یہ سوال مجھسےتو نہیں کیا گیا۔
بہر کیف جہاںتک معجزہ اور کرامت کی صحیح تصویر ہےوہ یہی ہےکہ معجزہ تو نبی کے ہاتھ پر ظہور ہوتاہے۔ جبکہ معجزہ نما کسی غیر نبی یا ولی کے ہاتھ ظہور ہو تو وہ کرامت ہوتی ہے۔
جبکہ عمومی زبان میںغالبا معجزہ اپنےحقیقی معنوںمیںاستعمال میںنہیں ہوتا بلکہ مجازا اطلاق...