نتائج تلاش

  1. عین عین

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    بہت خوب اظہر۔ تمھاری یہ بات بہت اچھی لگی کہ تم نے خود ہی اپنے اشعار کو کئی مرتبہ تراشا ۔ تبدیلیاں کرتے رہے اور بار بار نظر سے گزارا۔ دیکھو کہ تمھاری پہلی پوسٹ سے اخری تک کیسے بہتری ہوتی رہی۔ میں اس روش کو قائم رکھنے کی درخواست کرتا ہوں تم سے۔ یہ عادت تمھیں بہت فائدہ دے گی جس کا مشاہدہ یہاں کیا...
  2. عین عین

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    نوید شاہ کو نہیں جانتی تھی، رنکل کماری رنکل کماری عرف بی بی فریال نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مسلم ہونے سے پہلے نوجوان نوید شاہ کو جانتی نہیں تھی۔ اس سے پہلے وہ یہ کہہ چکی ہیں کہ انہوں نے نوید شاھ سے محبت کی شادی کی تھی۔ سندھ ہائی کورٹ نے اغوا کے مقدمے میں رنکل کماری کو پیر کے روز عدالت میں پیش کرنے...
  3. عین عین

    اطلاع

    ہمممممم اچھا تو یہ چل رہا ہے یہاں
  4. عین عین

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    یہاں کے "حقیقی" "مسلمانوں" کی "نذر" سے یہ لڑی نہیں گزری ابھی تک۔۔۔۔ خیر آمد ہوتی ہو گی۔ انتظار کرتے ہیں
  5. عین عین

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    امت والا اس پر بھی کوئی رپورٹ لکھے شاید! اور کوئی "امتی" یہاں لٹکا دے اسے، لیکن شاید ایسا نہ ہو۔ بہرحال یہ ہم ہیں۔ عیسائی مشنری اور یورپی طرز فکر پر تو بہت بات ہوتی ہے، ہم اپنے گریبان میں بھی جھانکیں۔ یہاں کیا نہیں ہو رہا۔ اس پر بھی بات ہونی چاہیے۔ اتنی ہی سخت اور طویل جتنی کہ عیسائی مشنری کے...
  6. عین عین

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    حسن مجتبیٰ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک اگر گذشتہ دو دہائيوں کے دوران شمالی سندھ میں ہندو لڑکیوں کے مذہب تبدیل کرنے کی کہانیاں اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو ساری کہانیاں ایک دکھائی دیں گی۔ وہی ہزاروں کے ہجوم، تکبیر کے نعرے، کلاشنکوف اور جدید خود کارہتھیاروں کی فائرنگ، بھرچونڈی کے پیر کے ہاتھ میں...
  7. عین عین

    ایک غزل برائے اصلاح اور ایک سوال رہ نمائی کے لئے

    اظہر، اعجاز صاحب اکثر ابہام کی نشان دہی کرتے ہیں۔ اس پر توجہ دو۔ خیال واضح ہونا چاہیے، اور قافیوں کے لیے تو میں نے بھی عرضی گزاری تھی کہ آسان اور عام قافیے استعمال کرو تو شعر بھی اچھے نکلتے ہیں۔ آپ دیکھو کہ یہاں کس قدر تنگی رہی آپ کو خیال لانے میں قافیے کی وجہ سے۔ سادہ بات کہو خود آپ کو بھی اچھا...
  8. عین عین

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    جی ساجد بھائی ۔ اب سمجھا۔ طنز تھا یاراااااا :)
  9. عین عین

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    اگر بات کالم فگار کی ہو رہی ہے تو ان کا پردہ قلم کاری تو زیک نے چاک کر دیا ہے۔ میں بے بھی گوگل پر جا کر چند ایوارڈز اور فلموں کے بارے پڑھا ہے جو امریکی درندگی کے موضوع پر ہیں۔ ان کا کیا کریں۔۔ کچھ مغرب سے انتہائی خوف زدہ اور امریکا سے بے حد ناراض بھائی اسے بھی انہی کی چال قرار دے دیں تو بھی عجب...
  10. عین عین

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    ساجد بھائی آپ کو سلجھاوا دینے کا ارادہ رکھتے ہوئے ہم خود الجھ گئے۔ سطور بالا کی بابت پوچھ رہا ہوں۔ آپ اشیا کے استعمال والی بات پر "نیرنگی خیال" کی بات کی ہے یا کالم نگار سے متعلق ہماری بات سے کوئی اختلاف تھا۔ میں اس وقت سمجھ نہیں پایا ہوں آپ کی بات۔
  11. عین عین

