نتائج تلاش

  1. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا بنت ابی معاویہ نام و نسب:۔ زینب نام، رائطہ عرف، قبیلہ ثقیف سے تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے زینب بنت عبداللہ ابی معاویہ بن معاویہ بن عتاب بن اسعد بن غاضرہ بن حطیط بن جشم ابن ثقیف۔ نکاح:۔ حضرت عبداللہ بن مسعود سے نکاح ہوا، چونکہ انکا کوئی ذریعہ معاش نہ تھا اور زینب رضی...
  2. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت شفاء رضی اللہ تعالی عنہا بنت عبداللہ نام و نسب:۔ شفاء نام، قبیلہ قریش کے خاندان عدی سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے شفاء بنت عبداللہ بن عبد شمس بن خلف بن سداد بن عبداللہ بن قرط بن زراح بن عدی ابن کعب بن لوئی، والدہ کا نام فاطمہ بنت وہب بن عمرو بن عائذ بن عمر بن مخزوم تھا، نکاح:۔ ابوحشمہ بن...
  3. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت قیس نام و نسب:۔ فاطمہ نام، سلسلہ نسب یہ ہے، فاطمہ بنت قیس بن خالد اکبر بن وہب بن ثعلبہ بن وائلہ بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر، والدہ کا نام امیمہ بنت ربیعہ تھا اور بنی کنانی سے تھیں۔ نکاح:۔ ابو عمرو بن حفص بن مغیرہ سے نکاح ہوا۔ اسلام:۔ اسلام کے...
  4. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہا (بنت ابی بکر) نام و نسب:۔ اسماء نام، ذات النطاقین لقب، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی ہیں ، ماں کا نام قتلہ بنر عبدالعزی تھا، ہجرت سے 27 سال قبل مکہ میں پیدا ہوئیں۔ نکاح:۔ حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ بن عوام سے نکاح ہوا۔ اسلام:۔ اپنے شوہر کی...
  5. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہا بنت عمیس نام و نسب:۔ اسماء نام، قبیلہ خثعم سے تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے، اسماء بنت عمیس معد بن حارث بن تیم بن کعب بن مالک بن قحافہ بن عامر بن ربیعہ بن عامر بن معاویہ بن مالک ابن بشیر بن وہب اللہ بن شہران بن عفرس بن حلف بن اقبل(خثعم) ماں کا نام ہند(خولتہ) بنت عوف...
  6. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت خطاب نام و نسب:۔ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نام، ام جمیل کنیت، حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی ہمشیرہ ہیں۔ نکاح:۔ حضرت سعید رضی اللہ تعالی عنہ بن زید سے نکاح ہوا۔ اسلام:۔ اور انہی کے ساتھ مسلمان ہوئیں۔ یہ اوأل اسلام کا واقعہ ہے۔ انکے کچھ دنوں کے بعد ہی...
  7. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ فاختہ نام، ام ہانی کنیت، ابوطالب عم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دختر تھیں ماں کا نام فاطمہ بنت اسد تھا، اس بنا پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ، حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ اور ام ہانی رضی اللہ تعالی عنہا حقیقی بھائی بہن ہیں۔ نکاح:۔ ہبیرہ...
  8. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ربیع بنت معوذبن عفراء نام و نسب:۔ ربیع نام۔ قبیلہ خزرج کے خاندان نجار سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے۔ربیع بنت ،معوذ بن حارث بن رفاعہ بن حارث بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار، والدہ کا نام ام تزید تھا۔ جو قیس بن زعورا کی بیٹی تھی، حضرت ربیع رضی اللہ تعالی عنہا اور انکے تمام بھائی عفراء کی...
  9. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ نسیبہ بنت حارث نام، انصار کے قبیلہ بی مالک بن النجار سے تھیں۔[طبقات ابن سعدج8ص321،322] اسلام:۔ ہجرت سے قبل مسلمان ہوئیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو انصار کی عورتوں کو ایک مکان میں بیعت کے لیے جمع کیا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی...
  10. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ نسیبہ نام، ام عمارہ کنیت، قبیلہ خزرج کے خاندان نجار سے ہیں، نسب نامہ یہ ہے ام عمارہ بنت کعب بن عمرو بن عوف بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن نجار۔ نکاح:۔ پہلا نکاح زید بن عاصم سے ہوا۔ پھر عربہ بن عمرو کے عقد نکاح میں آئیں۔ اسلام:۔ اور انہی کے...
