فوادے کے حملے کے بعد عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہورڈویژن میں 21،راولپنڈی ڈویژن میں 55،گوجرانوالہ ڈویژن میں 9،بہاولپور ڈویژن میں 17 جبکہ سیالکوٹ ضلع میں 24سیل پوائنٹس پر ٹرکوں کےذریعے آٹے کی فراہمی شروع۔ اب آگے آگے ٹرک ہوں گے اور پیچھے پیچھے غریبوں کا لائن، لیکن غریب یہ لائنیں بڑا عرصہ یاد رکھتا ہے۔