نتائج تلاش

  1. عین عین

    پاپ گلوکار سلیم جاوید کی زندگی کا دل چسپ قصہ

    ’’شیلا شیلا‘‘ گارہا تھا کہ ’’شیلا‘‘ آگئی اور میں مائیک پھینک کر بھاگا تحریر: عارف عزیز اور سلیم جاوید کی پکار پر ’’شیلا‘‘ ان کے قریب آگئی، لیکن یہ کیا۔۔۔؟ وہ تو اُسے دیکھ کر ایسے بھاگے، جیسے وہ انھیں ہڑپ کر جائے گی، جب کہ چند لمحے قبل وہ دل کی گہرائیوں سے اُسے یاد کر رہے تھے! پاکستان میں پاپ...
  2. عین عین

    تعلیم اور شعبہ تعلیم سے متعلق مضامین درکار

    وارث بھائی کا اس دھاگے کے استعمال سے متعلق مضمون پڑھ لیا ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔یہی بہتر لگا کہ یہاں یہ بات چھیڑوں۔ مجھے پاکستان کے تعلیمی موضوعات پر مضامین درکار ہیں جو اخبار میں شایع کیے جائیں گے۔ اس میں نصاب، طریقہ تعلیم، جامعات کا معیار، شعبوں اور پڑھائے جانے والے مضامین کی اہمیت اورفائدہ یا فائدہ...
  3. عین عین

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    نسیمِ صبح نے چھیڑا ہے گُد گُداکے مجھے بہت خوب خلیل صاحب
  4. عین عین

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    آج یعنی پیر کے روز مجھے معلوم ہوا ہے کہ ملاقات کل یعنی گزری کل یعنی اتوار کو تھی اور یہ بھی جانکاری ملی کہ مزار قائد مقام ملاقات تھا۔ خیر یہ تو میری اپنی نالائقی کی وجہ سے ہوا۔ ویسے آنا بھی نہ ہوتا کہ دو جگہ دعوت تھی عید کی۔ ایک دوپہر کا کھانا تھا دوجا رات کا۔ میں بہت مصروف رہا ورنہ تمام احباب...
  5. عین عین

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    حسن کی بے حجابیاں اکثر میرا فیوچر یونہی تباہ کریں خلیل بھائی ان دنوں وقت کی شدید کمی کا شکار ہوں۔ سرسری اس جہان سے گزرا۔۔۔۔۔۔ بہت خوب، مزہ آیا۔
  6. عین عین

    شاعر کی تلاش

    مزمل آپ نے کہاں پڑھا، دیکھا اور یہ بہت سننے میں آیا ہے شعر اور مصرع، لیکن اس پر حیرت ہے کہ کہیں بھی یہ مکمل موجود نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے یہ ایک ہی شعر ہوا ہو ان سے۔ لیکن شاعری اور غلط شعر اور کسی دوسرے شاعر سے منسوب ہو جانے والے اشعار سے متعلق تحقیقی کتب بھی اردو ادب کا حصہ ہیں۔ تاہم ان مین بھی...
  7. عین عین

    شاعر کی تلاش

    میرا خیال ہے کہ یہ "ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی" یعنی ایسی کوئی نظم یا غزل جو بھی ہے وجود نہیں رکھتی۔ کوئی شعر یا مصرع کسی نے کہا ہو گا اور بات اس سے آگے نہ بڑھی ہو گی۔ اور اس طرح یہ ہم تک پہنچ گیا اور بس کیوں کہ میں نے بھی کافی تلاش کیا پوچھا شعر کے اچھے حافظوں سے لیکن معلوم نہیں کا جواب...
  8. عین عین

    اصطرابی

    اصطرابی
  9. عین عین

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    مجھے تو ایسا کوئی پیغام نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم نہیں کہاں رہ گیا۔ اور ویسے بھی تیکنیکی امور سے ناواقفیت کم از کم مجھے تو ایسے کاموں کی طرف مائل ہی نہیں کرتی۔ اقتدا، عدم اقتدا وغیرہا۔۔۔۔۔۔کچھ پلے نہیں پڑتا کہ کدھر جاؤن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کیا وہ ہو گیا یا نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں ایک بات ہے کہ نبیل...
  10. عین عین

