نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گدھا تلاش کریں ملا نصیرالدین گدھے پر الٹے سوار ہو کر کہیں جا رہے تھے راہگیر نے پوچھا "ملا جی آپ الٹے کیوں سوار ہیں؟" ملا نصیرالدین "پیچھے سے آنے والے خطرات دیکھنے کے لیے" راہگیر "تو سامنے سے آنے والے خطرات کا کیسے پتہ چلے گا؟" ملا نصیرالدین "انہیں گدھا دیکھ رہا ہے"
  2. زیرک

    دیکھتے ہیں عوام کب تک اپنے خلاف جاری معاشی استحصال پر صبر کرتی ہے؟

    دیکھتے ہیں عوام کب تک اپنے خلاف جاری معاشی استحصال پر صبر کرتی ہے؟ موجودہ اور ماضی کے تمام محکمۂ زراعت کی پیداوار کانٹے دار جھاڑ جھنکار نما حکمرانوں، لیڈروں اور خود اصل وردی والی سرکار کی فاش غلطیوں کا نتیجہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ ملک میں جاری، اخلاقی معاشی اور اداراتی گراوٹ کے ذمہ دار کون...
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جس ادارے کا کام ملک میں ریونیو اکٹھا کرنا تھا وہ اپنا پیٹ بھرنے کا کام کرے گا تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟ خبر کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (افسران) کے ملازمین بیواؤں اور نادار مستحق خواتین کے نام پرBISP بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فنڈز وصول کرتے رہے ہیں، ادارے کے 196 ملازمین نے BISP سے وظیفہ...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    چینی ایکسپرٹس کے اس انکشاف کہ" کرونا وائرس 10 دن میں اپنے عروج پر پہنچ جائے گا" کے بعد کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر مضر اثرات بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے مضر اثرات کی روک تھام کے پیشِ نظر جاپانی کار سازوں ہونڈا اور ٹویوٹا نے اگلے ہفتہ دس دن تک کے لیے چین میں اپنے...
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پولیو وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کا انکشاف خبروں کے مطابق گزشتہ سال سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کے تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو وائرس پہلا کیس رتو ڈیرو لاڑکانہ سندھ میں سامنے آیا ہے جہاں ایک ساڑھے 3 سال کی بچی کو پولیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔دوسرا کیس اس وقت سامنے آیا...
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    شہباز گل کا بیان قوٹ کے قابل ہے کہ وہ حکومتی بندہ ہے دوسرا تو ویسے ہی شامل باجہ ہے اس کی کوئی سرکاری یا پارٹی حیثیت تو نہیں۔
  7. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ "چین میں حصول علم کی غرض سے گئے چار پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان طلبہ کے خاندانوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ مریضوں کا علاج حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وائرس متاثرین کی صحت بہتر ہو رہی ہے"۔
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مہاتما کراچی گئے اور ایم کیو ایم کو لفٹ نہیں کروائی، آج کابینہ اجلاس میں خالدمقبول صدیقی کی غیر موجودگی محسوس کر کے پوچھ ہی لیا اوہ کیوں نئیں آئے؟ اب جب ایم کیو ایم وزیراعظم کو ملاقات کا وقت نہیں دے رہی تو یا تو انہیں پہلے والی تنخواہ میں کام کرنا پسند نہیں یا ان کی کہیں اور تنخواہ لگنے والی ہے؟...
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جاسم محمد اپنے لیڈر کو مشورہ دو کہ خواہ مخواہ کی ٹینشن نہ لے، وہ والا ٹیکا لگوا لے جس سے حوریں نظر آیا کرتی ہیں پھر مہنگائی و بیروزگاری کے معاملے میں بھی سب اچھا نظر آنے لگے گا۔لے مجھ سے بہتر مشورہ ریحام خان نے دے دیا، پڑھ اور سر دُھن
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کیا یہ خبر درست ہے؟ اگر تو یہ درست ہے تو یہ صرف اور صرف وزیراعظم کی نااہلی ظاہر کرتی ہے اور نا اہلی ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ کابینہ کی معاشی ٹیم کے وزراء اور مشیران کا مجرمانہ گٹھ جوڑ کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔ خبر ہے کہ کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے مہنگائی ختم نہ ہونے پر حکومت کی معاشی ٹیم پر...
  11. زیرک

    قوم کو مہنگائی اور بیروزگاری کے ٹیکے لگا کر دن میں تارے دکھانے والا خود کون سا ٹیکا لگواتا ہے جس...

