میں اکثر سوال یہیں پوسٹ کرتا ہوں
پہلے اس سیکشن کا عنوان جامع تھا اب غالبا آئی ٹی سے خاص کردیا گیا ہے۔ شاید میں نے غلطی کی۔ اس کی معذرت
لیکن اگر تعلق نکالنا ہو تو یہ کہہ سکتے ہیں کہ نیٹ میں تلاشنا ہے سو تعلق جڑ جاتا ہے:battingeyelashes:
السلام علیکم
میرے فورم پر کسی عرب نے مجھسے پرویز مشرف کے نسب کے بارے میں سوال کیا ہے۔
کہ نسب میںوہ حسینی ہے اسے مزید معلومات درکار ہیں کوئی شئیر کرسکتا ہے تو ضرور بتلائے۔
ممنون ہوں گا
اس صفحے میں اگر آپ نظر ڈالیںتو تصویریں دیکھتے ہی معلوم ہوجائے گا مضمون کیا ہوسکتا ہے۔۔
مختصر یہ کہوں گا کہ اس صفحے پر ان الفاظ کا عموما تذکرہ کیا گیا ہے بلکہ موازنہ سمجھیں کہ یہ فونٹ دیگر نسخ فانٹس سے بدرجہا بہتر ہے خاص طور پر تشکیل مناسب جگہ پر ہے۔ نیز حروف کی گولائی وغیرہ وغیرہ بہت خوبصورت...
خليل احمد مرحبا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی کسی دوست سے میں نے یہ اوراق حاصل کئے تھے۔ یہ علم میں نہیں کس نے ٹریس کیے ہیں۔
آپ حکم کریں کہ میں آپ کی کیا مدد کرسکتا ہوں؟
آپ اپنا کام جاری رکھیں قرآن کا کام جو جو جس جس شکل میں کرے یہ قرآن کی ہی خدمت ہے۔ ساتھ ساتھ میں آپ کو...
(1) فعلی سیاست میں میرا کوئی رول نہیں۔ اس لئے غیر سیاسی ہوں۔
(2) سیاسی امور میں دلچسپی ہے اس لئے سیاسی بلاگ شروع کیا۔
میں سیاست میں ہاں اور نہ کے درمیان میں ہوں اس لئے نام بھی بین بین رکھا۔
السلام عليكم
میں نے اپنے ایک بلاگ کا اجرا کیا ہے جو سیاست سے متعلق اور خاص طور پر مسلم لیگ ن کی خبروں پر منحصر ہے۔ تاہم وقت ملنے اپنی باتیں بھی لکھتا رہوں گا۔
آپکی تشریف آوری باعث مسرت ہوگی
یہاں سے
قرآنی خطوط بنانا امر مجبوری ہے۔ میرا ذاتی ذوق تو یہ ہے کہ کسی بھی کتاب میں آیتوں کا اندراج خطاط سےلکھواکر کرنا چاہئے۔ گوکہ خطوط کافی معاون ہوتی ہیں لیکن جو چاشنی ہاتھ کی لکھائی میں ہے وہ کبھی بھی ان فونٹس میں نہیں آسکتی۔ بہر کیف۔ یہ خطوط بہت ہی ضروری ہیں کیونکہ آیتوں کا اندراج کافی آساناور...