سوال اٹھتا ہے لیکن کوئی مائی کا لعل اٹھاتا نہیں
کیا ہندوستان میں ایسی جماعتیں نہیں جو آئے دن مسلمانوںکےخلاف بھڑکیلے بیان دیتی ہیں اور کاروائیاںبھی کرتی رہتی ہیں ان کو لگام دینے کی کیوں بات نہیں کی جاتی؟ بلکہ ان کے سرغنے تو علی الاعلان کہتےہیں کہ ہندو خودکش بمبار بھی تیار ہونےچاہئیں وغیرہ...