نتائج تلاش

  1. عین عین

    اردو کے مٹتے الفاظ

    قنات تو اب گم ہو گیا ہے کہیں، البتہ شامیانہ کبھی کبھی سننے کو مل جاتا ہے اسی طرح بٹوا (پرس) بھی اب نہیں بولا جاتا یا لکھا جاتا۔ خاص دان بھی کوئی شے ہوا کرتی تھی۔ دھاتوں کے نام بھی اب انگریزی و دیگر زبانوں میں ادا کیے جاتے ہیں، مثلا تانبہ، پیتل، کانسی (سلور) ، باغ یا باغیچہ جب کہ " یہ پتا معلوم...
  2. عین عین

    مبارکباد عائشہ عزیز کے دس ہزار پیغامات

    یہ کیا :airplane: ہم نے سائیکل پر آنا جانا لگا رکھا ہے اور تم بائے ایئر آتی جاتی ہو یہاں۔ واہ اتنا بڑا دھوکا۔ ہمیں کہا گیا تھا کہ اس خطے میں سواری کے نام پر سائیکل استعمال کی جاسکتی ہے صرف۔:bomb:
  3. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بریانی کے تصور سے بہل جایا کرو نا۔ ابلے چاول بھی کیوں کھاؤ۔ ایک پلیٹ، رائتہ سلاد، اور مرغی کی رانیں۔ بس تصور ہی تصور میں دیگ چاٹ جاؤ
  4. عین عین

    مشہور شخصیات کی قیمتی یادیں 4

    جب گھر کا "بیدی" لنکا ڈھانے پر آمادہ ہوا۔۔۔! سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی یادوں سے دو واقعات عارف عزیز سیدھے ہاتھ کے مایہ ناز آف بریک بالر، توصیف احمد نے 80ءسے 93ءکے درمیانی عرصے میں کرکٹ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کی، اور 34 ٹیسٹ میچز میں 93 وکٹیں، اور 70ون ڈے میچز میں 55 وکٹیں حاصل کیں۔...
  5. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کریلی تو گئی۔ شکر ہے دھاگے کو کچھ آرام کرنے کا موقع تو ملا۔ ورنہ بیچارا مستقل ہل رہا تھا بھاری بھرکم مراسلوں سے ۔۔۔۔۔۔
  6. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مجھے پتا ہے شعر بہت پسند آیا مگر اب مزید اشعار کی فرمائش مت کر دینا۔ میں تھک گیا ہوں
  7. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لو ایک اور تازہ تازہ وہ ناعمہ ہی کیا جو چپ ہو جائے اور وہ مقدس ہی کیا جو کان نہ کھائے
  8. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہر درد کی دوا ہے ہر مرض سے بچائے وہ صف شکن بنیں گے پیتے رہے جو چائے پیو اور جیو
  9. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلو اب تم دونوں رات کا کھانا بنانے کی تیاری کرو۔ جاؤ یہاں سے شاباش۔ سیکھو کچھ، پرائے گھروں کو جانا ہے۔ (کام کاج ہوتا نہیں ہے، یہ الٹی سیدھی حرکتیں کر والو بس، کام کا بولا تو کیسے رنگ زرد پڑ گیا ہے)
  10. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الامان والحفیظ کان کھا لیے تم دونوں نے تو۔ میری شامت آئی تھی جو ادھر آنکلا۔
  11. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :surprised: مجھے بناؤ مت۔ ما بدولت غصے میں آ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بس اتنا ہی پتا ہے، اگر تم کو یہ معلوم ہو جائے کہ ان کے درخت نہیں ہوتے تو اور مذاق بنتا میرا۔ شکر ہے تمھاری معلومات کم ہے۔
  13. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سفارش۔۔۔۔ کلچر کب ختم ہو گا۔ اس سفارش کی وجہ سے ہم انہیں ایک سے بھی محروم کرتے ہیں۔ ما بدولت جاری کردہ نوٹیفیکشن واپس لے رہے ہیں۔
  14. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھنڈی اور ٹینڈی تم معصوم بچیوں کی طرف یہ معلوم ہونے کے بعد کہ سعود کو ٹینڈی اور بھنڈی پسند ہے، ہم انہیں ان دنوں "پھلوں" کا ایک ایک درخت عطا کرتے ہٰیں۔
  15. عین عین

    شمشاد کے مشغلے

    ھممممم ۔ باتوں کا کیا ہے ہوتی رہتی ہیں۔
  16. عین عین

    شمشاد کے مشغلے

    عزیزوں کے بارے میں کیا باتیں ہو رہی ہیں یہاں؟
  17. عین عین

    اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو

    خبردار جو یہ غلطی اب کسی نے دہرائی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. عین عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: بس کر چھوٹے
  19. عین عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    چھوٹے غالب، تم کیوں غائب ہو گئے؟ خلیل بھائی کو پھنسا کے چل دیے کہاں؟ خود بھی تو کچھ پیش کرو
Top