معاف کیجیئے گا مگر مجھے تو یہ مصنف کسی عجیب سے ذہنی خلجان یا نفسیاتی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے ۔ غالب کہ وہ اشعار کہ جنھے ساری دنیائے ادب میں ایک ممتاز مقام حاصل ہوا حتٰی کہ وہ اردو زبان و ادب میں بطور ضرب الامثال و محاورہ کے رائج ہوگئے جو کہ کسی بھی شاعر کے لیے باعث افتخار ہونا چاہیے، ایسے...