  11. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ سہلہ یا رملہ نام، ام سلیم کنیت، غمیصاء اور میصا لقب، سلسلہ نسب یہ ہے، ام سلیم بنت ملحان بن خالد بن زید بن حرام بن جندب بن عامر بن غنم بن عدی بن بخار، ماں کا نام ملیکتہ[اصابی ج8ص244] بنت مالک بن عدی بن زید متاة تھا۔ آبائی سلسلہ سے حضرت ام سلیم رضی...
  12. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا حسب و نسب:۔ خباط کی بیٹی اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ہیں۔ ابوخذیفہ بن مغیرہ مخزومی کی کنیز تھیں۔ نکاح:۔ یاسر عبسی سے کہ ابو خذیفہ کے حلیف تھے، نکاح ہوا، حضرت عمار رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے تو ابوخذیفہ نے انکو آزاد کر دیا۔[اصابہ...
  13. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام رومان رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ نام معلوم نہیں، ام رومان کنیت ہے، قبیلہ کنانہ کے خاندان فراس(صحیح بخاری ج1ص85)سے تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے، ام رومان بنت عامر بن عویمر بن عبدشمس بن عتاب بن اذینہ بن سبیع بن وہمان بن حارث بن غنم بن مالک بن کنانہ، نکاح:۔ عبداللہ بن ونجرہ سے نکاح ہوا۔...
  14. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام الفضل رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ لبابہ نام، ام الفضل کنیت، کبری لقب، سلسلہ نسب یہ ہے۔ لبابتہ الکبری بنت الحارث بن حزن بن بحرین الہرام بن رویبہ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصہ، والدہ کا نام ہند بنت عوف تھا۔ اور قبیلہ کنانہ سے تھیں، لبابہ کی حقیقی اور اخیانی کئی بہنیں تھیں۔ جو...
  15. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت اسد نام و نسب :۔ فاطمہ نام، اسد بن ہاشم کی بیٹی اور عبدالمطلب جد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھتیجی تھیں۔ نکاح:۔ ابوطالب بن عبدالمطلب سے نکاح ہوا، جن سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے۔ اسلام:۔ آغاز اسلام میں خاندان ہاشم نے آنحضرت صلی اللہ...
  16. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ برکتہ نام، ام ایمن کنیت، ام الظباء عرف، سلسلہ نسب یہ ہے، برکتہ بنت ثعلبہ بن عمرو بن حصن بن مالک بن سلمہ بن عمرو بن نعمان، حبشہ کی رہنے والی تھیں، اور حضرت عبداللہ(پدر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم) کی کنیز تھیں۔ بچپن سے عبداللہ کے ساتھ رہیں اور جب...
  17. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ صفیہ نام، عبدالمطلب جد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دختر تھیں ماں کا نام ہالہ بنت وہب تھا، جو حضرت آمنہ(آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ) کی ہمشیرہ ہیں، اس بنا پر حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی ہونے کے ساتھ...
  18. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت امامہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ ابوالعاص رضی اللہ تعالی عنہ بن ربیع کی صاحبزادی ہیں۔ جو زینب رضی اللہ تعالی عنہا بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بطن سے پیدا ہوئیں، آبائی شجرہ نسب یہ ہے۔ امامہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت ابوالعاص رضی اللہ تعالی عنہ بن ربیع عبدالعزی ابن عبد شمس بن عبد...
  19. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نام، زہرأ لقب تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں میں سب سے کم سن تھیں، سنہ ولادت میں اختلاف ہے، ایک روایت ہے کہ سن 1 بعثت میں پیدا ہوئیں ابن اسحق نے لکھا ہے کہ ابراہیم کے علاوہ آنحضرت صلی اللہ ولیہ وسلم کی تمام...
  20. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ یہ تیسری صاحبزادی ہیں اور کنیت ہی کے ساتھ مشہور ہیں۔ نکاح:۔ سن تین ہجری میں جب حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا انتقال ہوا تو ربیع الاول میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا کے ساتھ نکاح کر لیا، بخاری میں ہے کہ جب...
Top