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    مغل بھائی اس طرف آپ کا آنا نہیں ہو رہا۔ خیر آپ سے بات کرنے کے بعد اگلے روز نصیر صاحب سے مکالمہ کر آئے۔ ابھی شایع نہیں ہوا ہے۔ آپ کو بھی خبر پہنچاوں گا۔
  11. عین عین

    بولو کس کے ساتھ ہو؟ - محمد عثمان جامعی

    بولو کس کے ساتھ ہو؟؟؟ انقلابی فکر کے شاعر محمد عثمان جامعی کی تازہ نظم اک طرف ستم نواز مکر، جھوٹ، ساز باز سازشی، فریب ساز ظلمتوں کے فخروناز زاغ، مار اور باز سب سیاہی کے محاذ ملت ملک ریاض اور دوسری طرف حق پہ، سچ پہ اعتبار ہر ستم زدہ کا یار جیشِ حق کا شہسوار...
  12. عین عین

    نظم "دعا" از محمد عثمان جامعی

    جناب۔ شکریہ۔ کراچی تو زندہ رہے گا۔ اس کا ہر کونا چمکے گا دمکے گا۔
  13. عین عین

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    ایک اور نظم جو خون کی ہولی کھیلنے والوں سے بیزاری کا اظہار کرتی اور خوشیوں اور نیک تمناوں کی خواہش بڑھاتی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%AF%D8%B9%D8%A7-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9%DB%8C.51654/
  14. عین عین

    نظم "دعا" از محمد عثمان جامعی

    بہت شکریہ۔ عثمان جامعی ایک درد مند انسان ہیں۔ صحافی، مزاح نگار اور شاعر ہیں۔ انھوں نے اس سے قبل بھی کراچی میں لسانی بنیادوں پر نفرت کا بیج بونے والے عناصر کے خلاف اپنا کردار قلم کے ذریعے ادا کیا تھا۔ موجودہ حالات میں جہاں ریاست اور اس کے اداروں پر امن عامہ اور دیگر سنگین نوعیت کے مسائل کا حل...
  15. عین عین

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    محمود بھائی۔ عمدہ کلام ہے۔ نصیر صاحب کا بہار کوٹی سے کیا تعلق تھا؟ اور ان کے کتنے مجموعے شایع ہوئے ہیں۔ شاعری کے ساتھ ان کی کیا مصروفیات ہیں؟ وجدی نے میٹرو پر پروگرام کیا تھا ان کے بارے میں جو میں دیکھ ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی۔۔۔۔۔ اور بس کوئی دس منٹ کا دیکھ سکا۔
  16. عین عین

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%AF%D8%B9%D8%A7-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9%DB%8C.51654/ قلم قبیلے کے افراد، دانش وروں اور سنجیدہ حلقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ امن کی بات اور محبت کا راگ ضروری ہے۔...
  17. عین عین

    نظم "دعا" از محمد عثمان جامعی

    دعا محمد عثمان جامعی رہیں سلامت میرے مولیٰ اجرک کے گُل بُوٹے اس کا کوئی تار نہ نکلے، رنگ ذرا نہ چُھوٹے دوری کبھی نہ آنے پائے رِِلّی کے خانوں میں رنگ سدا یوں بھرے رہیں ان چورس پیمانوں میں سَر کی عزت بنی رہے یہ ٹوپی سجدے والی جُڑے رہیں سب شیشے اس کے، رب سائیں رکھوالی! زہر گُھلے، نہ لالی اُترے...
  18. عین عین

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    بہارو پھول برساؤ میرا مقصود آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا تو یہاں کوئی سنجیدہ بحث ہو رہی ہے؟
  19. عین عین

    فارسی شاعری انقلاب، اے انقلاب - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    باز دفعہ کمزوروں کو شیروں کا جسم و طاقت مل جاتی ہے۔ شاید پانی کے بلبلوں سے شعلہ برآمد ہو جائے۔ سر، آپ جلدی میں بعض کو باز لکھ گئے۔ یہ کہہ رہا تھا بس۔ امید ہے درست کر لیں گے پوسٹ میں۔
  20. عین عین

    فارسی شاعری انقلاب، اے انقلاب - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    خوب صورت لیکن وارث بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " باز دفعہ " اب آپ بھی ایسا کریں گے :)
Top