نتائج تلاش

  1. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ نام و نسب:۔ خدیجہ نام، ام ہند کنیت، طاہرہ لقب، سلسلہ نسب یہ ہے۔ خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی، قصی پر پہنچ کر انکا خاندان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان سے مل جاتاہے۔ والدہ کا نام فاطمہ بنت زائدہ تھا، اور لوری بن غالب کے دوسرے بیٹے عامر کی اولاد تھیں۔...
  2. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    السلام علیکم پیارے ساتھیو! کچھ دن پہلے ایک بہت پیاری کتاب صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن کے بارے میں پڑھنے کو ملی جسکی تحریر و ترتیب جناب مولانا سعید انصاری صاحب اور جناب مولانا عبدالسلام ندوی صاحب نے کی ہے یہ کتاب مستند حوالوں سے ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن، بنات طاہرات رضی اللہ تعالی...
  3. تانیہ

    اللہ کا کرم ہے شکریہ القلم فورم کے بارے بتانے کے لیے ورنہ مجھے سچ میں پریشانی ہو رہی تھی ابھی...

    اللہ کا کرم ہے شکریہ القلم فورم کے بارے بتانے کے لیے ورنہ مجھے سچ میں پریشانی ہو رہی تھی ابھی میں صبر سے انتظار کر سکونگی
  4. تانیہ

    میرے پاس ایک عرصہ سے القلم فورم نہیں کھل رہا برائے مہربانی مجھے فورم کا صحیح لنک سینڈ کریں...

    میرے پاس ایک عرصہ سے القلم فورم نہیں کھل رہا برائے مہربانی مجھے فورم کا صحیح لنک سینڈ کریں ۔۔۔بہت شکریہ
  5. تانیہ

    گستاخِ رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) تیرے کردار پہ لعنت

    اقرار پہ لعنت تیرے انکار پہ لعنت گستاخِ رسول(صلی اللہ علیہ وسلم) تیرے کردار پہ لعنت آزادی کے پردے میں تیری مکاریاں ہیں ساری سازش بھری آزادی اظہار پہ لعنت جس میڈیا کا کام ہو بھڑکانا کسی کو اس ٹی وی پہ اور اس تیرے اخبار پہ لعنت سازش کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کر اے دشمنِ انساں تیرے ہر وار...
  6. تانیہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
  7. تانیہ

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ پاکستان آٹھ وکٹوں سے فاتح

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اس فتح کی مدد سے پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔ تمام پاکستانی بیٹس مینوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ...
  8. تانیہ

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    حکام نے کہا ہے کہ نیویارک میں ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ نیویارک کے معروف سیاحتی مقام پر ہونے والے اس واقعے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ مقامی...
  9. تانیہ

    رات کے وقت

    رات کے وقت جب کتے بھونکنے کی آواز سنائی دے تو اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ ایسی مخلوق دیکھتے ہیں جو ہم نہیں دیکھ سکتے۔ جب رات کو ضروری کام نہ ہو تو باہر کم ہی نکلا جائے کیونکہ اللہ تعالی رات کے وقت اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے۔ بسم اللہ پڑھ کے دروازے بند کیا کرو کیونکہ شیطان وہ...
  10. تانیہ

    پسند کی شادی

    انسان کے اندر جو جو طبعی تقاضے رکھے گئے ہیں ان میں ایک اہم چیز صنف مخالف کی طرف قلبی میلان ورجحان ہے بچپن میں یہ جذبات محدود ہوتے ہیں لیکن جیسے جیسے وہ بلوغت کی منزلیں طے کرتا جاتا ہے اس تقاضائے طبعی میں شدت اور کشش میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔اور بسا اوقات وہ اپنی پسند کو اپنانے کے لیے ہر قسم کا...
  11. تانیہ

    سمجھنے کی کوشش کیجئے

    ایک سچ چھپا ہوتا ہے جب کوئی کسی کو یہ کہتا ہے “جسٹ مذاق تھا یار“ ایک فیلنگ چھپی ہوتی ہے جب کوئی کسی کو کہتا ہے “مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا“ ایک درد چھپا ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے “اٹس اوکے“ ایک ضرورت چھپی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے “مجھے اکیلا چھوڑ دو“ ایک گہری بات چھپی ہوتی ہے جب کوئی یہ کہتا ہے “پتہ...
  12. تانیہ

    دودھ پلانے والے سمندری جانور

    وہیل، ڈولفن، سیل اور والرس (دریائی گھوڑی) دودھ پلانے والے سمندری جانور ہیں۔ مچھلیوں کی طرح وہ پانی کے اندر سانس لینے کے لیے پانی سے آکسیجن جذب نہیں کرسکتے۔ بلکہ انہیں انسانوں کی طرح ہوا میں سانس لینے کے لیے پانی کی سطح پر آنا پڑتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ وہ انسانوں کے مقابلے میں بہت زیادہ عرصے تک اپنی...
  13. تانیہ

    “تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“

    زندہ رہنے کے لیے ہم روزانہ تین سلنڈر کے برابر آکسیجن استعمال کرتے ہیں جنکی قیمت تقریبا ٣٧٨٠ روپے بنتی ہے یعنی کہ سالانہ ١٣ لاکھ ٨٠ ہزار اور ٥٠ سال میں ٦ کروڑ ٨٩ لاکھ کی آکسیجن استعمال کرتے ہیں۔ کیا ہم اسکا انتظام کر سکتے ہیں؟ نہیں!!!! “تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“
  14. تانیہ

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
  15. تانیہ

    شجرة الانبياء

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
  16. تانیہ

    پانچ انبیاء صلوات علیہم ہیں جن کے نام ان کی پیدائیش سے پہلے اللہ تعالی نے بتا دیے

    بسم اللہ الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نمبر ایک محمد ﷺ۔۔۔۔ وَ مُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ } سورۃ الصف کی آیت نمبر 6 نمبر دو ۔۔۔۔۔يحيى ( عليه الصلاة و السلام ) { إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلاَمٍ اسْمُہُ يَحْيَى } سورۃ مریم کی آیت نمبر 7...
  17. تانیہ

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  18. تانیہ

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا قضائے الہٰی سے وفات پا گئی۔

    بل گیٹس کے ارفع کریم کی وفات پر تاثرات۔ Today is a black day of my life & same for pakistan because I lost my princess coleague & pakistan lost her own pakistani Bill Gates
  19. تانیہ

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    پانی نہ انسانی بدن کو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے وزن کو کم کرنا چاہیتے ہیں زیادہ پانی پیئیں ۔ کیا یہ بات سائنسی نقطہ نظر سے صحیح ہے ؟ روزانہ 6 سے 8 پانی کے گلاس پینا ضروری ہیں البتہ اگر پانی کم استعمال کریں اور اس کے ساتھ چائے کا استعمال کیا جائے تو...
Top