    قوم کو مہنگائی اور بیروزگاری کے ٹیکے لگا کر دن میں تارے دکھانے والا خود کون سا ٹیکا لگواتا ہے جس سے حوریں نظر آئیں؟ مجھے یقین ہے کوئی چنگا ٹیکا نہیں ہو گا۔
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پلس سروے کے مطابق عوام کی اکثریت حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہو چکی ہے 37% عوام قرض لے کر گزارا کر رہی ہے 38% عوام عمران خان کی حکومت کی سپورٹ کرتی ہے 47٪ عوام نے کے پی کے کی محمود خان سرکار پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے 53% عوام کشمیر اشو پر حکومت کی پالیسی کو غلط سمجھتی ہے 57% عوام عمران خان کی...
  13. زیرک

    ٭جس حکومت میں مہوش حیات اور حریم شاہ کی سنی جاتی ہو وہاں بابے حیات اور بابے رحیم شاہ کی کون سنتا ہے؟

    ٭جس حکومت میں مہوش حیات اور حریم شاہ کی سنی جاتی ہو وہاں بابے حیات اور بابے رحیم شاہ کی کون سنتا ہے؟
  14. زیرک

    ٹیکا اور ناچتی حوریں؟ نشہ چاہے کوکین کا ہو ٹیکے کا یا اقتدار کا سب برا ہے

    ٹیکا اور ناچتی حوریں؟ نشہ چاہے کوکین کا ہو ٹیکے کا یا اقتدار کا سب برا ہے پاکستانیوں نے بھی کیا عجیب قسمت پائی ہے کہ ان پر ایک کے بعد ایک نمونہ بطور حکمران مسلط کر دیا جاتا ہے؟ حکمران بھی وہ کہ جن کو آتا جاتا کچھ نہیں۔ آج کل ایوانِ اقتدار میں مزے کرنے والے حکمران بابا جی لگتا ہے کہ سکون کے لیے...
  15. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    Health Official’s Emergency Notification regarding Coronavirus Here's a transcript of 'Health Official’s Emergency Notification' to the public about the Coronavirus outbreak. 'The threat is very serious and fatal, there's no cure once you are infected. It's already heading out from China to...
  16. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    اگر آپ کے شہر میں خدانخواستہ کرونا وائرس کا زیادہ خطرہ ہو تو اس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ماسک، گلوز اور عینک ضرور پہنیں، جہاں زیادہ لوگ اکٹھے ہوں ایسی جگہوں پر جانا کم کر دیں، کسی سے ملتے وقت معانقے اور مصافحہ کو ترک کر دیں، کوشش کریں کہ زیادہ میل جول سے پرہیز کریں۔آدھا گلاس نیم گرم پانی یا ادرک ملا...
  17. زیرک

    ٭کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک اور عینک پہنیں،آدھا گلاس نیم گرم پانی تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیتے...

    ٭کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک اور عینک پہنیں،آدھا گلاس نیم گرم پانی تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیتے رہیں اور حلق کو زیادہ دیر تک خشک مت رکھیں۔
  18. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس بارے ولادیمیر جیری نوفسکی کی سازش تھیوری روس کی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی نے روس کے رکن پارلیمنٹ اور لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے سربراہ ولادیمیر جیری نوفسکی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے جس میں ولادیمیر جیری نوفسکی نے "چین میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو امریکی سازش قرار دیا ہے"۔ بیان کے...
  19. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے عالمی معیشت پر مضر اثرات جیسے جیسے کرونا وائرس پھیل کر کنٹرول سے باہر ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے، اس کے اثرات کی وجہ سے انسان تو انسان ہیں اس نےعالمی معیشت کو بھی نقصانات پہنچانا شروع کر دیئے ہیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی خبروں کے خوف سے دنیا بھر کی بڑی بڑی سٹاک...
  20. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    According to gnews.org: "China will admit coronavirus coming from its P4 facility “a lab in Wuhan” linked to its covert biological weapon programs. Nothing is confirmed by China Officials till today. Breaking news: China will admit coronavirus coming from its P4 lab - Gnews
Top