نتائج تلاش

  1. عین عین

    2014 میں انتقال کرجانے والی اہم شخصیات پاکستانی ، ہندوستانی کے نام

    عزیزامین زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین بھائی آپ بھی کیا کرتے زبردست کے سوا۔ یہاں آپشن "انتظار کیجیے" کا ہے نہیں۔ ورنہ آپ اسے کلک کرتے یقینا۔:)
  2. عین عین

    2014 میں انتقال کرجانے والی اہم شخصیات پاکستانی ، ہندوستانی کے نام

    الف عین محمد اسامہ سَرسَری محمد خلیل الرحمٰن نایاب ناعمہ عزیز
  3. عین عین

    2014 میں انتقال کرجانے والی اہم شخصیات پاکستانی ، ہندوستانی کے نام

    اگر کسی کو ادب، صحافت، سیاست، سماجی، اور فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت کا نام یاد آئے جو 2014 میں انتقال کرگئی ہو تو بتائیں۔ جیسے جمیل مرزا اردو کو کمپیوٹر تک لانے والے، محمد کاظم عربی کے ماہر اور مترجم اس برس جدا ہوئے۔
  4. عین عین

    اساسسسسسسسسسسسااسدفقوعچسنلوسعفو|

    اساسسسسسسسسسسسااسدفقوعچسنلوسعفو|
  5. عین عین

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    ''جنابِ من'' جوابِ نظم حاضر ہے :)
  6. عین عین

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    لیجے جناب آپ کی درخواست مان لی للہ آپ اتنا بھی نہ گڑگڑائیے۔۔۔ ہم آگئے ہیں آپ کی خاطر ادھر سے یاں کیسے ہیں آپ؟ پہلے ہمیں یہ بتائیے بعد از دعا سلام ہمیں دل پزیر سی اپنی کوئی نظم، کوئی قطعہ سنائیے۔۔۔ گھربار، دفتر اور بھی کچھ کام وام ہیں تم ہی کہو کہ ایسے میں کیا خاک آئیے؟ آیا جو میں تو بھاگ ہی...
  7. عین عین

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    ہم کو یقیں نہیں ہے، کریں کیوں ہم اعتبار پیغام ہو چلے ہیں تمہارے یہاں ہزار ہو سکتی ہے خطا بھی، غلطی شمار میں ہم خود گنیں گے بیٹھ کے پیغام سارے یار :) حد ہے بے اعتباری کی
  8. عین عین

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    موضوع کے شروع کار تاحال نہیں آئے ادھر۔ لاپتا افراد میں شمار کیا جائے؟
  9. عین عین

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    بند ہونا چاہیے یہ بیکار دھاگا۔ وقت خراب کرتے ہیں لوگ بچوں والی باتیں کر کے۔ وہی روایتی باتیں ہوں گی۔ وہی جوابات آئیں گے اس پر۔ بے وجہ ڈھیر لگے گا۔ ٹائم برباد ہو گا۔ چند صفحات یعنی پانچ چھے مراسلے کے صفحات تک کھلا رکھیں تو کافی ہے۔ اس سے زیادہ نہ ہو۔ ابھی تو کافی لوگوں کو مرزا صاحب سے استفادہ...
  10. عین عین

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    ابھی دوبارہ اس تحیر زدہ کرتی تحریر پر نظر ڈالی تو یہ ’’موتی‘‘ ہاتھ آئے۔ یوں لگتا ہے کہ موصوف ہی اسلام پسند حقیقی مسلمان اور باایمان ہیں۔ باقی تو 24 گھنٹے ننگی گوریوں اور خرافات کا سوچتے رہتے ہیں۔ بس یہ ایک تھے جو اسلامی مقصد لے کر وہاں گئے تھے۔ آپ تو حضور وہاں اتنے برس گزار آئے اگلا اگر 24 گھنٹے...
  11. عین عین

    مسلمانوں کو یورپ کی امیگریشن کیسے ملتی ہے؟ایک چشم دید اور دلخراش رپورٹ

    بولیے جھوٹ مگر جھوٹ کا سر پیر بھی ہو فائدہ اس کا کسی کو تو ہو اور خیر بھی ہو مضحکہ خیز ہے یورپ کی تمنا یوں عزیز جب کہ تُو ان کو برا سمجھے، تجھے بیر بھی ہو یہ ڈرامائی کہانی خوب ہے۔ لگتا ہے کہانی کار کا خیال تھا کہ ان کے علاوہ کوئی یورپ نہیں گیا ہو گا اور محفل پر بھی سیکولر نظام والے ملکوں میں...
  12. عین عین

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    یہ دھماکا خیز شے متفق ہونے کی علامت ہے؟ مثبت سوچ ، اچھی بات ہے۔
  13. عین عین

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    محمد خلیل الرحمٰن نبیل ناعمہ عزیز ابن سعید الف عین محب علوی انیس الرحمن مقدس محمد وارث
  14. عین عین

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    خلیل میاں عمر اتنی نہیں طویل میاں باز آجاؤ اب خلیل میاں " محفلیں" سارے تم سے نالاں ہیں سارہ، انور، شفق، شکیل میاں دھاگے اس کے تمام بند کرو! یہ مرا حکم ہے " نبیل " میاں ہر کسی کے کلام کی" پھینٹی" کریں بچنے کی کیا سبیل میاں بند کرو اپنے یہ ڈرامے تم پیروڈی میں اے خودکفیل میاں مختصر یہ کہ تم...
  15. عین عین

    اردو شارٹ ہینڈ

    درست توجہ دلائی ہے۔ مگر میں نے بس سبھی کو کر دیا۔ کوئی تو ہو گا جو حل نکالے گا۔
  16. عین عین

    اردو شارٹ ہینڈ

    شاکر الف عین دوست امجد میانداد عزیزامین
  17. عین عین

    اردو شارٹ ہینڈ

    مجھے اردو مختصر نویسی سیکھنا ہے۔ ایک کتاب ہاتھ لگ گئی ہے اور مخصوص قلم بھی منگوا لیے ہیں۔ مگر کچھ باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں۔ اگر کوئی کراچی کا محفل رکن اردو شارٹ ہینڈ جانتا ہے تو اس کی مدد مل جائے تو اچھا ہو گا۔
Top