نتائج تلاش

  1. عین عین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اگر چین جانے کا موقع ملے تو مالدیپ جانا پسند کریں گی؟ ایک سوال اور آم کھانے کا دل چاہتا ہے تو کیا آپ سیب خریدنے کے لیے خود جاتی ہیں یا کسی سے کہہ کر اپنی آم کھانے کی آرزو پوری کرتی ہں
  2. عین عین

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اچھا بھئی، ملائکہ یہ بتائیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Frida Kahlo میکسیکو کی یہ مصورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں ان کا نام اردو میں کیسے لکھا جائے گا۔
  3. عین عین

    ایک لڑکا اور لڑکی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    واہ حضرت ۔ واہ۔۔۔۔۔۔۔ کمال ہے۔ بہت ہی خوب۔ عمدہ ۔۔۔۔ نہایت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آگیا۔
  4. عین عین

    ”ہم تمہارے ساتھ ہیں!“

    شکریہ جناب۔ ابھی تک چار ہے تعداد۔۔۔۔۔دو مجھے پسند نہیں۔ وہ بس یوں ہی لکھ دیں۔یہ اور اس سے پہے ٹنکو کی آرزو پوری نہ ہوئی مجھے بھی اچھی لگی تھی تو یہاں نقل کر دی۔
  5. عین عین

    ”ہم تمہارے ساتھ ہیں!“

    ”ہم تمہارے ساتھ ہیں!“ مصنف: عارف عزیز اُس گاﺅں کا نام تو امیر پور تھا، لیکن وہاں رہنے والے زیادہ تر لوگ غریب اور محنت کش تھے، جو گاﺅں سے تھوڑے فاصلے پر موجود ایک بڑی سڑک کے ذریعے روزی کمانے کے لیے شہر جاتے تھے۔ اسی سڑک کے قریب ایک بڑے سے مکان میں نیک دل اور مہمان نواز میاں بیوی بھی رہتے تھے۔...
  6. عین عین

    بچوں کی نظموں کا انگریزی سے اردو ترجمہ

    Library Lady If you’re looking for good fiction, Welcome to my jurisdiction! I’m the Dewey Decimal Guard, Who can find the perfect story, Humor (witty), horror (gory), Novels (great), adventure (glory)…. Let me see your library card. No, there’s nothing’s more exciting For a kid who’s reading...
  7. عین عین

    ٹائپنگ مکمل ٹنکو کی آرزو پوری نہ ہوئی

    خلیل بھائی۔۔۔۔۔۔سلام۔۔۔۔۔یقین کیجیے کہ آپ کی پسندیدگی موصول ہونے سے دو منٹ قبل یہی سوچ رہا تھا کہ کس طرح اس دھاگے کی طرف آپ کو کھینچا جائے اور ابھی آپشن کی تلاش میں تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ آگئے۔
  8. عین عین

    ٹائپنگ مکمل ٹنکو کی آرزو پوری نہ ہوئی

    شمشاد بھائی اختیار دینے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ عنایت آپ کی۔ اور نایاب و قیصرانی پسندیدگی کا شکریہ
  9. عین عین

    ٹائپنگ مکمل ٹنکو کی آرزو پوری نہ ہوئی

    ٹنکو کی آرزو پوری نہ ہوئی مصنف: عارف عزیز ٹنکو میاں سے کبھی کسی کو تکلیف نہیں پہنچی تھی۔ ان کی شرارتیں بے ضرر تھیں، لیکن اُن پر خود کو بہادر اور نڈر ثابت کرنے کی دُھن سوار رہتی تھی اور یہی اُن کی خامی شُمار کی جاسکتی تھی۔ کبھی گلی کے کونے پر موجود برسوں سے بند پڑے مکان کی دیوار پھاند کر وہاں سے...
  10. عین عین

    چھٹی سالگرہ کودک کہانی : چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    کودک کہانی سے کیا مراد ہے؟
  11. عین عین

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    صرف غزل یا نظم بھی دوڑے گی، میرا مطلب ہے چلے گی:)
  12. عین عین

    طاہر القادری کا سحر؟ - ظہیر اختر بیدری

    اردو محفل پر طاہر القادری چوک بنا دیا جائے جسں میں پھول پہنانے اور نچھاور کرنے والے اور پتلے نذر آتش کرنے والے دونوں اپنا کام انجام دیں۔
  13. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اگر تُکے تکِے ہوں تو شمشاد بھائی پھر بے نیازی سے گزر جانا بے وقوفی کے مترادف ہو گا
  14. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    تُکے داروں کی تُکہ بازی سے ہم گزرتے ہیں بے نیازی سے
  15. عین عین

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    جی بہتر انیس صاحب
  16. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ویسے عید قرباں پر اس ’تکے‘ لفظ کے معنی اور اس کی ادائیگی چٹورے محفلین جلدی میں تِکے (تکہ بوٹی) کے طور پر نہ کرنے لگیں۔
  17. عین عین

    سلسلہ مشہور شخصیات کے یادگار واقعات کا

    جب خواب اور تصور میں اُبھرتے مناظر سانحہ بن کر حقیقت پاگئے تحریر: عارف عزیز گزرتے شب و روز کے آنکھوں میں ڈوبتے منظر، اور سمٹتے ماجرے کو ہم میں سے چند افراد تماشے سے زیادہ خیال نہیں کرتے۔ لیکن جب ان کی زندگی غیرمعمولی اور پُراسرار واقعات کا دفتر بن جائے، تو ان کا جواز ڈھونڈنے اور بھید جاننے کی...
  18. عین عین

    سلسلہ مشہور شخصیات کی زندگی کا یادگار واقعہ

    آج بھی سوچتا ہوں کہ وہ شخص کون تھا تحریر: عارف عزیز زندگی کو سڑک کے کنارے، فٹ پاتھ پر بیٹھ کر سمجھنے اور برتنے والے عارف شفیق نے شاعری کے میدان میں خوب نام کمایا۔ کوچۂ صحافت میں وقت گزارا اور بے خوف ہو کر اپنے افکار و خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنی زندگی کے ناقابل فراموش واقعات ہم سے شیئر...
  19. عین عین

    پاپ گلوکار سلیم جاوید کی زندگی کا دل چسپ قصہ

    نہیں جناب، یہی والے۔ بالکل یہی۔
Top