حامد میر پر حملے کہ بعد جو ملکی صورتحال ہوچکی ہے حکومت اور اسٹبلش منٹ کہ اختلافات سرد جنگ کی جو صورت اختیار کرچکے ہیں اگر تو یہی آئی ایس آئی کا مقصود تھا تو پھر بات سمجھ میں آتی ہے کہ آئی ایس آئی نے اس طریق سے کاروائی کی " سانپ تو نہ مرے مگر لاٹھی کا ہلکا سا نقصان بھلے ہوجائے " یعنی صورتحال...