نتائج تلاش

  1. تانیہ

    میرا تعارف

    خوش آمدید اوشو جی آپکا مختصر تعارف ٹھیک ہی لگا ۔۔۔ہاہا ملبوسات کے نمونے لگائیے تو سہی میں بھی دیکھتی ہوں
  2. تانیہ

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. تانیہ

    مبارکباد اہل اسلام کوجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

    تمام مسلمانوں کو عید میلا النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں‌ میں سبھی تو خوشیاں‌منا رہے ہیں دھوم مچا دو چاروں طرف یہ کر کے تم اعلان آج آئے دنیا میں ہیں نبیوں کے سلطان بارہ ربیع الاول کے دن آقا آئے دنیا میں ان کی آمد پر...
  4. تانیہ

    شیطان کا رونا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ أَنَّ إِبْلِیسَ رَنَّ أَرْبَعَ رَنَّاتٍ حِینَ لُعِنَ، وَحِینَ أُہْبِطَ، وَحِینَ وُلِدَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَحِینَ أُنْزِلَتِ الْفَاتِحَۃُ یعنی ابلیس چار بار بلند آواز سے رویا ہے پہلی بارجب اللہ تعالیٰ نے اسے...
  5. تانیہ

    شرارتی ایس ایم ایس

    م ہوتی تو ایسا ہوتا ، تم ہوتی تو ویسا ہوتا ، تم اس بات پہ اتنا ہستی ، تم اس بات پہ اتنا خوش ہوتی ، تم اس بات پہ یہ کہتی ، تم اس بات پہ وہ کہتی شکر ہے تم نہیں ہو ! ! ! __________________ تیرے پیار کی روشنی ایسی ہے کے ہر طرف اجالا ہی اجالا نظر آتا ہے سوچتا ہوں کے گھر کی بجلی...
  6. تانیہ

    شرارتی ایس ایم ایس

    تم اپن کو اتنا ایس ایم ایس کرتا ہے ! اپن کو رپلائے کرنے کو مجبور کرتا ہے ! کیا اس کے پچھے کوئی " پلان " ہے ؟ یا اوروں کی طرح تم بھی اپن کا " فین " ہے ؟ : - ) __________________ ڈیول اسکول اٹیڈنس : یاجوج ماجوج ? یس سر ! عینک والا جن ? یس سر ! ہامون ? یس سر ! بِل بتوری ? یس سر ،...
  7. تانیہ

