نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    آپ کے ان کلماتِ پُر مہر و الفت کا تہِ دل سے سپاس گزار ہوں۔ہمیشہ شاد باشید۔ میں تو آپ کی دی گئی مشقوں کے لئے ہمیشہ بےچین ہوتا ہوں۔اس سے فارسی شاعری کے ان اسالیب سے آگاہی کا موقع ملتا ہے جو میری نظر سے نہیں گزریں یا جن پر نگاہ نہیں کیا۔
  2. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    سنو! یارِ مہربان نے مجھے کیا کہا:جام سے ہماری پیوستگی کے بعدمجھے اس آفتاب چہر ماہ نے کہاکہ" تیری جان سے آسمان شاد رہے۔شراب کی پیمائش کر تاکہ دفتر میں سے تجھے باستان کی ایک داستان سناتا ہوں۔کہ جب تیرے گوش(کان) میری گفتگو سے حصہ لیں گے (یعنے جب تم سنو گے) تو تُو اس (گفتگو میں) کارہائے آسمان سے...
  3. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    چای خانه در پهلوی مسجد بوده است۔ کیا اس جملے کا ترجمہ یوں ہے "چائے خانہ مسجد کے پہلو میں رہا ہے۔"
  4. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اس زمانے کے مردوں کا دعویٰ پشیمانی سے زیادہ نہیں ہے۔شیر غراتے ہیں اور جب تو آگاہ ہوتا ہے تو (معلوم ہوتا ہے) وہ بزغالہ (یعنے بکرے کے بچے ہوتے) ہیں
  5. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ایک ویب سائٹ پر اس شعر کے پسِ منظر میں لکھا ہوا تھا کہ ناصرخسرو کسی بھی بادشاہ و جاناں کے لئے قصیدہ خوانی اور غزل سرائی کو پسند نہیں کرتے تھے بلکہ وہ ایسے شعر کو پسند کرتے تھے جو شُنوَندہ (سننے والا) کو سوچنے کی ترغیب دے۔ اب اس پسِ منظر کو رکھتے ہوئے پہلے شعر کا کچھ ایسا ترجمہ لگ رہا ہے:۔ (نظم)...
  6. اریب آغا ناشناس

    منی جان دان اوساندیردی - آذربائجانی گلوکارہ شوکت علی اکبرووا (ترکی غزل + اردو ترجمہ)

    بخوابِ مرگ شد بختِ من و گویند یارانم که تو فریاد و افغان کن ازو بیدار خواهد شد (منسوب به غوثِ اعظم عبدالقادر گیلانی)
  7. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست هر ناشسته رو، شایسته ی اقبالِ عشق مه، کجا در دیده ی پروانه گیرد جای شمع؟ (صائب تبریزی) ہر ناشستہ رخ اقبالِ عشق کے شایانِ شان نہیں ہے۔چاند پروانہ کی چشم میں شمع کا مقام کیسے لے سکتا ہے؟
  8. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صد داستان ز قصهِ ما ساخت روزگار ما را چو غنچه مهرِ حیا بر دهن همان (ملک قمی) دنیا نے ہمارے قصے سے سو داستانیں بنا ڈالیں۔غنچے کی طرح ہمارے منہ پر وہی مُہرِ حیا ہے۔
  9. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آنکس که کُشد تیغِ زبانِ تو بدشنام مانندِ شهیدانِ تو خونین کفن اولیٰ (ملک قمی) جس کو تیری شمشیرِ زبان دشنام میں قتل کرتی ہے، (اس کے لئے) تیرے(ہاتھوں) شہید ہونے والوں کی مانند خونیں کفن رہنا مقدم ہے۔
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بآزارم کشیدی تیغِ بیداد و معاذالله چه نیکو پاسِ خاطر داشتی این بی سروپا را (ملک قمی) تو نے مجھے آزاررسانی کے لئے شمشیرِ ستم نکالی اور پناہ بخدا کیا خوب اس بےسروپا بندے کے دل کا خیال رکھا۔
  11. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محال است اینکه در بزمِ تو بیتابی کند عاشق اگر سوزی بجای شمع مغزِ استخوانش را (ملک قمی) اگر تو شمع کے بجائے عاشق کا مغزِ استخوان جلائے تو محال ہے کہ عاشق بے قرار و بےصبور ہوجائے۔
  12. اریب آغا ناشناس

