نتائج تلاش

  1. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ مشہور روایت کے مطابق یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری صاحبزادی ہیں جو سن 33 قبل نبوت میں پیدا ہوئیں۔ نکاح:۔ پہلے ابولہب کے بیٹے عتبہ سے شادی ہوئی، یہ قبل نبوت کا واقعہ ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تیسری صاحبزادی ام کلثوم رضی اللہ تعالی...
  2. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    بنات طاہرات رضی اللہ تعالی عنہن حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی ہیں بعثت سے دس برس پہلے جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تیس سال کی تھی پیدا ہوئیں۔ نکاح:۔ ابوالعاص بن ربیع لقیط سے جو حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کے خالہ زاد...
  3. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ اصلی نام زینب تھا لیکن وہ چونکہ جنگ خیبر میں خاص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حصہ میں آئی تھیں اور عرب میں غنیمت کے ایسے حصے کو جو امام یا بادشاہ کے لیے مخصوص ہوتا ہے صفیہ کہتے تھے اس لیے وہ بھی صفیہ کے نام سے مشہور ہو گئیں، یہ زرقانی کی روایت ہے۔...
  4. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ میمونہ نام، قبیلہ قریش سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے، میمونہ بنت حارث بن حزن ابن بحرین ہزم بن روبتہ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن عکرمتہ بن خصیفتہ بن قیس بن عیلان بن مضر، والدہ قبیلہ حمیر سے تھیں اور انکا نام و نسب حسبِ...
  5. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت اُمِ حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ رملہ نام، ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کنیت، سلسلہ نسب یہ ہے، رملہ بنت ابی سفیان صخر بن حرب بن امیہ بن عبد شمس، والدہ کا نام صفیہ بنت ابو العاص تھا، جو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی حقیقی پھوپھی تھیں، حضرت ام حبیبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  6. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ جویریہ نام، قبیلہ خزاعہ کے خاندان مصطلق سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے، جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت حارث ابی ضرار بن حبیب بن عائد بن مالک بن جذیمہ(مصطلق) بن سعد بن عمرو بن ربیعہ بن حارثہ بن عمرومزیقیاء۔ حارث بن ابی ضرار حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی...
  7. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    محترم!مختصرا میں بتا چکی ہوں کہ امہات المومنین، بنات طاہرات اور اکابر صحابیات کے بارے شیئر کرونگی فہرست شیئر کرنے سے اچھا روز ایک صحابیہ کرام کے بارے لکھوں تا کہ پڑھنے والے کی بھی دلچسپی باقی رہے نیکسٹ کون سی شخصیت ہو گی اور مواد وہی ہے جو اسوہ صحابیات کی کتاب میں ہے جسکے بارے میں اوپر بتا چکی...
  8. تانیہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 3

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
  9. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا بنت جحش نام و نسب:۔ زینب نام، ام الحکیم کنیت، قبیلہ قریشکے خاندان اسد بن خزیمہ سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے، زینب بنت جحش بن رباب بن یعمر بن صبرة بن مرة بن کثیر بن غنم بن دودان بن سعد بن خزیمہ، والدہ کا نام امیمہ تھا جو عبدالمطلب جد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دختر...
  10. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ ہند نام، ام سلمہ کنیت، قریش کے خاندان مخزوم سے ہیں، سلسلہ نسب یہ ہے ہند بنت ابی امیہ سہیل بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم، والدہ بنو فراص سے تھیں اور انکا سلسلہ نسب یہ ہے، عاتکہ بنت عامر بن ربیعہ بن مالک بن جذیمہ بن علقمہ بن جذل الطعان ابن...
  11. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت زینب ام المساکین رضی اللہ تعالی عنہا زینب نام تھا، سلسلہ نسب یہ ہے، زینب بنت خزیمہ بن عبداللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصعہ، چونکہ فقراء و مساکین کو بہایت فیاضی کے ساتھ کھانا کھلایا کرتی تھیں، اسلیے ام المساکین کی کنیت کے ساتھ مشہور ہو گئیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے...
  12. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    جملہ حقوق کے محفوظ ہونے کا کوئی پیغام نہیں اس کتاب پہ
  13. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ حفصہ نام، حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے،(حفصہ بنت عمررضی اللہ تعالی عنہ بن خطاب بن نفیل بن عبدالعزی بن رباع بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن لوی بن فہر بن مالک)والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا، جو مشہور صحابی حضرت...
  14. تانیہ

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    سوری سس مجھے برتھ ڈے وش کرنا تھی غلطی سے یہ پوسٹ ادھر لگا دی لیکن بعد میں ٹھیک پوسٹ لگا دی ہے اب پہلے والی کو ختم کر دیتی ہوں
  15. تانیہ

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    مقدس جی کو سالگرہ مبارک خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے سب لوگ تیرے گُن...
  16. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نام و نسب:۔ عائشہ نام، صدیقہ اور حمیرا لقب، ام عبداللہ کنیت، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی ہیں۔ ماں کا نام زینب تھا، ام رومان کنیت تھی اور قبیلہ غنم بن مالک سے تھیں، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بعثت کے بار سال بعد شوال کے مہینہ میں پیدا...
  17. تانیہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  18. تانیہ

    اُسوہ صحابیات ( رضی اللہ تعالی عنہن)

    حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ نام و نسب:۔ سودہ نام تھا، قبیلہ عامر بن لوی سے تھیں، جو قریش کا ایک نامور قبیلہ تھا، سلسلہ نسب یہ ہے، سودہ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس بن عبدودبن نصربن مالک بن حسل بن عامر ابن لوی، ما کا نام شموس تھا، یہ مدینہ کے خاندان بنو نجار سے تھیں، انکا پورا نام و نسب یہ ہے،...
  19. تانیہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
Top