نتائج تلاش

  1. عین عین

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    یوسف ثانی صاحب میرا تو یہ ماننا ہے کہ آپ بے کار محبت جتا کر مزید بگاڑ پیدا کر رہے ہیں۔ اس دوران کوئی مزید سخت بات کر جائے گا اور پھر آپ کو اس کے ایمان پر شک کرنا اور شاید کفر کا فتوی صادر کرنا بھی پڑ جائے۔۔۔۔۔۔۔ آپ ایک عام سی سماجی برائی، رویے اور عادات پر کی گئی تنقید کو مذہب کے تناظر میں دیکھے...
  2. عین عین

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    اچھا کوئی یہ بتائے کہ کیا عرب اپنے ہم قوم کو برا کہہ سکتا ہے؟ اس کی ممانعت تو نہٰں ہے؟ یعنی حکم کیا صرف عجمیوں کے لیے ہے عربوں کو برا نہ کہنے کا اور ان کی برائیوں پر بات نہ کرنے کا؟
  3. عین عین

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    میرا خیال ہے مذہب کے بارے میں جذباتیت کا مظاہرہ کرنے والے محفلین صرف اس بات پر اٹک گئے ہیں کہ چند دوستوں نے عرب معاشرے کی خامیوں اور عربوں کے کردار کے نقص پر بات کی ہے جو درست بھی ہے۔ اگر وہ ان برائیوں کو برائی کے طور پر دیکھیں اور مانیں کہ ہاں ہر معاشرے کی طرح عرب بھی خامیوں اور برائیوں میں...
  4. عین عین

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    سماجی برائیوں اور بد اطواری کو مذہب کی چادر میں لپیٹ کر ڈرانے کی عادت نے ہمیں بے بس کر رکھا ہے۔ عام مسلمان یا عجمی کہہ لیں اگر عربوں اور ان کے معاشرے پر تنقید کرے اور انہیں برا کہے تو ایک مصیبت کھڑی ہو جاتی ہے۔ پست ذہنیت اور روایات کے غلام لوگوں نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو کمزور بنایا ہے۔ ان کا...
  5. عین عین

    لیکن اقتدا قبول کریں

    لیکن اقتدا قبول کریں
  6. عین عین

    امین۔۔۔۔۔۔۔۔ غلطی سے آپ کو کر دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغام! نظر اندازا کردن پلیز

    امین۔۔۔۔۔۔۔۔ غلطی سے آپ کو کر دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغام! نظر اندازا کردن پلیز
  7. عین عین

    اردو محفل پر آپ کا پہلا تجربہ کیسا رہا ؟

    محفل میں آنے کے بعد آپ کو کیسا لگا ؟ کوئی خاص کیفیت نہیں تھی کہ ذکر کیا جائے۔ بس رجسٹر ہو گیا۔ ابتدا میں تو رجسٹری کے بعد غائب ہو گیا تھا کہ سمجھ آتا نہیں تھا کہاں جاؤں کیسے لکھوں۔ میں آپشنز کے معاملے میں سست بھی تھا۔ سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا تھا۔ خیر بعد میں اچھا لگنے لگا۔ اردو لکھنے میں کتنی...
  8. عین عین

    مختصر مختصر ایک نظم ۔'' دستک''

    نہایت محبت بھرے انداز میں کسی کو اجازت دی ہے۔ خوش رنگ ہے
  9. عین عین

    مختصر مختصر ایک نظم ۔'' دستک''

    :) اچھی ہے۔
  10. عین عین

    عارف عزیز بھائی کی بیٹی

    :angry: پتا نہیں کیوں میرے دفتر کا نیٹ ہمیشہ ٹھینگا دکھا دیتا ہے ، تصاویر کھل نہیں رہیں۔ کراس کا نشان بنا ہوا ہے۔ میں نہیں دیکھ پا رہا۔ بہت کم تصاویر کھلتی ہیں یہاں۔ میں اسی لیے اس دھاگے میں آتا بھی نہیں ہوں کہ فائدہ نہیں۔ زیادہ تر تو صرف کمنٹس پڑھ کر اندازہ وکرتا ہوں کہ کیا تصویر ہو سکتی ہے غصہ...
  11. عین عین

    عارف عزیز بھائی کی بیٹی

    تھینکو ناعمہ
  12. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    وہ تو ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ لیکن وہ عرصے سے محفل پر نظر نہیں آئے۔ اس کی وجہ؟ ہو سکتا ہے میری نظر چوک گئی ہو۔ میرا پوچھنے کا مطلب ایک تو ان کی خیریت سے آگاہی لینا اور دوسرا یہ جاننا ہے کہ وہ محفل پر ہوتے ہیں یا چھوڑ چلے ہیں کسی وجہ سے
  13. عین عین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    محفل کے ایک رکن نایاب ہوتے تھے۔ وہ کہاں ہیں؟ مجھے ابھی خیال آیا۔ کوئی بتاوے تو۔۔۔
  14. عین عین

    میر غزل - گرچہ کب دیکھتے ہو، پر دیکھو - میر تقی میر

    ہر خراشِ جبیں جراحت ہے ناخنِ شوق کا ہنر دیکھو خوب۔۔
  15. عین عین

    تعارف مختصر تعارف محمد کامران اختر

    درست جواب دینے پر مغل آپ کے ہوئے:)
  16. عین عین

    تعارف مختصر تعارف محمد کامران اختر

    ویسے شمشاد بھائی۔ یہ صمیم قلب کون لایا تھا محفل میں؟ ایک بندہ ہے محفل پر اور یہ ترکیب کا "سائن" ہے گویا۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ترکیب کو سب سے زیادہ برتنے والے کا نام بتائیں اگر آپ کے علم میں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اشارہ دیتا ہوں۔ کہ اس وقت تک ہمارے اس معزز دوست نے کامران کو خوش آمدید نہیں کہا ہے۔ یعنی ابھی یہ...
  17. عین عین

    تعارف مختصر تعارف محمد کامران اختر

    خوشی سے آمد اور دید:)
  18. عین عین

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہاں اس کا محل کیا؟

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہاں اس کا محل کیا؟
  19. عین عین

    دھاگے کب مقفل کر دینے چاہییں

    جب کسی موضوع پر یہاں کی خواتین معصومیت سے اپنے دل کی ہر بات کہہ جائیں، اگلے کو الزامات دے ڈالیں۔ اسلام سے قریب قریب خارج اور مشنریوں کے لیے کام کرنے والا بتائیں تو وہ دھاگا بند کر دینا چاہیے۔ اس لیے نہیں کہ بات بگڑ جائے گی اور سامنے والے کی دل آزاری ہو گی یا ہتک تک بات چلی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ...
  20. عین عین

    شاہ نواز تمھارا تعارف نہیں مل رہا یار۔ مدد کرو۔

    شاہ نواز تمھارا تعارف نہیں مل رہا یار۔ مدد کرو۔
Top