نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    اردو عربی فورم

    السلام علیکم اگر وی بلٹن میں‌اردو اور عربی فورم اکٹھے بنانے ہوں تو طیا طریقہ کار ہے؟ مثال کے طور اردو محفل ساری اردو میں ہے لیکن آخری سیکشن انگلش کا ہے۔ آئیکون وغیرہ انگلش سیکشن کا انگلش ہی میں نظر آتا ہے میں چاہ رہا ہوں کہ میرا وی بلٹن فورم آدھا عربی میں ہو کہ جو عربی لکھتے بولتے...
  2. راسخ کشمیری

    vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

    یہ مسئلہ میرے‌ ساتھ بھی پیش ہوا تھا میں نے ڈاٹا بیس اور یوزر نیم اور پاسورڈ ڈالا تو میرے‌ ساتھ تو حل ہوگیا تھا گونفگ فائل میں‌معلومات صحیح طریقے سے داخل کریں
  3. راسخ کشمیری

    عباس اطہر کو میرا جواب

    اشارہ لفظی بھی تو ہوسکتا ہے:grin: (تواضع ایک ایسی چیز ہے جو بہت ساری برائیوں سے روک دیتی ہے‌ انسان کو) محسن بھائی میں نے اشارہ بعید کرتے‌ ہوئے مذکورہ الفاظ کہیں ہیں;)
  4. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    کاش کہ حسنِ انتخاب ايلفاظ سے آپ کام لیتے تو مجھے دوبارہ نہ لکھنا پڑتا ارے بھائی ذرا تاریخی اسلام پر نظر ڈال لینا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں ایک ہی دفعہ بیٹھ کر چیک کرلینا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی باتوں سے دروسِ مفیدہ حاصل کرنے کی کوشش کرنا تابعین کی حق گوئی...
  5. راسخ کشمیری

    سلمان بے تاثیر

    میرے بھائی میری بردباری کا اتنا امتحان نہ لو آپ تو ہاتھ دھوکر میرے پیچھے پڑ گئے ہو ہمت بھائی (علی) ہوکر رہو اور (ہمت)‌ سے کام لو
  6. راسخ کشمیری

    سلمان بے تاثیر

    میں مدینہ پاک میں رہتا ہوں اور میرا مطلب ہرگز وہ نہیں جو آپ نے لیا تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں :) اسی طرح لفظوں کے‌بھی ہو سکتے ہیں خیر شکریہ آئندہ اچھے اور بہتر لفظ کا انتخاب کروں گا :)
  7. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    ٹھیک ہے بھائی جو کام آپ نے شروع کیا تھا اس کو میں انجام دیتا ہوں۔ یہ لوگ پاک پوتر ہوتے تو لوگوں میں اختلاف رائے‌ پیدا ہی نہ ہوتا!! بس اس کے‌بعد میں جواب نہیں لکھوں گا کیونکہ مذکورہ بالا لوگوں کی ذات میں لڑنے‌جھگڑنے کے‌علاوہ دنیا میں بہت سارے علمی کام پڑے ہوئے ہیں خدا ہمیں ایسا لیڈر عطا...
  8. راسخ کشمیری

    سلمان بے تاثیر

    اچھا بھائی جان میں تو دعا کرتا ہوں کے آپ کی سر والی باتوں میں مزید سر آئے۔ میں اور آپ نے جھگڑ کر کیا کرنا ہے۔ بگڑے ہوئے‌ تو ہم خود ہیں اور ہم ہی میں سے ‌یہ لوگ منتخب ہوکر آتے ہیں کسی دن ایسا کرتے ہیں کہ ہم دونوں اپنے دامن میں جھانکتے ہیں اور دیکھتے ہیں‌ ہم اپنے گھر والوں سے دوستوں سے...
  9. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    اگر منصفی ظلم کے دفاع میں ہے تو اف اور تف ایسی منصفی پر خیر بھائی جان! میری ان باتوں کی دلیل ان حضرات کا ماضی ہے۔ پوری امت بلکہ پوری دنیا ان اشخاص کا کردار جانتی ہے میں نے فنونِ لطیفہ میں سے کوئی نیا لطیفہ نہیں نکالا :)
  10. راسخ کشمیری

    سلمان بے تاثیر

    میں نے انکی پوسٹ اطہر صاحب کے جواب کے تناظر میں یہ بات کہی تھی میرے‌بھائی بات یہ ہے کہ جتنا بھی بگاڑ پاکستان میں آیا ہوا ہے وہ اُن مانے ہوئے لوگوں کی طرف سے‌ ہی آیا ہے۔۔۔۔ ورنہ جن کے ہاتھ پیر ہی معیشت کی زنجیر میں پھنسے ہوئے‌ ہیں وہ کیا کر سکتے ہیں:)
  11. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    ہمت بھائی! اگر ہمارے یہ جوابات باقاعدہ مقفی اور عمودی والی شاعری میں ہوتے تو مزہ آجاتا۔ یہ نثری تحریر ہے خیر عطا الحق قاسمی کو سلام جو کہتے ہیں ظلم بچے جن رہا ہے‌ کوچہء وبازار میں عدل کو بھی صاحبِ اولاد ہونا چاہئے
  12. راسخ کشمیری

    عباس اطہر کو میرا جواب

    آپ آدھی تحریر کی بات کرتی ہیں وہ کیا کہتے ہیں عربی میں اللبیب بالاشارۃ یفہم کہ سمجھدار کے‌ لئے تو اشارہ ہی کافی ہے :)
  13. راسخ کشمیری

    سلمان بے تاثیر

    اس مفروضے کو سامنے رکھ کر اگر ہم یہ کہیں کہ محترم محسن حجازی صاحب جو بات کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہی ہوسکتا ہے اور یقینا ہے :)
  14. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    سلطان چلائے ہم پر آری در آری اور خاموش رہیں ہم؟!! ہم کام یہ کر سکتے ہی نہیں کہ کام ہے یہ سرکاری
  15. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    نبیل صاحب اگر کوئی نا مناسب بات ہے اس تحریر میں تو اصلاح فرمادیں
  16. راسخ کشمیری

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    السلام علیکم ٹائپنگ‌ کے دوران کچھ الفاظ سامنے آتے ہیں جو درست نہیں ہوتے یا لگیچرز کے درمیان فاصلہ زیادہ ہوتا ہے۔ کچھ الفاظ نکالے ہیں میں نے جدول بناکر وورڈ میں کیا وہ الفاظ لکھ دوں یا پھر مزید اضافہ کرکے یہاں فائل دے‌ دوں۔ میں نے ان الفاظ کو بھی نوٹ کرنا شروع کیا تھا جہاں مثلا نقطے جڑتے ہیں یا...
  17. راسخ کشمیری

    عباس اطہر کو میرا جواب

    جو لوگ حق چھپاتے ہیں انہیں سنگسار کر دینا چاہئے
  18. راسخ کشمیری

    عباس اطہر کو میرا جواب

    جب درد پیدا ہوجاتا ہے تو گلباری کا نام ونشاں مٹ جاتا ہے
  19. راسخ کشمیری

    زر..... داری

    :grin: میں نے تو حقیقت لکھی ہے :cry:
  20. راسخ کشمیری

    بارک اوباما کی جیت

    اگرچہ بات درست ہے لیکن پالیسیاں تو یہودی النسل ہوتی ہیں ان روشن خیالوں کیں امریکہ کی پر امن عوام کو سلام ہو
Top