نتائج تلاش

  1. عین عین

    ’اگر میں مارا جاؤں تو‘

    ’اب میں اپنا سر بچا کر بھیس بدل کر رپورٹنگ کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ برائے مہربانی میرا یہ میسیج ڈیلیٹ مت کیجیے گا اور ریکارڈ پر رکھنا اگر میں مارا جاؤں تو۔‘ یہ الفاظ ہیں اس اخباری اور ٹی وی رپورٹر کے جس نے ایک گمشدہ شخص کے متعلق رپوٹنگ کی اور اب وہ بھاگتی ریل کے پیچھے ہے۔ گزشتہ منگل کو...
  2. عین عین

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    ہاں ساجد میں نے بھی پوسٹ کرنے کے بعد سوچا تھا کہ یار یہ تو میں نے خود ہی شروع کر دیا۔ اور بس تدوین کر کے پوسٹ میں کچھ تبدیلی کرتےکرتے رہ گیا۔ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پانی سر سے اونچا نہیں ہوا ہے:)
  3. عین عین

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    بس کر دو یارو
  4. عین عین

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    دعوت اسلامی اور تبلیغی جماعت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جگہ کیا آپ نے دونوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کی نظر میں دوسرا مشرک اور دوسرا اسے گستاخ اور کافر تک کہتا ہے۔ اور دونوں ہی خلوص اور دردمندی سے دین کے لیے کام کر رہی ہیں ۔۔۔۔:)
  5. عین عین

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    آصف بھائی! یہاں زیادہ تر ایسی خبریں پیش کی جاتی ہیں جن پر بحث کا سلسلہ شروع ہو اور مفید نتائج سامنے آئیں۔ اس قسم کی خبریں بے شمار ہیں۔ ان کے علاوہ بھی تقریبات، تعزیتی خبریں اور مختلف باتیں اخبارات کی زینت بنتی ہیں یا میڈیا کے دوسرے ذرایع سے ہم تک پہنچتی ہیں۔ اس پر کوئی کیا بات کرے گا۔ بلکہ ہو...
  6. عین عین

    نوجوان شاعر نعیم قیصر کی شاعری

    خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید کلام پیش کیجیے ،۔۔۔۔
  7. عین عین

    ایک غزل برائے اصلاح اور ایک سوال رہ نمائی کے لئے

    "آئنہ " اسے ’غزلِ آئنہ‘ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ تمام ثانی مصرع میں پہلا ہی لفظ یہ ہے۔ بس مقطع میں اولی میں آیا ہے۔ جہاں تک بات " مہ " کی ہے یہ زبر سے ہے۔ ایک ہوتا ہے مہتر، مہتری، مہ زیر سے یعنی سردار ، بڑا کوئی۔۔۔ لیکن یہاں غالبا آپ نے چاند ، خوب صورتی کی بات کی ہے۔ یہ زبر سے ہے۔ یعنی مَہ...
  8. عین عین

    نمکین غزل : اک غولِ بیابان ہے گویا مرے آگے : محمد خلیل الرحمٰن

    لگتا ہے کہ پایاب ہے دریا مرے آگے خوب۔۔۔۔۔ بہت عمدہ۔
  9. عین عین

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    الف عین سے ایک خواہش کا اظہار لیجے جناب مجھ سے میرا عین لیجیے اور اپنی آئی ڈی کا الف مجھ کو دیجیے یکسانیت سے نام کی اکتا گیا ہوں میں تبدیلی چاہتا ہوں، میرا سات دیجیے
  10. عین عین

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ڈسپلے پک مسٹر نبیل، آپ کی تصویر ہے کہاں اپنی نہیں تو اور کسی کی لگائیے کرتے ہیں بات ہم یہاں اپنی تمام اب موقع ملے تو آپ اسے آگے بڑھائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. عین عین

