نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سنگِ راهِ خود شمارد کعبه و بتخانه را هر که چون بیدل طوافِ گوشهِ دل ها کند (بیدل دهلوی) جو بھی بیدلؔ کی طرح دلوں کے گوشوں کا طواف کرتا ہے، وہ کعبہ و بتخانہ کو راہِ سنگ سمجھتا ہے
  2. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی میں افعالِ معاون میں سے ایک فعل ہے "تَوانَستَن"۔ اسے کابلی گفتاری فارسی میں "تانستن" کہا جاتا ہے جوکہ تحریری و رسمی فارسی میں قابلِ قدر تعداد میں مستعمل نہیں ہے۔ مولانا حسین آزادؔ کی کتاب "سخندانِ فارس" میں درج فارسی شاعر دقیقی کے ایک شعر میں اس کا استعمال دیکھا:۔ چنان شد ز بس کشته آن...
  3. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به انگشتِ عصا هردم اشارت می کند پیری که مرگ این جاست یا این جاست یا این جاست یا این جا (بیدل دهلوی) عصا کی انگلی سے ہر دم بوڑھا یہ اشارہ کرتا ہے۔ کہ موت اس جگہ ہےیا ادھر ہے یا ادھر ہےہا ادھر مترجم: عین بیخود
  4. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست در عالم مقامی خوشتر از خاكِ نجف آری! آری! آن مقامِ مقتدای عالم است دامن ِپاكِ علی موجی است از دریای فیض فیضِ دریای علی مانندِ پای مدغم است تا بود دل را تمیزِ اعتبارِ نیک و بد، تا زبان را قدرتِ گفتار در مدح و ذم است ، باد وردش هر زمان ذکرِ امیرالمؤمنین زان که ذکر او جراحت های دل را مرهم است...
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کمال گر طلبی در مقامِ عشق طلب که فیضِ عشق ز علم و ز عقل بیشتر است (فضولی بغدادی) اگر تو کمال کا خواہاں ہے تو مقامِ عشق میں طلب کر کہ فیضِ عشق علم و عقل(کے فیض) سے زیادہ ہے
  6. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به که گویم غمِ دل؟ پیشِ که بگشایم راز یارِ هرکس که شدم، از غمِ من بی خبر است . (فضولی بغدادی) میں اپنا غمِ دل کسے کہوں؟ کس کے سامنے افشائے راز کروں۔جس کا بھی میں دوست ہوا، میرے غم سے بےخبر ہے
  7. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    یہاں دراصل خود را رسانَد استعمال ہوا ہے، جس کا لفظی مطلب ہے "خود کو پہنچایا"۔ آپ نے بامحاورہ ترجمہ کرتے ہوئے اسے پہنچنے کے معنی میں استعمال کیا۔ بامحاورہ ترجمہ کرتے ہوئے یہاں "پہنچ گیا" استعمال ہونا چاہیے۔
  8. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    آمادہء پرواز شدن کا مطلب ہے اڑنے کے لئے تیار ہونا۔ جیسے ہم کہتے ہیں آمادہء جنگ ہونا تو اس کا معنیٰ ہے جنگ کے لئے تیار ہونا نہ کہ جنگ کرنا
  9. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    رساند کا مصدر رسانیدن(پہنچانا) ہے۔ فارسی میں عموماً کسی بھی فعلِ لازم کو فعلِ متعدی بنانے کے لئے فعل کے مضارعِ واحد غائب کے آخری حرف کو گِرا کر اس کے ساتھ "انیدن" یا "اندن" لگاتے ہیں۔ جیسے رسیدن-->رسد--->رس----->رسانیدن/ رساندن خوردن---->خورَد----->خور----->خورانیدن/ خوراندن
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    امّا=لیکن لیکن کے لئے فارسی میں لیکن، امّا، ولیکن، ولے مستعمل ہے۔
  11. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    مور را چون با عسل افتاد کار ------- دست و پایش در عسل شد استوار چیونٹی کو جب شہد سے کام پڑا۔۔۔۔اس کے دست و پا شہد میں محکم ہوگئے از تپیدن سست شد پیوند او ----------دست و پا زد، سخت تر شد بند او تڑپنے سے اس کا پیوند سست ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاتھ پاؤں مارے، اس کا بند سخت ہوگیا هرچه برای نجات خود کوشش...
  12. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    دراصل لکھتے وقت اس جانب دھیان نہیں گیا کیونکہ فارسی میں تذکیر و تانیث موجود نہیں لہٰذا ترجمہ کرتے وقت تذکیر ہی کا خیال غالب رہا۔اس پر معذرت خواہ ہوں۔ اصل میں برادرم عارضی نے شروع میں درخواست کی تھی کہ جملہ رواں نہ ہو تاکہ جملے کی ساخت کو سمجھا جاسکے، لہٰذا جہاں فارسی کے ایسے جملوں کا ترجمہ...
  13. اریب آغا ناشناس

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    من کوشش میکنم و پس ازین برادرم حسان خان را درخواست می کنم که اصلاح در ترجمه بکنند۔۔۔سطرِ سبز جمله ایست که ترجمه اش بر من واضح نیست یک مورچه در پی جمع کردن دانه های جو از راهی می گذشت و نزدیک کندوی عسل رسید. از بوی عسل دهانش آب افتاد ولی کندو بر بالای سنگی قرار داشت و هر چه سعی کرد از دیواره...
  14. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ حافظ شیرازی کے دیوان میں موجود نہیں ہے۔
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گدای کوی شماییم و حاجتی داریم روا مدار که محروم از آستان برویم (حافظ شیرازی) ہم تیرے کوچہ کے فقیر ہیں اور ہم ضرورت مند ہیں، اس کو جائز نہ سمجھ کہ ہم چوکھٹ سے محروم چلے جائیں۔ (مترجم: قاضی سجاد حسین)
  16. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من از چشم تو ای ساقی خراب افتاده‌ام لیکن بلایی کز حبیب آید هزارش مرحبا گفتیم (حافظ شیرازی) میں ساقی کی حسین آنکھ سے مست پڑا ہوں، لیکن جو مصیبت دوست کی طرف سے آئی، ہم نے اس کو ہزار بار خوش آمدید کہا ہے۔ (مترجم: قاضی سجاد حسین)
  17. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می‌روی و گریه می‌آید مرا ساعتی بنشین که باران بگذرد (منسوب بہ امیر خسرو ) تو جارہا ہے اور مجھے گریہ آرہا ہے۔ایک ساعت بیٹھ کہ باران گزر جائے
  18. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس لڑی میں موجود تمام دوستدارانِ زبانِ فارسی کے نام یہ بند: ما کاخ نداریم که هی فخر فروشیم اموال نداریم که بر فقر بپوشیم داریم گرانمایه ترین ثروت عالم چند دوست که آنرا به جهانی نفروشیم (نامعلوم) ہم محل نہیں رکھتے کہ اس پر فخر کریں اموال نہیں رکھتے کہ فقیری کو پنہاں کریں ہم گراں قدر ترین دولتِ...
  19. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    چترال میں وادیِ مغلشت فارسی گو لوگوں کا علاقہ ہے۔
Top