نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    [سوال] اردو عربي فارم!!

    السلام علیکم میں نے‌ اردو اور عربی فارم بنانے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ان دونوں زبانوں کو ایک فارم پر جمع کیا جا سکے؟ بایں معنی ایک سیکشن اردو کا ہوگا جہاں اردو والے اردو میں سب لکھ پڑھ سکیں گے۔ دوسرا سیکشن عربی کا جہاں عربی والے عربی میں لکھ پڑھ سکیں گے؟ طریقہ کیا ہے؟...
  2. راسخ کشمیری

    اینٹی وائرس چاہیے

    trojan remover گوگل میں لکھیں
  3. راسخ کشمیری

    اردو زبان کی تاریخ

    السلام علیکم مجھے اردو زبان کی تاریخ کے متعلق روابط درکار ہیں۔ کسی صاحب کے‌ ذہن میں کوئی ویب سائٹ یا آن لائن کتاب موجود ہو تو از راہِ عنایت یہاں شئیر کردیں۔ جزاکم اللہ خیر الجزاء
  4. راسخ کشمیری

    میرا مانیٹر نہیں کام طرتا ۔۔۔۔ حل؟

    آب سب كا شكريه ليكن سب كرجكا هون كوئي كام نهين بنا :(
  5. راسخ کشمیری

    میرا مانیٹر نہیں کام طرتا ۔۔۔۔ حل؟

    السلام علیکم میرے‌ کمپیوٹر پر ایک تو انٹیگریٹڈ مانیٹڑ کارڈ ہے وہاں مانیٹر کی تار لگاتا ہوں تو چل پڑتا ہے جبکہ ان ویڈیا کے کارڈ‌پر جب مانیٹر کی تار لگاتا ہوں تو power saving mode کا میسیج آتا ہے کسی کے‌ پاس حل ہو تو بتائے جزاک اللہ خیر
  6. راسخ کشمیری

    عبد المجید بھائی وعلیکم السلام شکریہ آپ کے‌رابطے کا بیحد خوشی ہوئی اللہ آپ کو خوش رکھے...

    عبد المجید بھائی وعلیکم السلام شکریہ آپ کے‌رابطے کا بیحد خوشی ہوئی اللہ آپ کو خوش رکھے میں نے‌آپکو ایڈ کرلیا ہے ان شأ اللہ آپ‌سے‌بات ہوگی بات بھول نہ جاؤں مدینہ پاک کو یثرب کہنے‌ سے‌ منع کیا گیا ہے‌ حدیث پاک میں یثرب ہلاکت کے معنی میں‌ آتا ہے ان شا‌ اللہ عنقریب بات ہوگی
  7. راسخ کشمیری

    خطاطی: پہلی غلطی

    خدا آپ كو خطاطی ميں نفيسی نفاست عطا كرے آمين
  8. راسخ کشمیری

    امریکہ بہادر

    ہمارے سروں پر بیٹھے بے غیرت اور نامرادوں سے کچھ توقع مت ركهو معذرت ميں ايسی زبان استعمال كر رہا ہوں :(
  9. راسخ کشمیری

    طالبان کا وزیرستان

    افغانستان کشمیر فلسطین بوسنیا وغیرہ وغیرہ میں حضرت موسی اور عیسی علیہما السلام کا کون سا فرمان تھا جو عیسائی اور یہودی دنیا مسلمانوں کے پیچھے پڑھی ہوئی ہے۔ بلکہ انہیں تہہ وبالا کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ ہمارے ملک سے امریکی اور فلسطین میں یہودی مداخلت ختم ہوجائے تو آدھی دنیا کو سکون آجائے۔ لیکن...
  10. راسخ کشمیری

    امریکہ اور پاکستان

    ہمیں صرف اتنا معلوم ہے کہ امریکہ ہمارا دشمن تھا۔ دشمن ہے۔ دشمن رہے گا۔ پاکستان کی لہولہان داستان اسکا ثبوت ہے۔ تاریخی دلائل دینے کی ضرورت نہیں۔ ویسے میں سمجھتا ہوں کہ ہر کوئی اپنے مفادات کے‌ لئے کرتا ہی ہے۔ ہمارے اصل دشمن امریکہ کے علاوہ ہمارے اپنے کی سیاستدان ہے۔ خدا غداروں کو ہدایت دے۔ نہیں...
  11. راسخ کشمیری

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    آپ کی اس سرخی پر اپنے ذہن میں تیرتے ہوئے بے شمار افکار اور تصویروں کو ان دو لفظوں میں سموتا ہوں: (۱)‌ خون۔ (۲)‌ خرابہ۔
  12. راسخ کشمیری

    کاشف عباسی اور حسین حقانی پاک امریکہ تعلقات پر

    میں نے کسی وقت دو شعر (مشرف بہ اغیار)‌ کے نام سے انکل مشرف کے نعرے (سب سے پہلے ‌پاکستان) کے بارے میں لکھے تھے: ملاحظہ ہوں: ایک کوشش ہے بس ناک اونچی رہے دین چھوڑو زمیں پاک اونچی رہے بیچ ڈالی ہے جب عزتِ نفس ہی اور ایماں تو کیا خاک اونچی رہے مشرف زرداری اور حسین حقانی جیسے میر بہت...
  13. راسخ کشمیری

    کاشف عباسی اور حسین حقانی پاک امریکہ تعلقات پر

    کیا حسین حقانی پاکستان کا سفیر ہے؟
  14. راسخ کشمیری

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    تمام دوستوں کا شکریہ :)
  15. راسخ کشمیری

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    شکریہ محترم اعجاز صاحب در اصل میں حبیب جالب کی سیاسی شاعری چاہتا تھا اس لئے یہاں پوسٹ کیا۔ اگر یہ جگہ مناسب نہیں تو اسے ارباب اختیار مناسب جکہ پر لے جا سکتے ہیں
  16. راسخ کشمیری

    وکلا کی ناکام تحریک

    عرض ہے ہندوستان سے برٹش کو بھگانے والے وکیل ہی تھے اور اگر دوسرے لفظوں میں کہوں تو وکیلوں کی کاوش تھی۔ گاندھی وکیل تھے۔ جواہر لال نہر وکیل تھے۔ محمد علی جناح وکیل تھے پاکستان کا نام تجویز کرنے والے ایک وکیل تھے چودھری رحمت علی پاکستان بنانے میں بنیادی کردار ادا کرنے والے ایک وکیل...
  17. راسخ کشمیری

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    جنر ر معین الدین حیدر نے‌آج ڈاکٹر شاہد مسعود کے‌پروگرام میں کافی چھترول کی ہے چوکے چھکے
  18. راسخ کشمیری

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    آج میں حرم پاک میں ہمارے حکمرانوں کے لئے دعا کر رہا تھا مشرف کے‌ لئے نہیں نکل سکی میں نے کوشش کی کہ انسانیت کے ناطے ہی کردوں پر نہ ہوسکا مشرف بے قصوروں کا قاتل ہے اور بہت کچھ ہے غیر معینہ مدت کے لئے زبان بند رکھتا ہوں:(
  19. راسخ کشمیری

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    السلام علیکم مجھے حبیب جالب کی شاعری پڑھنی ہے۔ مجھے یہاں کوئی کتاب نہیں ملی۔ کسی دوست کے پاس ہو یہاں اس کی شاعری گاہےٍ گاہے اضافہ کرتے جائیں۔ ممنون ہوں‌ گا
Top