نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران خان کے نام نہاد دوستوں کی کرپٹ سگریٹ کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کی ضد پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو بھی فارغ کر دینے کی خبریں ہیں، اب روک سکو توروک لو۔ کبھی سنا کرتے تھے کی دلہن سہاگ رات کو زیورات سمیت فرار ہو گئی، ابھی مزید کئی دلہنیں زیورات سمیت فرار ہوں گی، بس دیکھتے جائیں کس کس کا نمبر...
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جس کا بنی اسرائیل سےتعلق ہے وہ سب جانتے ہیں، میرا منہ مت کھلواؤ۔ تم نے یہ فقرہ بعد میں ایڈ کیا ہے جس کا پھر سے جواب دے رہا ہوں۔ جس پہ جائز بوجھ بنتا ہے وہ ہونا چاہیے نہ کہ مراعات یافتہ کتوں کو کھلائے جانے والے راتب، ان کے استعمال کی بجلی، گیس فون سمیت تمام دیگر اروسز کا بل عوام سے لیا جائے۔ یہ...
  3. زیرک

    ان سے بل لے، عوام پر سارا بار نہ ڈالے۔ مجھے یہ نظر آتا ہے کہ کہ بجلی گیس فون 24 گھنٹے کوئی...

    ان سے بل لے، عوام پر سارا بار نہ ڈالے۔ مجھے یہ نظر آتا ہے کہ کہ بجلی گیس فون 24 گھنٹے کوئی استعمال کرتا ہے اور اس کا بل غریب دے رہا ہے، کم از کم مراعات یافتی بھڑوے جو سروسز استعمال کرتے ہیں اس کے استعمال کا جائز بل تو دیں۔ لیکن تمہارے آنکھوں پر عوام کش عینک چڑھی ہوئی ہے، تمہیں وہی نطر آئے گا جو...
  4. زیرک

    میری عقل بالاکل ٹھیک ہے، یہ معاشی مائنز ہٹا نہیں رہا، مائنز کو اٹھا اٹھا کر عوام پر پھینک رہا...

    میری عقل بالاکل ٹھیک ہے، یہ معاشی مائنز ہٹا نہیں رہا، مائنز کو اٹھا اٹھا کر عوام پر پھینک رہا ہے، مراعات یافتہ طبقے کو تو کچھ نہیں کہتا، رقل بند انسان یہ تمہیں نظر نہیں آتا کہ اس ملک میں مفت سروسز استعمال کرنے والی مخلوق کتنی ہے؟ ان کو 3 سال کے لیے مفت سروسز مہیا کرنا بند کر دے،
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مشکل وقت کا حل پہلے بھی کئی بار بتایا ہے، صرف یہاں ہی نہیں تقریباً ہر فورم پر یہی دہراتا ہوں کہ صرف عوام جس میں غریب، لوئر مڈل کلاس اوت تنخواہ دار طبقہ شامل ہیں کو ہی قربانی کا بکرا مت بنائیں، مفت خوروں سے استعمال شدہ سروسز کے پیسے لے ناں، ظلم یہ ہے کہ خود سارا دن بجلی، گیس اورفون استعمال کرتے...
  6. زیرک

    تم لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے وہ ہیرو بن رہا ہے۔

    تم لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے وہ ہیرو بن رہا ہے۔
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    خان سے کہو اپنی نااہلی مانے، میں تو مانتا ہوں کہ یہ قرضے پچھلی حکومتوں نے لیے تھے (حالانکہ میرا کسی جماعت سے تعلق نہیں) لیکن تمہارے اندھے وژن کےلیڈر کو یہ نظر نہیں آیا کہ میرے لیے اندھا کنواں تیار ہوا ہے، مگر 66 برس کی عمر میں بے چارہ اور کتنا انتظار کرتا؟ اب حکومت کرنا تو نہیں آتا ملک آئی ایم...
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    خبر میں کہیں نہیں لکھا کہ اپوزیشن یا حکومتی ارکان، چند ارکان ہی لکھا ہے۔ ایک دوسری خبر جو بعد میں شائع ہوئی،اس میں فیصل جاوید نے سینیٹ میں اس کی مخالفت کا البتہ اعلان ضرور کیا ہے۔
  9. زیرک

    تو کس نے کہا تھا کہ لمبی لمبی چھوڑو عوام کے ساتھ بڑے بڑے وعدے کرو، 200 ارب ڈالر ملک میں لانے کی...