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    ساجد بھائی کوئی کی فکر چھوڑیے، وہ جو اخذ کرے، کرنے دیں۔آپ بتایے کہ سطور بالا میں سے کس بات سے الجھاوا محسوس کر رہے ہیں۔ ہم آپ کو جواب دے کر مطمئن کرنے کی کوشش کریں گے۔ بالا نمبر ون یا بالا نمبر ٹو۔۔۔۔۔۔ شکرن کہ آسکر کے معاملے پر متفق ہیں آپ مجھ سے۔
  12. عین عین

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    یہ سوچ برسوں سے ہمارے ساتھ ہے، یوں ہو گیا تو ٹیلی نار نہ استعمال کرو، میڈونلڈ نہ جاؤ، آسکر ملے تو رد کر دو۔۔۔۔۔ عجیب لوگ ہیں۔ ضروری نہیں کہ کوئی کالم نگار پست خیال پیش نہ کرے اور بڑے کالم نگار کیا ہوتے ہیں؟ جو بڑا ہو سکتا ہے وہ کبھی چھوٹا نہیں ہو سکتا کیا؟ وہ آسکر چھوڑ دے، بھائی آپ ان کی بنائی...
  13. عین عین

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    اُس کے اظہار سے پہلے کوی امکان تو تھا اب جو انکار کیا ہے تو وہ امکاں بھی نہیں خوب صورت
  14. عین عین

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ تکلیف دہ بات ہے۔ خدا سب پر رحم کرے۔
  15. عین عین

    دودھ گرم یا ٹھنڈا استعمال کیا جائے

    میں نے سنا ہے کہ گرم اور ٹھنڈا دودھ پینے سے الگ الگ فائدے ہوتے ہیں۔ مطلب بعض صورتوں میں یا بیماریوں میں گرم دودھ کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے جب کہ بعض میں طبیب ٹھنڈا دودھ پینا تجویز کرتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ یا پھر ایک ہی بات ہے چاہے ٹھنڈا پیو یا گرم(کنکنا) کر کے پیو۔
  16. عین عین

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    "جواب جاہلاں خاموشی باشد" کہا تھا جناب نے لیکن پھر جواب آیا۔ سو بزرگوں کا کوئی خیال نہ پاس کیا۔ چچ چچ ارے ہم نہیں کہتے غالب کو کوئی ہے جو ایسا کہتا ہے۔ اور میں تو بس ادھر ادھر کی ہانک رہا تھا کہ مجھے کیا معلوم ان باتوں کا۔ یہ تو "پڑھے لکھوں" کا کام ہے۔ ارے ہم نے کب آپ کو کچھ سمجھانے کی کوشش کی۔...
  17. عین عین

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی نہیں ہے کوئی جواب۔۔ اب لکھی ہے سادہ سی اردو۔ چلیں معلوم ہوا کہ آپ کو یہ بھی آتا ہے۔ اچھا یہ بتانا ہی نہیں ہے کہ کیوں مانا جائے کہ آپ کا کہا "ایک ہزار فی صد" درست ہے؟ لگتا ہے بیدل والی بات پلے ہی نہیں پڑی، یا پھر مطالعے میں نہیں ہو گا کچھ ورنہ کوئی تو جواب آتا ہی۔ بس چپ رہو...
  18. عین عین

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    بہت عمدہ۔ آپ کے اکثر جوابات اور تبصروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ نرگسیت کا شکار ہیں۔ خوبی سے خود کو عالمہ تصور کرتی ہیں۔ گاڑھے جواب دیتی ہیں، آگ لگاتے اور زچ کرتے جواب اور تمیز و آداب سے دور پرے کی بات کرتی ہیںِ جس کا مقصد اپنی "علمیت" پر پردہ ڈالے رکھنا ہے۔ ویسے یہ نفسیاتی بیماری بھی ہے جو عورتوں میں...
  19. عین عین

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    ان سب اشعار میں آپ کی تمام تلملاہٹوں کا شافی جواب ہے تلملاہٹوں کا جواب دے دیا ہے، مگر یہ بھی تو بتائیں کہ آپ کے لکھے کہے کو مستند کیوں کر مانا جائے؟ بات تو ان کی ٹھیک ہی تھی۔ کوئی حوالہ ہوتا ۔۔۔۔۔کچھ ہوتا، فقط آپ کے کہے پر وہ کیوں سر جھکا دیں۔
Top