رطانوی سائنسدانوں نے ’انٹیلی جنٹ‘ نامی ایک مائیکرو چپ ایجاد کیا ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ یہ چپ بھوک دبانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ الیکٹرونک امپلانٹ کے ذریعے اس چپ کا تجربہ جانوروں میں کیا گیا ہے۔
اسے تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد ہی یہ عمل وزن کم کرنے کی غرض سے کی جانی والی سرجری یا جراحی...