور حلوائی سے کہا کہ 1کلو گلاب جامن دے دو جب حلوائی اسے گلاب جامن دینے لگا تو اس نے کہا گلآب جامن رھنے دو اس کے بدلے 1 کلو لڈو دے دو. حلوائی نے 1 کلو لڈو دے دئے. جب وہ آدمی لڈو لے کر جانے لگا تو حلوائی نے کہا تم نے پیسے نھیں...
  12. عبد الرحمٰن

    ہوا کے پیسے دینے والے لوگ حاضر ہوں

    اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ چپس کے پیکٹ کو بھرا بھرا دکھانے کے لیے اس میں ہوا بھری جاتی ہے ۔ یہ درست نہیں ہے ۔ چپس کے پیکٹ میں ہوا نہیں بلکہ نائیٹروجن Nitrogen گیس ہوتی ہے ۔ کیونکہ نائیٹروجن گیس اپنے آس پاس دوسرے مالیکیولز کے ساتھ ردعمل نہیں دیتی اسلیے یہ غذا کے لیے بہترین محافظ ہوتی ہے ۔ چپس جب...
  13. عبد الرحمٰن

    محبت، شاعری اور چائے ہو ۔۔ ان کا لطف دل والے ہی جانتے ہیں۔۔ (صبح بخیر)

    محبت، شاعری اور چائے ہو ۔۔ ان کا لطف دل والے ہی جانتے ہیں۔۔ (صبح بخیر)
  14. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں نیا ہے زمانہ، نئی روشنی ہے خمار بارہ بنکوی
  15. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شیخ صاحب مقابلہ کیسا؟ ہمسری کیا شراب نوشوں سے ایک عصمت فروش بہتر ہے آپ جیسے خدا فروشوں سے (عدم)
Top