نتائج تلاش

  1. عین عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بری طرح متفق خلیل صاحب کو یہ کہوں گا کہ وہ اپنی "حرکتیں" ٹھیک کر لیں، توجہ دیں کہنے پر! ویسے سابق سفیر کی فریاد نے نمکینی لوٹا دی ہے اس دھاگے کی۔ امید ہے یہ نمکینی اب قائم رہے گی۔
  2. عین عین

    مشہور شخصیات کی قیمتی یادیں 3

    مایوسی اور خوف نے جس راستے سے ہٹا دیا تھا، آج اُسی پر چل کر نام کما رہا ہوں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار غلام عباس کی یادیں عارف عزیز ریڈیو اسٹیشن ملتان پر آڈیشن میں ناکام ہی نہیں قرار دیا گیا بلکہ وہاں سے دھکے دے کر نکالے گئے، لاہور جانا ہوا تو پھر حوصلہ پیدا کیا اور ریڈیو اسٹیشن پہنچ گئے،...
  3. عین عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    خلیل صاحب، آپ تو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ اس تیزی سے غالب پر"غلبہ" پائے جاتے ہیں کہ الامان والحفیظ۔، کوئی ہے جو آپ کو روکے ٹوکے، سمجھائے، بتلائے اور پوچھے کہ کیا کرتے پھر رہے ہو۔ ان کے محلے جانا ہو تو دیکھ سمجھ کر جائیے گا۔ کیوں کہ آپ کی ان "حرکتوں" کی خبر آگرے والوں کو بھی ہو گئی ہے۔ پتھر...
  4. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    میری طرف سے صرف! باقی اپنی مرضی کے مالک ہیں۔
  5. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ہدایت: یہ تمام تکے، ان سطور کے مرسل ہونے تک کی ہیں۔ زائد عرصہ بیت جانے پر انہیں قابل اعتنا نہ جانا جائے
  6. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    وارث بھائی کسی کی غزل کا آپریشن کر رہے ہون گے اور اس بیچارے شاعر کو بحر وزن کی خرابیوں کا بتا کر اس کا شوق شاعری برباد کر چکے ہوں گے۔
  7. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    فاتح کسی کو اپنی غزل سنا کر داد وصول کر رہے ہوں گے۔
  8. عین عین

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    امین بھائی اس وقت اپنے ولیمے کی ڈشز کے بارے میں والدہ سے پوچھ رہے ہوں گے کہ کیا رکھیں کیا نہ رکھیں۔ کیوں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. عین عین

    مشہور شخصیات کی قیمتی یادیں 2

    کراچی میں مقیم معروف شاعر، ادیب، مترجم اور ماہر تعلیم اور درویش صفت انسان پروفیسر آفاق صدیقی کی یادوں میں محفوظ ایک واقعہ! گفت گو : عارف عزیز ”انسانی زندگی میں حسن وجمال کی بے حد قدرو قیمت ہے، خاص طور پر حُسن وجمال کی کیفیات کو دنیا بھر کے ادب میں سمیٹا گیا اور نثر اور نظم میں اسے بے شمار برتا...
  10. عین عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    چھوٹے غالب نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
  11. عین عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    خلیل صآحب، کیا بات ہے ، مزہ آ گیا۔ واہ بہت خوب۔ بلکہ زبردست ۔ تمام "گجلز" پسند آئیں۔ واہ جناب۔ مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سلسلہ جاری رہے تاکہ مسکراہٹوں اور بعض مرتبہ قہقہوں کا سلسلہ جاری رہے۔
  12. عین عین

    ایک نظم،'' شادی''

    خوب صورت۔ بہت اچھی ہے۔
  13. عین عین

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    ۲۳ اپریل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ شمشاد ۳۰ جون ۔۔۔ ۔ مہ جبین ۱۰ جولائی ۔۔۔ ۔ ناعمہ عزیز ۲۹ اگست ۔۔۔ ۔ نیلم ۰۲ اکتوبر ۔۔۔ ۔ سید زلفی ۲۵ اکتوبر ۔۔۔ ۔ محمود احمد غزنوی ۰۹ نومبر ۔۔۔ ۔ ضبط ۲۰ جنوری ۔۔۔ ۔ ذوالقرنین ۲۲ جنوری ۔۔۔ ۔ اعجاز عبید 30 جنوری ۔۔۔۔ عین عین ۱۱ فروری ۔۔۔ سید تراب کاظمی ۱۳ مارچ ۔۔۔ ۔ حسیب گل ۲۰...
  14. عین عین

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. عین عین

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    تو پھر پہلے بولے کیوں تھے صاحب
  16. عین عین

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    ویسے معلوم ہوا کہ کڑی نظر رکھی ہوئی ہہے آپ نے مراسلوں پر
  17. عین عین

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    کبھی خوش نہ ہونے دینا بچے کو
  18. عین عین

    مشہور شخصیات کی قیمتی یادیں۔۔۔۔

    نامور شخصیات سے ان کی زندگی کے اہم، دل چسپ، سنجیدہ واقعات معلوم کر کے ان کی اشاعت کا سلسلہ ایکسپریس سنڈے میگزین میں جاری ہے۔ اس سلسلے میں اب تک انور مقصود، محمد علی صدیقی(نقاد، دانشور)، توصیف احمد(کرکٹر)، پروفیسر آفاق صدیقی(شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم)، گلوکار غلام عباس، اور اسنوکر چیمپئن محمد...
  19. عین عین

    تعارف تعارف از حسیب

    خوش آمدید کہنے کا بھی شکریہ ادا کریں ناں۔
Top