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہمممم تو یہ ہے وہ لڑی۔ اوکے کل ملتے ہیں صاحبو، ابھی دفتر سے رخصت باندھی جارہی ہے۔ تھکن ہو گئی ہے۔ بہت۔۔۔۔۔۔۔ چلتے ہیں ہم، کل آویں گے
  12. عین عین

    منظوم ڈرامہ

    بھائیو یہ فی البدیہہ شاعری والا دھاگا مجھے نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔۔ لنک مل جائے تو رسائی آسان ہو جائے گی۔۔۔
  13. عین عین

    منظوم ڈرامہ

    جناب۔ فی البدیہہ دھاگا ۔۔۔۔۔۔۔ میری نظر سے گزرا ہی نہیں کبھی۔ یا گزر ہوا ہو گا لیکن میں توجہ نہ دے سکا شاید۔۔۔ آپ نے دعوت دی ہے تو حاضر ہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
  14. عین عین

    منظوم ڈرامہ

    سنو، ایسا نہیں کرتے کسی کو بزم میں شاکر کبھی ٹوکا نہیں کرتے :blushing: اور سنو انسان ہی خطاوں کا پتلا ہے اے رفیق ٹوکا نہ کر کہ کامل و اکمل بھی ہے کوئی :punga: :smile2: :smile2::smile2::smile2::smile2::smile2::smile2:
  15. عین عین

    منظوم ڈرامہ

    ارے وارث بھائی۔ از راہ شغلے و مستی و مذاق خیال کو "نظمیدگی" عطا کی ہے۔ وقت سحر اور صبح و شام تو جانتے بوجھتے سمجھتے ومجھتے استعمال کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ سنجیدہ ہو گئے اس مستیِ خیال کو لے کر۔۔ :openmouthed:
  16. عین عین

    منظوم ڈرامہ

    دیکھو میاں! یہ بات نہیں ہے ذرا بھی ٹھیک یہ کیا کہ ہم سدھاریں تمھارے اشعار سب کافی نہیں ہے یہ کہ اشارے ہی دے دیے محنت کرو کہ پاؤ گے عزت، وقار سب کوشش یہی کرو کہ سہارا نہ لو کبھی خامی کرو تلاش خود اپنے کلام کی مانو، میں چاہتا ہوں تمھاری بھلائی ہی ڈالو نہیں تم عادتیں کاہل عوام کی دیکھو نہیں یہ...
  17. عین عین

    منظوم ڈرامہ

    کیا خوب ہیں مکالمے، بحروں میں وزن میں اترے بھی ہو کہیں کہیں پٹڑی سے تم خلیل لیکن یہاں محل نہیں نقد و نظر کا کچھ یوں بھی ہمارے پاس ابھی وقت ہے قلیل دیکھو برا نہ ماننا، چھوٹے ہیں ہم مگر اب ہم تمھیں سکھائیں گے کرنا یہ شاعری وقت سحر ہم آئیں گے محفل پہ صبح و شام (واہ ، مصرع توجہ چاہتا ہے صاحبو) تم...
  18. عین عین

    محبت امر ہے۔

    کوئسچن آف دا لڑی: عارف لالہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامو یہ جو لالہ ہے عارف لالہ میں یہ وہی لالہ ہے جو " سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں"؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور پھر وہ جو کہتے ہیں کہ جان کے لالے پڑ گئے تو اس میں جو"لالے" استعمال ہوئے ہیں یہ اسی لالہ کی ہ کو گرا کے بڑی ے لگا کے بنائے ہیں؟
  19. عین عین

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    ارے نہیں کوئی ایسی بات نہیں۔ پھر کبھی سہی۔ اور ہاں اب اردو میں بات کریں گے ۔ اچھا نہیں لگتا ناں۔ یہاں ہر کوئی ہماری طرح تو جرمن زبان سے واقف نہں ہے ناں۔ سب برا مانیں گے اور تاثر یہ جائے گا کہ ہم دونوں اپنی علمیت جھاڑ رہے ہیں۔
Top