    شرارتی ایس ایم ایس

    ایک فقیر نے دروازے پر دستک دی آدمی نے اندر سے پوچھ کون ؟ فقیر : اللہ کا مہمان . یہ سن کر وہ آدمی فقیر کا ہاتھ پاکر کر مسجد لے گیا ، اور بولا آپکو غلطی ہوئی ہے . اللہ کا گھر یہ ہے . . __________________ سن : ڈیڈ ایک گلاس پانی دو ڈیڈ : خود لو سن : پلیز دونا ڈیڈ : اگر پھر مانگا تو تھپڑ...
  8. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    اسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن) کی جو دلچسپ اور بہت پیاری کتاب کی شیئرنگ میں نے شروع کی وہ آج ختم ہو گئی اور مجھے خوشی ہو رہی کہ اپنی طرف سے ایک بہت خوبصورت تحفہ میں نے اپنے ساتھیوں‌سے شیئر کیا، امید ہے کہ آپ سب ساتھی بھی خوش ہوئے ہونگے اور ایمان تازہ ہو گا اس بہت پیاری شیئرنگز کے بعد...
  9. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت حمنہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت حجش نام و نسب:۔ حمنہ نام، حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کی ہمشیرہ ہیں، سلسلہ نسب اوپر گزر چکا ہے۔ نکاح:۔ حضرت مصعب رضی اللہ تعالی عنہ بن عمیر سے نکاح ہوا، اسلام:۔ اور انہی کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل ہوئین۔ عام حالات:۔ مدینہ کی ہجرت کا شرف حاصل کیا...
  10. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ خولہ نام، ام شریک کنیت، قبیلہ سلیم سے تھیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خالہ ہوتی ہیں۔[مسند ج6ص409] نسب نامہ یہ ہے۔ خولہ بنت حکیم بن امیہ بن حارثہ بن الاوقص بن م ابن ہلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہثہ بن سلیم، نکاح:۔ حضرت عثمان رضی...
  11. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام ابی ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ امیمہ نام تھا، باپ کا نام صبیح یا صفیح بن الحارث تھا۔ اسلام:۔ اگرچہ ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ جو انکے صاحبزادے تھے مسلمان ہو چکے تھے۔تاہم وہ مشرک تھیں، ایکدن انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی تو حضرت ابو ہریرہ رضی...
  12. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ زینب نام، قبیلہ مخذوم سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے، زینب بنت ابی سلمہ عبداللہ بن عبد الاسد بن عمرو بن مخزوم، حبشہ میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں، اور انہی کے ساتھ کچھ زمانہ کے بعد مدینہ کو ہجرت کی، حضرت اسماء رضی...
  13. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب اور اسلام:۔ ام کلثوم کنیت، سلسلہ نسب یہ ہے، ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط بن ابی عمرو بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف، والدہ کا نام اروس بنت کریز تھا، اس بنا پر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا اخیافی...
  14. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ہند رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ ہند نام، قبیلہ قریش سے تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے ہند بنت عتبہ ابن ربیعہ بن عبدشمس ابن عبدمناف، ہند کا باپ قریش کا سب سے معزز رئیس تھا۔ نکاح:۔ فاکہ بن مغیرہ مخزومی سے نکاح ہوا، لیکن پھر کسی وجہ سے جھگڑا ہو گیا، تو ابوسفیان ابن حرب کے عقد میں آئیں جو...
  15. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام ورقہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت عبداللہ نام و نسب:۔ نام معلوم نہیں، ام ورقہ کنیت اور انصار کے کسی قبیلہ سے تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے ام ورقہ بنت عبداللہ بن حارث بن عویمر بن نوفل۔ اسلام:۔ ہجرت کے بعد مسلمان ہوئیں۔ غزوات:۔ غزوہ بدر پیش آیا تو انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی...
  16. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام حرام رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ نام معلوم نہیں، ام حرام کنیت تھی، قبیلہ خزرج کے خاندان بنو نجار سے تھیں سلسلہ نسب ہے، ام حرام، بنت ملحان بن خالد بن زید بن حرام بن جند بن عامر بن غنم بن عدی ابن نجار، والدہ کا نام ملیکہ تھا جو مالک بن عدی بن زید بن مناة بن عدی بن عمرو بن مالک بن...
  17. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت خنساء رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ نماضر نام، خنساء لقب، قبیلہ قیس کے خاندان سلیم سے ہیں۔ سلسلہ نسب یہ ہے خنساء بنت عمرو بن الشرید بن رباح بن یقظہ بن عصیبتہ بن خفاف بن امراء القیس بن بہثہ بن سلیم بن منصور بن عکرمہ بن حفصہ بن قیس بن عیلان بن مضر، نجد کی رہنے والی تھیں، نکاح:۔ پہلا...
  18. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت اُم حکیم رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ قریش کے خاندان مخزوم سے تھیں، باپ کا نام حارث بن ہشام بن المغیرہ اور ماں کا نام فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت الولید تھا، فاطمہ حضرت خالد بن ولید کی ہمشیر تھیں۔ نکاح:۔ عکرمہ بن ابوجہل سے جو انکے ابن عم تھے سے شادی ہوئی۔ عام حالات:۔ غزوہ احد...
  19. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام الدّردء رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ ام الدرداء دو تھیں، اور دونوں دونوں حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ کے عقد نکاح میں آئیں لیکن جو بڑی تھیں وہ صحابیہ ہیں۔ امام احمد بن حنبل اور یحیی بن معین کے قول کےمطابق انکا نام خیرہ تھا اور ابو حدرداسلمی کی صاحبزادی تھیں۔ وفات:۔ حضرت...
  20. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ بنت یزید نام و نسب:۔ اسماء نام، ام سلمہ کنیت، سلسلہ نسب یہ ہے، اسماء بنت یزید بن السکن بن رافع بن امراء القیس بن زید بن عبدالاشہل بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس۔ اسلام:۔ ہجرت کے بعد مسلمان ہوئیں اور چند عورتوں کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت...
Top