    تو کس نے کہا تھا کہ لمبی لمبی چھوڑو عوام کے ساتھ بڑے بڑے وعدے کرو، 200 ارب ڈالر ملک میں لانے کی جھوٹے دعوےمیں نے تو نہیں کیے، 100 سے قرض اتاریں گے اور 100 ارب ڈالر سے نیا پاکستان بنائیں گے۔باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی نکلی، اب تو حالت پکوڑوں کی چھابڑی سے بھی بری ہو گئی ہے، اناڑی نیا بنانے...
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ سال 2019/2020 جاری کر دی وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ سال 2019/2020 جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے اپنے 15 ماہ کے دورِ حکومت میں قرضوں میں 11،610 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا ہے، قرضوں میں اضافہ یکم جولائی 2018 سے 30 ستمبر 2019 کے دوران...
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    دیکھیں تو سہی کہ جن کے پاس غریب عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں وہ اپنے لیے کیا کیا مانگ رہے ہیں؟ ارکان پارلیمنٹ نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین، اسپیکر قومی اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں ٪400 جبکہ تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی تنخواہوں میں ٪100 فیصد اضافے کے لیے قانون کا مسودہ سینیٹ...
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ایک طرف اپوزیشن کی حکومت ہٹاؤ مہم اور ایک طرف خودکش حکومت پنجاب میں سیاسی بساط الٹنے کا ایک منصوبہ تیار ہے، یہ منصوبہ کامیاب ہوتا ہے یا نہیں یہ وقت ہی بتائے گا لیکن گرما گرم خبریں ہیں کہ ن لیگ اور پی پی پی پی پنجاب میں بزدار سرکار گرانے کے لیے ون پوائنٹ ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، اس سلسلے میں...
  13. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 258 تک جا پہنچی ہے جبکہ 11000 سے زائد متاثرین چین کے مختلف ہسپتالوں اور ایمرجنسی مراکز میں زیر علاج ہیں۔ اللہ خیر کرے معاملہ سیریس سے سیریس تر ہوتا جا رہا ہے۔ https://urdu.abbtakk.tv/china-corona-virus-death-toll-rises-to-258-01022020/
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مہنگائی کا جن قابو سے باہر ادارہ شماریات پاکستان کی ہفتہ وارانہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2020 میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ٪14.6 رہی، چینی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے، اڑھائی کلو گھی کے پیکٹ کی قیمت میں 24 روپے، خوردنی تیل کی فی لیٹر قیمت 225 سے بڑھ کر245 روپے ہو گئی ہے، دودھ...
  15. زیرک

    ٭ہے بھکاری مگر طرز گفتگو دیکھیں٭ بات کرتا ہے یوں رعونت سے٭ جس طرح قرض خواہ کرتا ہے

    ٭ہے بھکاری مگر طرز گفتگو دیکھیں٭ بات کرتا ہے یوں رعونت سے٭ جس طرح قرض خواہ کرتا ہے
  16. زیرک

    شکر ہے سیاسی ٹڈی دل کے چنگل میں پھنسی نااہل حکومت کو ٹڈی دل یاد آ گیا

    شکر ہے سیاسی ٹڈی دل کے چنگل میں پھنسی نااہل حکومت کو ٹڈی دل یاد آ گیا جہاں ایک طرف تبدیلی سرکار اپنی نااہلی و نالائقی کے ساتھ ساتھ اپنے ٹڈی دل مشیروں اور وزیروں کی مفادپرستی کی وجہ سے مشکل میں ہے وہیں ملک کے مختلف علاقوں میں اصل ٹڈی دل کے حملے بھی جاری ہیں۔ ملک کے بہترین زرعی علاقے میں پچھلے 3...
  17. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جوبھی امریکا جاتا ہے، پینٹ اترواتا ہے، فرق یہ ہے کہ اس کی اترتے دیکھ لی گئی، باقیوں کی بھی اترتی ہے، بس دکھائی اس کی جاتی ہے جسے سزا دینا مقصود ہو، سمجھے یا نہیں سمجھے؟
  18. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    نمائشی کرسی پر بیٹھے کو ہی ٹکر پڑنی ہے، جب تک مشکل معاشی حالات ہیں ڈیپ سٹیٹ، ہائبرنیشن میں رہے گی۔
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ن لیگی قیادت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کے لیے رضا مند کر لیا ہے۔ لگتا ہے اس دلیر و نڈر سیاسی کھلاڑی نے میدان میں سرگرم ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، اب ان کے حکومت سے سینگ لڑانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ "میں نے پہلے بھی کہا...
  20. زیرک

    ٭تیری رحمت سے تو انکار نہيں ہے، مولا٭٭ جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے ہیں٭٭ عمران عامی

    ٭تیری رحمت سے تو انکار نہيں ہے، مولا٭٭ جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے ہیں٭٭ عمران عامی
Top