نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    فورم اپگریڈ نوٹس!

    زبردست نبيل ساتھ‌ساتھ‌ اپگریڈ کرنے کا آسان طریقہ بھی شئیر کردیں پلیز۔ عربی میں بہت سی سائٹ پر موجود ہے۔ اردو میں بھی ہونا چاہئے
  2. راسخ کشمیری

    نیا قرآنی خط

    میں‌ نے اپنے فورم پر سورہ فتح کا ربط رکھ دیا ہے۔ فائلیں‌ کورل ڈرا کی ہیں۔ یہاں سے
  3. راسخ کشمیری

    نیا قرآنی خط

    عبد المجید بھائی میں‌ مکہ مکرمہ آیا ہوں جیسے ہی مدینہ منورہ پہنچتا ہوں‌ ان شاء اللہ مہیا کردوں گا کورا ڈرا کی فائل چاہئے یا الیسٹریٹر کی؟
  4. راسخ کشمیری

    نیا قرآنی خط

    (1)‌ عبد المجید بھائی۔ آپ ان صفحات کی نشاندہی کردیں۔ 2۔‌ الف نظامی۔ افسوس کہ کاتب کا نام میرے علم میں نہیں ہے۔ 3۔ علوی صاحب جی تقریبا مشابہ ہے لیکن جو نمونہ میں نے دکھایا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس میں‌ روانی زیادہ ہے۔ قرآن پاک کا کام کتابت ہی سے‌بہترین کام ممکن ہے۔ یہ فونٹ‌ تو ہم ضرورت کے...
  5. راسخ کشمیری

    بلاگ کے متعلق!!

    السلام علیکم چند سوالات اردو بلاگ شروع کرنا ہے۔ ورڈ پریس اردو کہاں سے حاصل ہوسکتا ہے؟ اردو تھیمز کی راہ بھی کوئی دکھلادے تو بڑی نوازش ہوگی۔ نیز علوی نستعلیق اپنے بلاگ پر نصب کرنا چاہتا ہوں‌ اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ شکریہ
  6. راسخ کشمیری

    نیا قرآنی خط

    بسم الله الرحمن الرحيم والصلاة والسلام على رسوله الكريم اپنے‌ فورم پر میں نے‌ ایک نئے خط کے بابت موضوع شروع کیا ہے محترم شاکر القادری صاحب اور عارف کریم نیز دیگر ماہرین سے درخواست ہے کہ وہ اس نمونہ پر نظر ڈالیں اور بتائیں کے خط قابل قبول ہے کہ نہیں؟ اگر قابلِ عمل ہوئی تو باقی صفحات...
  7. راسخ کشمیری

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    جی بھائی یہ مکمل فونٹ ہے۔ اس کا ابھی پہلا ورزن نہیں آیا۔ یہ زیرو پوائنٹ‌سکس ہے۔ ان شاء اللہ آئندہ مزید بہتری کی امید ہے۔
  8. راسخ کشمیری

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مجھے یہ خوشخبری دینے کے لئے بہت انتظار کرنا پڑا۔ کہ مجھے تو علم ہوگیا تھا کہ یہ فانٹ آنے والا ہے۔ لیکن آفیشلی طور پر اسکی اشتہار بازی سے ممانعت تھی۔ لیکن کل ہی عثمان طہ نسخ فانٹ کا اجراء کردیا گیا ہے۔ ایک بار تو میں اس کا تفصیلی...
  9. راسخ کشمیری

    قرآن یونی کوڈ ‌اردو تراجم و تفسیر عثمانی ڈاؤنلوڈ کریں

    بڑی خوشی کی بات ہے۔ کچھ سال پہلے‌ میں نے‌ تفسیر عثمانی مع حواشی ان پیج میں لکھنا شروع کی تھی۔ لیکن بعد میں کچھ احباب سے علم ہوا کہ یہ لکھی جا چکی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے‌ خیر عطا فرمائے۔
  10. راسخ کشمیری

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    گولی ایک دم؟ بہر کیف اس واقعہ پر سعودی عرب میں بھی تو تکار ہوئی تھی۔ جو لوگ دین سے ہٹ کر فیصلے‌ کرتے ہیں معاشرے‌ میں برائیاں جنم دیتے‌ ہیں۔ آپ کے‌ ذہن میں‌اگر کوئی خلفشاری ہے اس معاملے میں تو سیرت کا وہ پہلو پڑھ کر دور کرسکتے‌ ہیں۔
  11. راسخ کشمیری

