قلعہ لاہور کی اونچی اونچی فصیلوں کے درمیان ابھری ہوئی برجیوں میں ماہر تیر انداز بیٹھے ہوئے ہیں۔
فصیل کی شمال مغربی سیدھ کے ساتھ دریائے راوی کا ٹھاٹھیں مارتا پانی گزر رہا ہے۔ قلعے کے عظیم الشان دروازے کے ساتھ کئی ہاتھی بمعہ جنگی سازوسامان کھڑے ہیں۔ ان سب کے ساتھ ساتھ جگہ جگہ پر مضبوط قدوقامت کے...