نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    خاور بھائی میرا اپنا بلاگ ہے جس میں‌اردو کے‌ بارے میں تھوڑی بہت باتیں ہیں لیکن تاریخی باتیں...

    خاور بھائی میرا اپنا بلاگ ہے جس میں‌اردو کے‌ بارے میں تھوڑی بہت باتیں ہیں لیکن تاریخی باتیں نہیں بلکہ ادبی۔ اردو تاریخی باتیں کچھ کچھ وہ میرے‌فورم پر ہیں میں آپ‌کو اپنے بلاگ اور فورم کا عنوان بھیج رہا ہوں وہاں آپ بھی تشریف لائیں تو خوشی ہوگی بلاگ عربی www.rasikh.ws عربی اردو فورم...
  2. راسخ کشمیری

    خاور بھائی میرا اپنا بلاگ ہے جس میں‌اردو کے‌ بارے میں تھوڑی بہت باتیں ہیں لیکن تاریخی باتیں...

    خاور بھائی میرا اپنا بلاگ ہے جس میں‌اردو کے‌ بارے میں تھوڑی بہت باتیں ہیں لیکن تاریخی باتیں نہیں بلکہ ادبی۔ اردو تاریخی باتیں کچھ کچھ وہ میرے‌فورم پر ہیں میں آپ‌کو اپنے بلاگ اور فورم کا عنوان بھیج رہا ہوں وہاں آپ بھی تشریف لائیں تو خوشی ہوگی بلاگ عربی www.rasikh.ws عربی اردو فورم...
  3. راسخ کشمیری

    باغی نوازشریف

    خدا میرے شیر کو حسد اور بغض کی آنکھ‌ سے بچائے اور حفاظت فرمائے‌ اور باقی جو لوگ ہیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی سےہوں خدا انہیں‌ ہدایت دے اور پاکستان کو قابل فخر ملک بنائے آمین
  4. راسخ کشمیری

    باغی نوازشریف

    ایک اور بت کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں آپ لوگ ہر سیاستدان کو رگڑتے پھرتے ہو۔ جب تک علم الیقین نہ ہوجائے خدارا اپنی زبانوں‌ کو لگام دو۔ پاکستان اور خاص طور پر مسلم لیگ‌ ن میں ایسے لعل وجواہر موجود ہیں‌ کہ انکی وجہ سے خدا رحمت کی بارش بھی برسا سکتا ہے
  5. راسخ کشمیری

    باغی نوازشریف

    یار۔۔۔ میں‌تو حرم پاک میں‌ جاکر نواز شریف اور شہباز شریف کے‌ لیے خصوصی دعا کرتا ہوں‌ کہ اللہ تعالی انہیں محفوظ رکھے‌ اور انہیں کچھ کرنے کی ہمت اور توفیق دے‌ یہ میں نے فرض بنالیا ہے۔۔۔ مشرف کے‌لیے دعا کرنے کو دل مانتا ہی نہیں زرداری سدھر جائے اس کے‌لیے‌ بھی ہدایت کی دعا کرتا ہوں لیکن...
  6. راسخ کشمیری

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت اچھی پوسٹ لگی جواب دے رہا ہوں۔ شکریہ 1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ چار سال کی عمر تھی جب پاکستان سے مکمل طور پر مکہ اور پھر مدینہ شریف آئے۔ اور تب سے‌ یہیں ہیں 22 سال ہوچلے ہیں تقریبا اور وطن کو چھوڑا نہیں کبھی 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن...
  7. راسخ کشمیری

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    عمدہ عبد المجید ایک اور بات جو میں‌کہنا چاہ رہا ہوں‌ وہ آیتوں کے نمبر جو ہے وہ روایتی شکل کے ہیں ان میں اگر آپ‌کوئی اور شکل بھی ڈال دیں تو اچھا ہوگا اس مبارک کام میں خدا برکت اور ہمت دے اللہ آپ‌کو خوش رکھے
  8. راسخ کشمیری

    فونٹ انپیج 3،02 نسخ فانٹس ریلیز!

