ویسے یار یہ آئی ایس آئی " بڑی ہی ویہلی تے نکمی تے کسے نہ کم دی اے " کہ ایک بندے کو مارنا بھی چاہتی ہے اور وہ اس سے مرتا بھی نہیں ایسا بندہ کہ جو اپنے ہردوسرے پروگرام میں یہ کہتا ہوا ۔نظر آتا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کا ٹارگٹ ہے اور ایسا کہہ کر وہ اپنے آپ کو خود ہی ایسا سافٹ ٹارگٹ بنا لیتا ہے اپنے ہر...