    شرابِ زندگی در ساغرم نیست۔۔۔

    ترجمہ:۔ خدایا!مجھے وحشتِ تنہائی نے مار ڈالا ہے کوئی بھی میرے قصے سے آشنا نہیں ہے اس دنیا میں کوئی ہم زباں نہیں رکھتا ہوں بصد غم میں روتا ہوں، جو روا نہیں ہے میری رات طے ہوگئی، کسی نے بھی میرا دروازہ نہ کھٹکایا سرِ بالیں کسی نے چراغ روشن نہ کیا میرا ماہتاب بر لبِ بام نہ آیا میرا دل اس تمام...
  13. اریب آغا ناشناس

    شرابِ زندگی در ساغرم نیست۔۔۔

    نامِ آهنگ:کابوس خوانندہ: امیر گلاب عباس شاعر:فریدون مشیری خدایا وحشتِ تنهاییم کشت کسی با قصه‌ی من آشنا نیست درین عالم ندارم هم‌زبانی به صد اندوه می‌نالم، روا نیست شبم طی شد، کسی بر در نکوبید. به بالینم چراغی کس نیفروخت. نیامد ماهتابم بر لبِ بام ، دلم از این همه بیگانگی سوخت . به رویِ...
  14. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    آج اپنے تاجیکستانی استاد سے معلوم ہوا کہ لفظ "گاڑی" کے لئے شمالی تاجیکستان میں تُرکی لفظ "araba" مستعمل ہے جبکہ جنوبی تاجیکستان میں روسی لفظ "мотор " مستعمل ہے۔ افغان گفتاری فارسی میں اغلباََ "موتر" استعمال ہوتا ہے۔
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تیرِ عاشق کُش ندانم بر دلِ حافظؔ که زد این قدر دانم که از شعرِ ترش خون میچکید (حافظ شیرازی) عاشق کو مار ڈالنے والا تیر، نمعلوم حافظؔ کے دل پر کس نے مارا؟میں اس قدر جانتا ہوں کہ اس کے تازہ شعروں سے خون ٹپک رہا ہے۔ مترجم: قاضی سجاد حسین
  16. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می روم زین ملک، اما بی متاعی نیستم، بارِ صد غم، مایه ی صد ناتوانی می برم اس ملک سے جارہا ہوں، امّا بے سر و سامان نہیں ہوں۔صدہا غم کا بار اور صدہا ناتوانی کا سرمایہ لے کر جارہا ہوں بهرِ یاران کرده ام ترتیبِ رنگین تحفه ها چهره ی کاهی و اشکِ ارغوانی می برم (فضولی بغدادی) میں نے یاروں کے لئے رنگین...
  17. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر مقیمِ روضه ی کویت شدم منعم مکن ذره ی خاکم، تصور کن که آدم نیستم (فضولی بغدادی) اگر میں تیرے کوچے کے گلزار میں گیا ہوں تو مجھے منع مت کر۔میں ذرہء خاک ہوں، تصور کر کہ میں آدمی نہیں ہوں۔
  18. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    نازم آن مشتی که فرقِ زورمندان بشکند بشکند دستی که بازوی ضعيفان بشکند یہاں "نازم" ذومعنی ہے؟
  19. اریب آغا ناشناس

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    عربی شاعری میں فارسی اور اردو شاعری کے برعکس محبوب کو مؤنث تصور کیا جاتا ہے یا مذکر والے اشعار بھی موجود ہوتے ہیں? ویسے فارسی کی خصوصیت ہی یہ ہے کہ اس میں محبوب کے جنس کا اندازہ لگانا تقریبا ناممکن ہے:)
Top