    زبردست جمیل میاں‌
  9. راسخ کشمیری

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میں‌ یہاں کچھ خبریں شئیر کر رہا ہوں جو ابھی تازہ تازہ ملی ہیں یہ خبریں عام ہونے سے قبل میرے فورم پر ہوتی ہیں D: سندھ کارڈ کے حوالے سے احسن اقبال کا بیان مسلم لیگ (ن) عدلیہ کی بحالی کی تحریک اورسندھ کے عوام اور صوبے سے گہری محبت رکھتی ہے ۔احسن اقبال شکست خوردہ عناصر سندھ کارڈ کھیل کر...
  10. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    انتظار رہے گا میری فائلوں میں کچھ‌فائلیں‌ادھوری پڑی ہوئی ہیں اس حوالے‌ سے میں نے رسم عثمانی اور برصغیری رسم الخط کا موازنہ شروع کرنا کیا تھا با تصویر لیکن کبھے سفراور کبھی دیگر کام آڑے آتے رہتے‌ہیں دعا کی درخواست ہے
  11. راسخ کشمیری

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جو مرضی کہہ لو جو مرضی کرلو شیر نے سب کو پچھاڑ دیا ہے :d
  12. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    باسم میرے علم میں نہیں لیکن آپ کی تجویز قابلِ قدر ہے ان سے پوچھ کر عرض کروں گا عارف میری اور دوست احباب کی کوشش ہے لیکن فی الحال ایسا امکان نظر نہیں آ رہا footprints میں نے بڑی مشکل سے یہ نسخہ حاصل کیا تھا قدرت اللہ کمپنی کے مالک قدرت اللہ صاحب نے ہی کوشش کرکے دلوایا تھا۔ اردو بازار...
  13. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    برصغیری رسم الخط خاص طور پر انجمن حمایتِ اسلام کا مطبوع شدہ قرآن پاک اصول وضوابط کی بنیاد پر لکھا گیا ہے جس کے ضوابط عربی کتابوں سے ہی ماخوذ ہیں
  14. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    مختصر عرض ہے قرآنی رسم الخط ان اصول وضوابط کی بنیاد پر ہے جن پر مصاحفِ عثمانیہ تھے یعنی جو ماحف حضرت عثمان نے تحریر کروائے تھے‌ اسی بنیاد پر رسم الخط کی کتابیں بنی ہیں اور عرض یہ بھی ہے کہ املائی رسم الخط علیحدہ ہے اور عثمانی رسم الخط جدا قرآن کے‌ لیے عثمانی رسم الخط ہی لکھا جائے گا جبکہ...
  15. راسخ کشمیری

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    عارف کا حسنِ ظن تھا اور آپ کی طنز بھی ہمیں‌ قبول ہے :)
  16. راسخ کشمیری

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عارف نے‌ مجھے پٹوانے کا ارادہ کیا ہے لگتا :battingeyelashes: خیر مجھے اختلافات میں پڑھنے کا بالکل بھی شوق نہیں۔ لیکن حقیقت سے انکار بھی میرے لیے وبالِ جان بن جاتا ہے۔ عورت کا مقام اسلام میں کیا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں اور جو مقام ہم لوگوں نے عورت کو دیا ہے اسکو...
  17. راسخ کشمیری

    پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار۔ محمد احسن فاروقی

    پطرس بخاری بہت بڑے ادیب تھے بچھلے دنوں انکا ایک مضمون سینما کا عشق میں‌ نے عربی میں‌ ترجمہ کیا تھا۔ ان کی لکھنے شگفتگی ہے
  18. راسخ کشمیری

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    تاریخ پاکستان کے نالائق ترین لیڈر ہم پر حکمراں ہیں اللہ ہمیں اور انہیں ہدایت دے
  19. راسخ کشمیری

    فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

    ماشاء الله خوبصورت خط هے احباب کی مخلصانہ کاوشیں دیکھ کر بہت فرحت محسوس ہوتی ہے جزاک اللہ خیر
Top