نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    vBulletin اردو زبان کی فائلز

    عارف شکریہ اور فخر بھائی آپکو تفصیلی بات بذریعہ پ م بتا چکا ہوں۔ :)
  2. راسخ کشمیری

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    یہ بابا آٹھ‌ سال کہاں‌ تھا؟
  3. راسخ کشمیری

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    میں نے‌ٹیسٹ کیا تھا۔ کچھ الفاظ درست تھے‌اور کچھ‌گڑبڑ کرتے تھے۔ انڈیزائن اور الیسٹریٹڑ میں‌یہی صورت حال تھی۔ اگر ان دونوں‌میں یہ لکھنے‌لگ جائیں تو نور علی نور
  4. راسخ کشمیری

    بھارت کا نیا نقشہ

    ہمارا تو یہ ماننا ہے‌کہ جو تاریخ نے‌کردیا وہ ہوچکا اب خاموشی سے‌اپنے‌اپنے‌نگر میں رہنا چاہئے۔ پاکستان تو اس بات پر عمل پیرا ہے۔ لیکن ہندوستان میں کچھ‌ایٍسے عناصر ضرور ہیں‌جو ہر وقت تعصب کی ماچس ہاتھ میں‌لئے‌پھرتے ہیں۔ اب ان کو جواب دینے کے‌لئے‌بھی تو کچھ‌کرنا پڑتا ہے۔ اسلام کبھی بھی یہ...
  5. راسخ کشمیری

    عربی اوپن پیڈ

    ایسا ہوا تو از راہِ عنایت بتائیے‌گا تاکہ اپنے‌عربی اردو فورم پر یہی انسٹال کرلوں
  6. راسخ کشمیری

    هل أجد لديكم متكلم العربية في هذا المنتدى الرائع

    لقد فاتتني محادثتكم العربية في هذا المنتدى الأردي. وأتمنى أن يكون الأخ مميز وصل إلى ما يصبو إليه؟ وسؤالي إليك‌أخي: لما ذا لا تتحدث بالأردية؟
  7. راسخ کشمیری

    خط ثلث

    خط ثلث کی کافی خطوط عربی میں ہیں‌لیکن اس خط کا حسن صرف اور صرف ہاتھ‌کی لکھائی میں‌ہی ہے۔ کیونکہ آرائش وزیبائش ہاتھ ہی سے‌ممکن ہے۔ اس خط کو جو سمجھتا ہے‌وہی کلک کا استعمال کرکے‌اسے‌خوبصورت بنا سکتا ہے۔ بصورت دیگر کلک میں‌بھی عام لکھائی سے اس کا حسن ظاہر نہیں ہوتا۔ میرا یہ پسندیدہ ترین خط ہے۔ اس...
  8. راسخ کشمیری

    اردو فورم کی ضروریات؟؟

    جی اپنے فورم کو میں‌نے دو اقسام میں بانٹنا ہے۔ پہلی عربی ہوگی اور دوسری اردو کی۔ نبیل اور شاکر صاحبان کی مدد سے کافی حد تک سمندر پار کرچکا ہوں اردو اور عربی کا مرحلہ بھی طےکرلیا ہے۔ فاصلے‌سے‌مراد یہ ہے‌ایک سیکشن کے‌درمیان فاصلہ تاکہ دوسرا سیکشن جدا نظر آئے۔ ورنہ گڈ مڈ ہوجائیں تو اچھا نہیں لگتا۔
  9. راسخ کشمیری

    اردو فورم کی ضروریات؟؟

    شکریہ نبیل (1) اردو لینگویج کی فائل مجھے‌شاکر القادری صاحب نے‌عنایت کردی تھی۔ ورزن چونکہ آخری تھا اس لئے کئی عبارتوں‌کا ترجمہ موجود نہیں۔ وہ عبارتیں جیسے‌جیسے‌سامنی آتی جائیں گی اضافہ کرتا رہوں گا۔ (2) اردو ایڈیٹر کہاں‌سے حاصل کروں؟ اور اسکا اضافہ کرنے‌کا طریقہ؟ (3) آپکی تیسری وضاحت نہیں...
  10. راسخ کشمیری

    اردو فورم کی ضروریات؟؟

    السلام علیکم میں یہاں یہ استفسار کرنا چاہتا ہوں‌کہ اردو فورم کی تمام ضروریات بشمول پلگ انز کیا ہوتی ہیں‌اور کہاں‌سے‌حاصل کی جاسکتی ہیں؟ سیکشنوں کے درمیان فاصلہ کس طرح ڈالا جاسکتا ہے؟ شکریہ
  11. راسخ کشمیری

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    اللہ آپکی ہر خوشی کو دوام دے۔ آمین
  12. راسخ کشمیری

    عربی اوپن پیڈ

    نبیل اس طرح ممکن ہے‌کہ ایک ہی ویب پیڈ میں تین آپشن شامل ہوں عربی اردو انگلش؟
  13. راسخ کشمیری

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    نبیل میں‌نے آج پھر کوشش کی ہے الحمد للہ کامیابی ملی ہے بڑی مہربانی آپکی
  14. راسخ کشمیری

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    میں‌آپ کے‌جواب کا منتظر ہوں بڑی مہربانی
  15. راسخ کشمیری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    (بریکنگ) میں‌ملاحظہ کیجئے گا کہ گ میں ء بھی لگ‌رہا ہے جو کہ صرف (ک) میں ہونا چاہئے۔ بریکنگ نیوز
  16. راسخ کشمیری

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    کچھ‌دنوں پہلے وی بلٹن سکرپت خریدا تھا آخری والا وي بلیٹن، ورژن 3.7.4 اس کے‌بعد اس نام سے ریلیز ہوا تھا (vBulletin 3.7.4 Patch Level 1) یہ انسٹال ہے
  17. راسخ کشمیری

    قرآن اور ڈیجٹل دستخط

    قرآن کمپلکس کا ارادہ ہے‌کہ ایسا چھوٹا سا سافٹ وئیر تیار کرکے‌ریلیز کیا جائے‌جو غلطیوں‌سے پاک ہو اور مرجع ومصدر سمجھا جائے۔۔۔۔ کب ؟ ۔۔۔۔‌پتہ نہیں!!
  18. راسخ کشمیری

    مبارکباد خوشخبری

    السلام علیکم مبارک ہو اور نیک بخت ہو والدین کی آنکھوں کا تارا اور ٹھنڈک ہو اللہ اسے‌باعث سعادت بنائے‌آمین ثم آمین
  19. راسخ کشمیری

    وی بلیٹن میں فورمز کی مختلف زبان سیٹ کریں

    پلگ ان ٹھیک چلتا ہے جہاں سے کسی فورم کا اضافہ کرتے‌ہیں‌آپشن ظاہر ہوجاتا ہے‌کہ اس فورم کو کس لینگویج میں کرنا ہے۔ مگر گلوبل فائل میں چینج کرنے سے وہ والا مسئلہ ظاہر ہوجاتا ہے۔ پھر آپ کے‌ذہن میں اسکا کوئی حل؟
  20. راسخ کشمیری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    علوی آپکا اور ان تمام احباب کا بیحد شکریہ جنہوں نے اردو کو اس مقام تک پہنچایا اور مزید سعی کر رہے‌ہیں۔
Top