    عربی سیکھنے کے ربط

    عربی الفاظ اگڑ سیکھ‌بھی لیں‌تو ان کے‌تلفظ کا مسئلہ رہے گا۔ آپ‌ کس چیز کے‌ لئے عربی سیکھنا چاہتے ہیں؟ عوام الناس سے بات کرنے‌ کے‌ لئے یا پھر اپنی ذاتی دلچسپی ہے؟ یہاں کلک کریں اردو محفل پر ہی اسباق موجود ہیں یہاں کلک کریں‌
  12. راسخ کشمیری

    خاور بڑی مہربانی میرے‌ عربی اردو فورم پر تشریف لائیں خوشی ہوگی یہاں سے

    خاور بڑی مہربانی میرے‌ عربی اردو فورم پر تشریف لائیں خوشی ہوگی یہاں سے
  13. راسخ کشمیری

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    ماشاء اللہ بہت ہی مبارک اقدام ہے جزاک اللہ خیر
  14. راسخ کشمیری

    ایک نئی عربی اردو فورم کا آغاز - راسخ کشمیری

    نبیل آپ کی مہربانی کہ آپ نے‌یہاں‌پوسٹ‌کردیا۔‌جزاک اللہ خیر
  15. راسخ کشمیری

    [وی بلٹن] مدد کیجئے

    نبیل بڑی مہربانی ابھی رابطہ کرتا ہوں
  16. راسخ کشمیری

    [وی بلٹن] مدد کیجئے

    السلام علیکم رجسٹریشن کے‌صفحے‌ پر اوپر ایک میسیج آتا ہے‌جس کی وجہ سے‌میں‌پریشان ہوں‌ Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/register.php on line 783 Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/register.php on line 783 اور کنٹرول پینل میں مختلف جگہوں...
  17. راسخ کشمیری

    خاور خوش آمدید اس صفحے کو معطر کرنے‌کا شکریہ مجھے‌یاد نہیں پڑ رہا ہے‌کہ مذکورہ ویب سائٹ پر میں...

    خاور خوش آمدید اس صفحے کو معطر کرنے‌کا شکریہ مجھے‌یاد نہیں پڑ رہا ہے‌کہ مذکورہ ویب سائٹ پر میں نے‌کیا تبصرہ کیا تھا؟ کیا آپ لنک دے‌سکتے‌ہیں؟ عرب حضرات کو اردو سے‌قریب نیز اردو دانوں‌کو عربی سے‌قریب کرنے کی کوشش میں‌ہوں۔ اور عربی اردو خطوط پر کام کرنے‌کی تمنا اور ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ یہ...
  18. راسخ کشمیری

    لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

    شكريه نبيل اس تنبيه كا ٹھیک چلا تھا لیکن میں نے‌لینگویج کی نئی فائل اپلوڈ کی تو یہ مسئلہ پیدا ہوا۔ اب پتہ نہیں مجھ‌سے کہاں‌غلطی ہو رہی ہے۔ پہلے‌بھی اچانک کام کرنے‌لگ گیا تھا خیر کوشش کرتا ہوں‌پھر جزاک اللہ خیر
  19. راسخ کشمیری

    لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

    نبیل میں نے‌پہلی دفعہ تو فائل درست کرلی تھی اب مسلسل دوگھنٹے سے ترمیم کر رہا ہوں بار بار یہ میسیج آجاتا ہے Warning: array_merge() [function.array-merge]: Argument #2 is not an array in [path]/global.php on line 195 کیا چکر ہوسکتا ہے؟ میں وہ فائل آپ کو دکھا رہا ہوں پلیز نشاندہی کردو۔۔۔...
  20. راسخ کشمیری

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں نے‌ بلاگنگ کی دنیا میں قدم عربی سائٹ مکتوب کے‌ ذریعے رکھا تھا اس کے بعد میں نے‌ اپنا ذاتی اکاؤنٹ اور ڈومین خرید کر بلاگنگ شروع کی جوکہ عربی ہی میں ہے یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں اردو کا بھی شوق ہے بہت اس کے‌ لئے میں نے پہلے انگلش پھر اس میں اردو شامل کی یہاں‌ سے دیکھ سکتے‌ ہیں‌ لیکن افسوس کے میں...
Top