یار میں نے اس جیسا بے شرم آدمی نہیں دیکھا پتا نہیں کن لوگوں کا یہ لیڈر ہے نہ اسے بات کرنی آتی ہے نہ تقریر کرسکتا ہے انٹرویو بھی اگر کسی ٹی وی چینل کو دے تو بغیر چمچوں کڑچھوں کہ اور پہلے سے طے شدہ سوالات کے نہیں دے سکتا بیرون ملک دوروں کا اسے شوق ہے اور پریس کانفرنس کا نام پر ہر بار پرچیاں جیب سے...