نتائج تلاش

  1. عین عین

    تعارف تعارف از حسیب

    خوش آمدید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ تعارف دیا ہے آپ نے۔
  2. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    وقوعہ جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہدین کے مطابق چند لوگ آئے، انہوں نے اپنی خاطر تواضع کرنے پر میزبانوں کا شکریہ ادا کیا، دریں اثنا امین نامی ایک نوجوان ان کے پاس پہنچا، سلام دعا کے بعد ایک طرف ہو کر بیٹھ گیا۔ مہمانوں نے اس نوجوان کا جائزہ لیتے ہوئے سوالات پوچھے اور یہ مرحلہ کامیابی سے طے ہو گیا۔...
  3. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    یعنی تاریخ طے پا جانے کے بعد آپ ان کا نمبر اور پتا حاصل کر کے ہمیں تھما دیں گے تاکہ کم از کم کراچی میں رہنے والے ان کے گھر پہنچ کر اپنے حصے کی مٹھائی وصول کریں۔ ویری گڈ۔
  4. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    ان کا نمبر ہے نہ پتا میرے پاس۔۔۔۔ خود ہی آ جائیں گے کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار کرتے ہیں
  5. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    ارے وہی ایک ہی بات ہوئی شمشاد بھائی۔ سمجھتے نہیں ہیں آپ۔ شعری تقاضوں کو۔ سمجھتے نہیں ہیں بات کو نکل پڑتے ہیں رات کو "بندھن" سیمنٹ
  6. عین عین

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    زبان کی غلطیاں، عیب جوئی، بدگوئی اور محاورات کا غلط استعمال ان کی شاعری کا بڑا حصہ ہیں۔
  7. عین عین

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    دفرستان۔ ڈفر اقبال بھی کہا گیا۔ انہی حرکتوں کی وجہ سے۔ اچھا بھی کہا ہے مگر معلوم نہیں یہ حرکتیں کیوں کرتے ہیں۔ اسی فورم پر ان کے چند چاہنے والوں نے زبان کی غلطی پر مجھ سے خاصی بحث کی تھی، اور تلے تھے کہ میں غلط ہوں مگر ماننا ہی پڑا انہیں کہ وہ زبان کے اتنے فضول تجربے کرتے ہیں کہ اردو پناہ مانگتی...
  8. عین عین

    ایک نظم،'' لے کے یادیں ساون آیا'' از محمد اظہر

    خٰوب صورت۔ نظم اچھی کہت ہو تم۔ کاماز اور دوسری علامتوں کا استعمال بھی کیا کرو۔ حسن بڑھتا ہے تحریر کا اور دو جملوں یا الفاظ میں ٹھراؤ کرنے یا روانی میں پڑھنے کا اشارہ ملتا ہے۔ مثلا کاپی پنسل، لکھنا پڑھنا اچھے کاموں آگے بڑھنا ٹیچر غصہ، بیٹھے کڑھنا پلٹی ہے ساری اب کایا لے کے یادیں ساون آیا...
  9. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    چلو یہ بات چل تو نکلی ناں منگنی ونگنی بھی ہو ہی جائے گی مہ جبیں صاحبہ امیں بھیا پوری محفل مٹھائی کھائے گی
  10. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    جھٹ منگنی پٹ بیاہ جھٹ منگنی تو ہو گئی، پٹ بیاہ کا کتنا وقت لیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. عین عین

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    ایک دو لوگ ملنے کیا آئے بات منگنی تلک ہی جا پہنچی کام یہ خوش دلی سے نمٹا ہے اگلے سب مرحلے بھی خوب رہیں (آمین)
  12. عین عین

    ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    واہ۔ کتنی معلومات ہے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔ :)
  13. عین عین

    ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    واہ کیا باورچانہ پوسٹ ہے شمشاد بھائی۔ اچھا پکوان مین مہارت کا معلوم تو اب چلے گا۔ یہ بتائیں کہ چاول ابل جائیں اور انہیں واپس اصل حالت مں لانا ہو تو کیا کریں؟
  14. عین عین

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    اور ہاں،،،،،،،، مبارک ہو۔
  15. عین عین

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    ساجد، ہلکا ہاتھ رکھنا اپنے بھائی پر۔ باقیوں کے ساتھ جو کرو سو کرو۔ اور ہاں خبردار جو کسی سے رشوت لے کر اسے بے انتہا چھوٹ دی تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  16. عین عین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    فکر نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک مشکل کام ہے۔ ہمیں احاطہ تحریر میں لانا آسان ہے مگر احاطہ تصویر میں لانا یقینا کسی کو بھی ناکوں چنے چبوا سکتا ہے۔ چلو خیر لگے رہو منا بھائی۔ ہم دعا گو ہیں کہ کوشش کامیہاب ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین:warzish:
  17. عین عین

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    بہت اچھا سلسلہ ہے۔ خوشیاں بانٹنے والا۔۔۔۔۔ اور منفرد ۔ یہ اور بات ہے کہ میرے بغیر ادھورا رہے گا۔ نامکمل اور بے رنگ:) مگر کوئی بات نہیں ، جتنا ہے اتنا بھی اچھا ہے۔
  18. عین عین

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    پھر سے خوش آمدید کہنا ہے کیا تمھھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷ ایک ہم مردوں کا تعارفی دھاگا ہوتا ہے جو مُردوں کی طرح معلوم ہوتا ہے اور یہ لڑکیوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اف توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں خوش آمدیددیاں ملتی ہی چلی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  19. عین عین

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    جانے والے کبھی نہیں آتے جانے والوں کی یاد آتی ہے سکندر علی وجد دعا ہے کہ آپ تمام لوگوں کو صبر اور حوصلہ دے خدا
Top